By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Announced, Ceasefire, five days, saudi arabia, yemen, اعلان, جنگ بندی, سعودی عرب, پانچ روز, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ریاض : سعودی عرب نے یمن میں انسانی بنیادوں پر پانچ روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ ریاض میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ عبد الجبیر نے صحافیوں کو بتایا کہ حوثی باغیوں کو بھی لڑائی بند کرنا ہو گی۔ ان کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 ahsan iqbal, based, bright Pakistan, Chinese president visits, احسن اقبال, بنیاد, دورہ, روشن پاکستان, چینی صدر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے دورہ سے پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوا ہے۔ دھرنے والے لوگوں نے ملکی ترقی کو متاثر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کا کام چائنہ کی مدد سے جاری ہے اور اس […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 ballot papers, Former Election Commissioner, Punjab, Recognition, registered voters, اعتراف, الیکشن کمشنر پنجاب, بیلٹ پیپرز, رجسٹرڈ ووٹوں, سابق اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ نے ان پر جرح بھی کی۔ محبوب انور نے بتایا کہ بیلٹ پیپر فارم پانچ کی بنیاد پر تیار کئے جاتے ہیں۔ عام طور پر انتخابی مواد پولنگ سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 declared, imran khan, Nadra, pre-scan report, wrong, عمران خان, غلط, قرار, نادرا, پری سکین رپورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 پر عمران خان کی پری سکین رپورٹ کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعت نے نادرا کی پری سکین رپورٹ کوغلط انداز میں پیش کیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Jamaat Islami, polling stations, successful, unofficial result, اعزاز الملک, جماعت اسلامی, غیر سرکاری نتیجہ, پولنگ سٹیشنز, کامیاب اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

لوئر دیر : لوئر دیر کے حلقہ پی کے 95 سے موصول ہونے والے تمام 85 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے اعزاز الملک 18 ہزار 798 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار بہادر خان نے 16 […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Asif Ali Zardari, chief minister, Criticism, Qaim Ali Shah, unnamed, Zulfiqar Mirza, آصف زرداری, بے نام, تنقید, ذوالفقار مرزا, قائم علی شاہ, وزیراعلیٰ سندھ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے جب کہ پارٹی رہنماؤں کو ان پر بے پناہ غصہ ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کونسل کا […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 against, imran khan, islamabad, MQM, national assembly, resolution, Secretariat, اسلام آباد, ایم کیو ایم, سیکرٹریٹ, عمران خان, قرارداد, قومی اسمبلی, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شیخ صلاح الدین نے قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں پاک فوج کے حکام کے خلاف غیر اخلاقی باتیں کیں۔ حکومت عمران خان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرے۔ قرارداد کے ساتھ […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 adviser, decided, federal government, islamabad, railway, saad rafique, اسلام آباد, ریلوے, سعد رفیق, فیصلہ, مشیر, وفاقی حکومت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل نے چند روز قبل حلقہ این اے 125 کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا۔ جس کے بعد آج الیکشن کمیشن نے این اے 125 پر ضمنی انتخاب کرانے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Arrangements, ban, Sirajul Haq, Tour, Vote, women, انتظامات, خواتین, دورے, سراج الحق, ووٹ, پابندی اہم ترین, مقامی خبریں

لوئر دیر: حلقہ پی کے 95 میں مختلف پولنگ سٹیشنز کے دورے کے موقع پر دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی کے 95 میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ حق رائے دہی کا استعمال ہر شخص کا آئینی اور جمہوری حق […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 against, Announced, KPK, load, Parliament House, Pervez Khattak, sit, اعلان, خیبرپختونخوا, دھرنے, لوڈشیڈنگ, پارلیمنٹ ہاؤس, پرویز خٹک, کیخلاف اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: خیبر پختون خواہ کے اجلاس میں وزیر اعلی پرویز خٹک طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف کافی غصے میں نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا واپڈ والے خود چور ہیں اور سزا عوام کو دی جا رہی ہے۔ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو 12 مئی کو واپڈا کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Maldives President, neighboring countries, pakistan, pleasant, Prime Minister, relationship, تعلقات, خوش گوار, مالدیپ صدر, وزیراعظم, پاکستان, ہمسایہ ممالک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 application, approved, murder case, Shahid Hamid, Sindh high court, Sult Mirza, wife, اہلیہ, درخواست, سندھ ہائی کورٹ, شاہد حامد, صولت مرزا, قتل کیس, منظور اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے شاہد حامد قتل کیس دوبارہ کھلوانے سے متعلق صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے صولت مرزا کی اہلیہ نگہت مرزا کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران نگہت مرزا کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ شاہدحامد […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Army Chief, australian, discussed, Foreign Minister, met, security issues, آرمی چیف, آسٹریلوی, امور, تبادلہ خیال, جولی بشپ وزیرخارجہ, سیکیورٹی, ملاقات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے آسٹریلوی وزیرخارجہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آسٹریلوی وزیرخارجہ جولی بشپ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 governor, islamabad, Punjab, Rafiq Rajwana, Senator, set, اسلام آباد, رفیق رجوانہ, سینیٹر, مقرر, پنجاب, گورنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے سینیٹر رفیق رجوانہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملتان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے محمد رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب مقرر کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 closing, Foreign Office, India, infiltrator, Internal Affairs, pakistan, بند, بھارت, داخلی معاملات, دخل اندازی, دفتر خارجہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے۔ وزارت خارجہ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نےبھارت کو بارہا یہ باور کرایا ہے کہ وہ اس […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 candidate, Competitor, polling, starting seats, UK general election, امیدوار مدمقابل, برطانیہ, شروع, عام انتخابات, نشستوں, پولنگ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن : برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات دو بجے تک جاری رہے گی، ساڑھے چار کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عام انتخابات میں تقریباَ جنرل الیکشن میں کنزرویٹو اور لیبر دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں، کنزرویٹو کی جانب […]
By Yes 2 Webmaster on May 7, 2015 assembly, election commission, issued, Khawaja Saad Rafiq, membership, notification, termination, اسمبلی, الیکشن کمیشن, جاری, ختم, خواجہ سعد رفیق, رکنیت, نوٹیفکیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرتے ہوئے ان کے ڈی سیٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 دھاندلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے انتخابات میں بے ضابطگیاں ہونے کا فیصلہ دیا تھا۔ ٹربیونل نے این اے 125 لاہور […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 family, javed hashmi, multan, muslims, sacrifice, جاوید ہاشمی, قربانیوں, مسلمانوں, ملتان, گھرانہ اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، انہوں نے سب کچھ کھو کر اسلام کا پرچم بلند رکھا، آج اگر دین کو بچانا ہے تو ہمیں ان کے اصولوں کو اپنانا ہو گا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Parliamentary elections, polling, today, United Kingdom, آج, برطانیہ, پارلیمانی انتخابات, پولنگ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن: برطانیہ میں دارالعوام کی 650 نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں لیبر اور کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے جب کہ دارالعوام کی 650 میں سے 326 نشستیں لینے والی جماعت تنہا حکومت بنانے کی اہل ہو گی۔ برطانوی انتخابات میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Department of Civil Defense, injured, killed, Saudi city, Yemen rebels, افراد جاں بحق, حوثی باغیوں, زخمی, سعودی شہر, محکمہ شہری دفاع اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ریاض : سعودی سرحدی علاقے نجران پر حوثی باغیوں کی جانب سے راکٹ حملوں میں 5 شہری جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے جب کہ حملوں میں بعض مکانات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق حوثیوں کی جانب سے سرحدی علاقے نجران میں راکٹ حملے کیے گئے […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Announced, challenging, decision, saad rafique, supreme court, اعلان, سعد رفیق, سپریم کورٹ, فیصلہ, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : لیگ نے انتخابی ٹریبونل کی طرف سے لاہور کے حلقے این اے 125 میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی کامیابی کالعدم قرار دینے اور دوبارہ الیکشن کرانے کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ (ن) لیگ کی جانب سے یہ فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 appeal, murder case, reopened, Shahid Hamid, Sult Mirza, اپیل, ری اوپن, شاہد حامد, صولت مرزا, قتل کیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : مچھ جیل سے لکھے گئے خط میں صولت مرزا نے کہا ہے کہ ان کے بیانات اور اعترافات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔ شاہد حامد قتل کیس کو ری اوپن کیا جائے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ کراچی میں قتل و غارت گری کون لوگ کروا رہے ہیں۔ صولت مرزا […]