By Yes 2 Webmaster on August 11, 2015 afghan, cable, message, National, obligation, pakistan, top, war, افغان, الزام, جنگ, صدر, مل, پاکستان, پیغامات, کابل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کابل : افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے حالیہ حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کار میں سوار خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پرزوردار دھماکے […]
By Yes 2 Webmaster on August 11, 2015 altaf hussain, Balochistan Assembly, censure, quetta, resolution, unanimously approved, اتفاق رائے, اسمبلی, الطاف حسین, بلوچستان, قرارداد, مذمتی, منظور, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی جب کہ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ الطاف حسین ملک توڑنے کی سازش کررہے ہیں انہیں کراچی لا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔ بلوچستان اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد لطاف حسین […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 assembly, Chief Minister Sindh, extension, karachi, options, Rangers, syed qaim ali shah, اختیارات, اسمبلی, توسیع, رینجرز, قائم علی شاہ, وزیر اعلیٰ سندھ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی توثیق سندھ اسمبلی سے کرائیں گے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ رینجرز کے اختیارات میں چار مہینوں کی توسیع کی ہے […]
By F A Farooqi on August 10, 2015 Facebook, France Law, Social Media, Twitter اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس۔(یس ڈیسک) فیس بک اور ٹویٹر جیسی سوشل میڈیا ویب سائیٹس نے زندگی کے ہر پہلو پر مکمل قبضہ جما لیا ہے۔مگر ہر ملک میں انہیں یہ آزادی حاصل نہیں ۔فرانس میں ان ویب سائیٹس کے خلاف اہم کاروائی کرتے ہوئے بلاضرورت میڈیا میں ان کا تذکرہ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔اور اب […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 karachi, killing, MQM, protest, sindh assembly, Workers, ایم کیو ایم, سندھ اسمبلی, شدید احتجاج, کارکن, کراچی, ہلاکت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ اسمبلی نے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین کی جانب سے کارکن کی ہلاکت پر شدید احتجاج اور نعرے بازی کی جب کہ ایوان مچھلی بازار بنا رہا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تواپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کارکن ہاشم کی ہلاکت پر ایوان […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 Commonwealth, conference, India, kashmir, National Assembly Speaker, participation, war, اسپیکر قومی اسمبلی, بھارت, جنگ, دولت مشترکہ, شرکت, کانفرنس, کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ بھارت دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کرے تو سر آنکھوں پر اور اگر نہ بھی کرے تو کشمیر کی جنگ لڑیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 cities, earthquakes, Intensity, islamabad, lahore, Punjab, record, tremors, اسلام آباد, جھٹکے, خیبرپختونخوا, ریکارڈ, زلزلے, شدت, شہروں, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 chief justice, department, Judicial Commission, Kasur incident, Lahore High Court, letters, Punjab, جوڈیشل کمیشن, خط, قصور واقعہ, لاہور ہائیکورٹ, محکمہ داخلہ, پنجاب, چیف جسٹس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں بچوں کی زیادتی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو لکھا گیا خط رجسٹرار کو موصول ہوگیا جس میں استدعا کی گئی ہے کہ قصور واقعہ کی تحقیقات کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 accident, hospital, injured, killed, Manguchar, people, Qalat, teams, traffic, اسپتال, افراد, جاں بحق, حادثے, زخمی, قلات, منگوچر, ٹریفک, ٹیموں اہم ترین, مقامی خبریں

منگوجر: منگوچر میں تیر رفتار ٹرالر کی متعدد گاڑیوں سے ٹکرسے 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ قلات کے علاقے منگوچر میں خالق آباد کے قریب تیز رفتار ٹرالر بریک فیل ہونے کے باعث متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 affected, children, grief, kasur, parents, ryham Khan, بچوں, دکھ, ریحام خان, قصور, متاثرہ, والدین اہم ترین, مقامی خبریں

قصور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے قصور کے گاؤں خان والا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متاثرہ بچوں کے والدین سے ملاقات کر کے ان کے دکھ کم کرنے کی کوشش کی۔ ریحام خان قصور پہنچیں تو تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ان کا استقبال کیا جس […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 Balochistan, safe place, Sarfraz Bugti, terrorists, بلوچستان, دہشتگرد, سرفراز بگٹی, محفوظ جگہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اب دہشتگردوں کو یہ بھول جانا چاہئے کہ بلوچستان ان کے لیے محفوظ جگہ ہے، انجانے میں بھٹکے لوگ ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہوجائیں اسی میں انکی بہتری ہے۔ وزیرداخلہ بلوچستان یہ بات میڈیا سے گفتگو میں کہی اور بتایا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 Explosion, killed, Lower Dir, Peace Committee member, امن کمیٹی, بم دھماکے, جاں بحق, رکن, لوئر دیر اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

