By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 children, drowned, Hala, killed, Shower, Sindh River, بچے, جاں بحق, دریائے سندھ, نہاتے, ڈوب, ہالا: اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ہالا : نو سالہ اسد، دس سالہ یاسر اور آفتاب گھر سے مچھلیاں پکڑنے گئے اور نہاتے ہوئے تیز لہروں کی نذر ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی بچوں کی تلاش شروع کر دی گئی تاہم کامیابی نہ ہو سکی۔ حادثے کے بعد تینوں بچوں کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ علاقے کی فضا بھی سوگوار […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 Governor Punjab, lifted, Malik Rafique Rajwana, Oath, post, اٹھا لیا, حلف, عہدے, ملک رفیق رجوانہ, گورنر پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے نومنتخب گورنر ملک رفیق رجوانہ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، معزز جج صاحبان، وزراء، سینیٹرز اور دیگر اعلیٰ سیاسی اور انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔ ملک رفیق رجوانہ نے تقرری پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا شکریہ […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 arrested, banned organization, Dera Bugti, killed, Operation, terrorist, آپریشن, دہشتگرد, ڈیرہ بگٹی, کالعدم تنظیم, گرفتار, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

ڈیرہ بگٹی : ایف سی نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سرچ آپریشن کے دوران گیس پائپ لائن سمیت قومی تنصیبات کو نقصان پہنچانے میں ملوث کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 activist, altaf hussain, declared, karachi, lead, leave, left, اعلان, الطاف حسین, جان, قیادت, نکلے, چھوڑوں, کارکن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ لوئر دیر کے ضمنی الیکشن میں خواتین کو ووٹ نہیں ڈالنے دیئے گئے۔ جماعت اسلامی کے امیر خواتین سے معافی مانگیں، یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 Chaudhry Nisar, estate, Nadra, pti, reports, shireen mazari, stand, support, تائید, جاگیر, رپورٹ, شیریں مزاری, موقف, نادرا, پی ٹی آئی, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری نے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی فوبیا کا شکار ہے۔ نادرا کی رپورٹ آنے کے بعد وزراء کی پریشانیاں سمجھ سکتے ہیں۔ درباری وزراء حکومت کی ڈوبی ہوئی کشتی […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 attack, DSP, involved, karachi, released, sketches, terrorists, Zulfiqar Zaidi, جاری, حملے, خاکے, دہشت گردوں, ذوالفقار زیدی, ملوث, ڈی ایس پی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پولیس کے مطابق خاکے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تیار کئے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیار کئے گئے خاکے دہشت گردوں سے اسی فیصد مشابہت رکھتے ہیں۔ دوسری جانب مقتول ڈی ایس پی کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی افتخار زیدی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 Chaudhry Nisar Ali Khan, fake, islamabad, parties, quiet, tribunals, Vote, اسلام آباد, جعلی, غیرتصدیق, فریقین, ووٹ, ٹریبونلز, چوہدری نثار, چپ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ این اے 122 میں 93 ہزار ووٹ غیرتصدیق شدہ ہیں جعلی نہیں، دھاندلی کا فیصلہ نہ تو نادرا نے اور نہ ہی میڈیا نے کرنا ہے، ٹریبونلز کا کام ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی زبان بندی کریں۔ پنجاب ہاؤس میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 decision, execution, expansion, Federal, Investigation, karachi, Solat Mirza, state, تحقیقات, توسیع, حکومت, صولت مرزا, فیصلہ, وفاقی, پھانسی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ذرائع کے مطابق صولت مرزا سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ ملنے کے بعد اعلیٰ سطح پر مشاورت کی گئی۔ وفاقی حکومت نے مشاورت کے بعد صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت صولت مرزا کو 12 مئی کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 Bilawal, footsteps, landings, mother, nana, successful, اترنے, بلاول, ماں, نانا, نقشِ قدم, کامیاب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

