counter easy hit

سڑکوں

میں ٹیچر بننا چاہتا تھا

میں ٹیچر بننا چاہتا تھا

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ یہ گرمیوں کے موسم کی بات ہے جب یہ نوجوان ریڈیو سٹیشن پر پروگرام کر کے واپس آ رہا تھا سڑکوں پر خال خال لوگ نظر آرہے تھے گاڑی کی سپیڈ اچانک معمول سے کچھ بڑھ گئی گاڑی کے ٹائرایک شارٹ کٹ لگا کر دوسری سڑک پر پہنچ گئے۔ ابھی نوجوان […]

حکومت ہمارے سڑکوں پر نکلنے سے پہلے پٹرول مزید سستا کر دے، عمران خان

حکومت ہمارے سڑکوں پر نکلنے سے پہلے پٹرول مزید سستا کر دے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑکوں پر نکلنے سے پہلے عالمی معیار کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر اپنے ردعمل میں انھوں نے کہاکہ حکومت کی ناقص پالیسوں کے باعث عوام کی مشکلات میں […]

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیا ہوئی کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور بلوچستان میں بھی پیٹرول نایاب ہو گیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث پیٹرول کی ترسیل کا عمل رکنے […]

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے خلاف سب جماعتوں کو جمع کرکے حکومت کے پاس جائیں گے اور حکومت نے تعاون نہیں کیا تو سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس […]

کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟

کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ مارچ 2003 کو شام ڈھلے کرس ہیون کار چلاتے ہوئے اپنی بیوی وکی پرائس کے ساتھ گھر لوٹ رہا تھا کہ راستے میں ٹریفک لائن کی لال بتی سے گز ر گیا اس ملک میں ہر بڑے چوک چوراہے پر تو کیا عام سڑکوں کے موڑ پر بھی کیمرے ٹریفک قانون […]

الیکشن کمیشن نے مطمئن نہ کیا تو پھر سڑکوں پر نکلنا مجبوری ہو گی۔ عمران خان

الیکشن کمیشن نے مطمئن نہ کیا تو پھر سڑکوں پر نکلنا مجبوری ہو گی۔ عمران خان

وہاڑی : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے ملک کو زرخیز زمین جیسی نعمت نوازا ہے لیکن دن بدن کسانوں کے حالات بگڑتے جا رہے ہیں اور پچھلے دو سالوں میں کسانوں کا برا حال ہے۔ کسانوں کی آمدنی کم ہوتی جا رہی […]

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو یقین ہے کہ این اے 125 کی طرح این اے 122 کا فیصلہ بھی ان کے حق میں آئے […]

ایکشن ری ایکشن

ایکشن ری ایکشن

فوج اگر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتی ہے تو کہتے ہیں دہشت گرد ری ایکشن میں دھماکے کرتے ہیں جب وہ بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے فوج نے ری ایکشن میں آپریشن شروع کیا ہے ۔اس ایکشن ری ایکشن میں حکمران صرف مال بنا رہے ہیں یا […]

دوبارہ سڑکوں پر نکلے تو حکمران برداشت نہیں کر سکیں گے: عمران خان

دوبارہ سڑکوں پر نکلے تو حکمران برداشت نہیں کر سکیں گے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت جوڈیشل کمشن کے معاملے پر پوری طرح ناں بھی نہیں کر رہی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ آرٹیکل 218 کے مطابق جوڈیشل کمشن بنا دیا جائے۔ حکومت عدالت پر […]

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

بیجنگ (یس ڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ اور امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید برف باری کے بعد ہر شے برف میں چھپ گئی ہے، پھسلن کے باعث مسافروں کو سڑکوں پر گاڑی چلانے میں پریشانی کا سامنا ہے۔ چین کے علاقے سنکیانگ میں شدید برف باری ہوئی، کہیں کہیں 50 سینٹی میٹر تک برف باری […]

کرپشن اور ہم

کرپشن اور ہم

تحریر:دانیہ امتیاز بدعنوانی کے بادل چار سو چھائے ہوئے ہیں،ان بادلوں نے ہماری زندگیوں میں اندھیرا کر رکھا ہے، حبس اور گھٹن کے اس ماحول میں ہر شخص کرپشن کی دہائی دیتا نظرآتا ہے،سیاستدانوں ،حکمرانوں کی کرپشن کا رونا عام ہے، لوگوں کا ماننا ہے کہ سارے کا سارا نظام ہی کرپٹ ہے، معاملات بے […]

روس: متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر، مریض سڑکوں پر نکل آئے

روس: متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر، مریض سڑکوں پر نکل آئے

ماسکو (یس ڈیسک) روس میں صحت کےشعبے میں متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر اور مریض سڑکوں پر نکل آئے۔ ماسکو میں نئی اصلاحات کے پیش نظر 10 ہزار ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ اور 28 ہسپتال بند کر دیئے جائیں گے۔ حکام کے مطاق نئی اصلاحات کا مقصد سوویت دور کے ہسپتالوں کواپ گریڈ کرنا […]