counter easy hit

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، ملزم ہلاک

Rangers

Rangers

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کے علاقے بہار کالونی میں رینجرز کی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق گینگ وار سے تھا۔

رینجرز کے ترجما ن کے مطابق لیاری میں کارروائی کے دوران مارا جانے ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ ملزم بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا۔