آکسفورڈ : پہلے نانا، پھرماں اور اب بیٹا۔ بلاول بھٹو زرداری نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونی ورسٹی سے ماسٹرز مکمل کرلیا ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی والدہ سابقہ وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور نانا […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 Assault, DSP, karachi, killing, murder, security, shah faisal colony, جاں بحق, حملے, شاہ فیصل کالونی, قاتلانہ, محافظ, ڈی ایس پی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں ہی کل ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ، ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی محافظ سمیت جاں بحق ہو گئے۔ وزیر اعظم نے سندھ حکومت کو کراچی میں سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی ۔ کراچی پولیس مسلسل ٹارگٹ کلرز کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 10, 2015 afghanistan, confidence, Cooperation, government, multan, Recovery, son, Yousaf Raza Gilani, افغان, بازیابی, بیٹے, تعاون, حکومت, ملتان, یقین دہانی, یوسف رضا گیلانی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کے ذریعے ہمیں پتہ چلا ہے کہ میرا اور سلمان تاثیر کا بیٹا افغانستان میں ہے۔ میں افغانستان میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نئی حکومت کو مبارکباد دینے گیا تھا تاہم اپنے بیٹی کی بازیابی کے لیے بھی بات کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 activities, lahore, political, pti, Sharp, تحریک انصاف, تیز, سرگرمیاں, سیاسی, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : تحریک انصاف نے این اے 122 کے فیصلے کے بعد کی حکمت عملی مرتب کرنا شروع کردی۔ آزادی کنٹینر کو بھی لاہور منگوا لیا گیا ، فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں آزادی کنٹینر لاہور کی سڑکوں پر ہوگا اور عمران خان بھی بھرپور سیاسی سرگرمیاں کریں گے۔ لاہور کے حلقہ این […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 decision, decisions, islamabad, orders, pti, roads, احکامات, اسلام آباد, تحریک انصاف, سڑکوں, فیصلہ, فیصلے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو یقین ہے کہ این اے 125 کی طرح این اے 122 کا فیصلہ بھی ان کے حق میں آئے […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 delegations, Indonesia, islamabad, Malaysia, Nltr tragedy, norway, اسلام آباد, انڈونیشیا, سانحہ نلتر, ملائشیا, ناروے, وفود اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سانحہ نلتر میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی سفرا اور ان کی بیگمات کی لاشوں کی حوالگی اور زخمیوں کی وطن واپسی کے لئے متعلقہ ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروے کی فرانزک ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، […]
By Yes 2 Webmaster on May 10, 2015 altaf hussain, focus, karachi, MQM, problems, public, Representatives, solutions, الطاف حسین, ایم کیو ایم, توجہ, حل, عوامی, مسائل, نمائندے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی و بجلی کا بحران اور دیگر مسائل سنگین سے سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے نمائندے پانی، بجلی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں کریں۔ دوسری جانب کراچی میں پریس کانفرنس […]
By Yes 2 Webmaster on May 10, 2015 job, karachi, pakistan, Peace, police, Rangers, امن, رینجرز, پاکستان, پولیس, ڈی جی رینجرز, کام, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شاہ فیصل میں ڈی ایس پی کے قتل کے بعد جاری بیان میں ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز قیام امن کے لیئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ پاکستان رینجرز پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پولیس کے شہدا کو خراج تحسین […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 chief minister, conferencing rooms, opening, Punjab IT Board, Shahbaz Sharif, video, افتتاح, آئی ٹی بورڈ, شہباز شریف, وزیر اعلی, ویڈیو, پنجاب, کانفرنسنگ روم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دفتر میں ویڈیو کانفرنسنگ روم کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وڈیو کانفرنس نظام سے فائدہ اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، اس سے وقت اور ایندھن کی بچت ہوگی اور پنجاب حکومت اس کو […]
By Yes 2 Webmaster on May 10, 2015 conflict, injured, killed, land, North Waziristan, people, Tribal, افراد, تصادم, جاں بحق, زخمی, زمین, شمالی وزیرستان, قبائل اہم ترین, مقامی خبریں

شمالی وزیرستان : تحصیل دتہ خیل کے علاقہ لواڑہ منڈی میں پیپلی اور مداخیل قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر تصادم دوسرے روز بھی جاری رہا۔ اب تک فریقین کے آج مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع […]
By Yes 2 Webmaster on May 10, 2015 accurate, Forensic report, islamabad, movement, pakistan, proven, stance, اسلام آباد, تحریک انصاف, ثابت, درست, رپورٹ, عمران خان, فرانزک, موقف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : نادرا کی طرف سے فریقین کے حوالے کی گئی این اے 122 کی فرانزک رپورٹ میں ترانوے ہزار آٹھ سو باون ووٹوں کی تصدیق نہ ہونے کا اعتراف کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 میں چالیس فیصد […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 government, Khurshid Shah, Love, mother, parliament, Picketing, Sukkur, حکمرانوں, خورشید شاہ, دھرنوں, سکھر, ماں, پارلیمنٹ, پیار اہم ترین, مقامی خبریں

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دھرنوں کے وقت حکمرانوں کا پارلیمنٹ کے ساتھ ماں جیسا پیار نظر آرہا تھا، بحران سے نکلتے ہی حکومت نے اپنی پرانی ڈگر پر چلنا شروع کردیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سکھر پریس کلب میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 10, 2015 Danial Aziz, evidence, fraud, Gujranwala, organized, pakistan, pti, تحریک انصاف, ثبوت, دانیال عزیز, دھاندلی, عمران خان, منظم, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ: پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا تحریک انصاف ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے این اے 122 میں کسی قسم کی منظم دھاندلی کے ثبوت نہیں ملے۔ عمران کے موقف […]
By Yes 1 Webmaster on May 9, 2015 Ayaz Sadiq, fake, islamabad, mandate, Nadra report, shireen mazari, اسلام آباد, ایاز صادق, جعلی, رپورٹ, شیریں مزاری, مینڈیٹ, نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ این اے 122 پر نادرا کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ ایاز صادق کا مینڈیٹ حقیقی نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف روزاول سے کہہ رہی ہے کہ این اے 122 پر ایاز صادق […]