لوئر دیر : لوئر دیر کی تحصیل میدان میں مقامی امن کمیٹی کا رکن بم دھماکے میں جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل میدان کے علاقے زیارت کلے سوری پاؤ میں امن کمیٹی کے رکن دلاور خان کے گھر کے باہر بم نصب کیا گیا تھا۔ بم کا دھماکہ اسوقت ہوا جب دلاور خان […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 bad, distinguish, good, Sartaj Aziz, taliban, اچھے, برے, تمیز, سرتاج عزیز, طالبان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان اچھے اور برے طالبان میں تمیز نہیں کرتا، سب کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ مشیر خارجہ کا یہ بیان امریکی حکام کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی پر سامنے آیا۔ ایک سوال کے جواب میں مشیر خارجہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 city, civil, curfew, Rangers, restored, strike, today, آج, بحال, ترجمان رینجرز, شہر, شہری, معمولات زندگی, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ کسی کا بھی قتل قابل مذمت ہے۔ متحدہ کےکارکن کے قتل میں ملوث ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق بلا تحقیق ہڑتال شہری زندگی کو متاثر کرے گی۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ کسی کو ہڑتال کی اجازت نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 implementation, Islamic, issues, necessary, salvation, siraj ul haq, اسلامی نظام, سراج الحق, ضروری, مسائل, نجات, نفاذ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : جشن آزادی کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے تحت پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں قومی پرچم اور پارٹی جھنڈے اٹھائے کارکنوں، خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء حسن سکوائر اور نمائش چورنگی سے ہوتے ہوئے ایم اے جناح پہنچے جہاں ریلی جلسے کی […]
By Yes 2 Webmaster on August 10, 2015 assurance, call, karachi, meeting, MQM, Rangers, return, strike, worker, اجلاس, ایم کیو ایم, رینجرز, واپس, کارکن, کال, کراچی, ہڑتال, یقین دہانی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا رات گئے ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس میں ڈی جی رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن محمد ہاشم کے قتل کے بارے میں بیان پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ ڈی جی رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن […]
By Yes 2 Webmaster on August 10, 2015 afghanistan, Ashraf Ghani, government, islamabad, Nawaz Sharif, president, Prime Minister, telephone, اسلام آباد, اشرف غنی, افغان, حکومت, صدر, نواز شریف, وزیراعظم, ٹیلی فون اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفون کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدرنے ٹیلی فونک رابطہ کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں […]
By Yes 2 Webmaster on August 10, 2015 Aug, Competition, government, Haripur, imran khan, new, old, pakistan, اگست, حکومت, عمران خان, مقابلہ, نئے, پاکستان, پرانے, ہری پور اہم ترین, مقامی خبریں

ہری پور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پرانے طرز کی سیاست اور انداز حکومت ناکام ہوگئے اس لئے ہری پور میں 16 اگست کو پرانے اور نئے پاکستان والوں کا مقابلہ ہوگا۔ ہری پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے ذہنوں میں […]
By Yes 2 Webmaster on August 10, 2015 ask, drop, imran khan, Minister, parliament, public, Vote, عمران خان, عوام, مانگنے, ووٹ, پارلیمنٹ, پرویز رشید, گرانا اہم ترین, مقامی خبریں

ہری پور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اہل خانہ سمیت پارلیمنٹ میں جانے کے لئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں تاہم ہری پور کے عوام 16 اگست کو ان سے انتقام لیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخاب کے لئے ہری پور کے […]
By Yes 2 Webmaster on August 10, 2015 altaf hussain, Army, enemy, indeed, karachi, khawaja asif, pakistan, Sialkot, الطاف حسین, ایم کیو ایم, خواجہ آصف, دشمن, سیالکوٹ, شک, فوج, پاکستانی اہم ترین, مقامی خبریں

سیالکوٹ : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے پاکستانی ہونے پر شک ہے۔ سیالکوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کا دشمن ملک ہے اور پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی […]
By Yes 1 Webmaster on August 9, 2015 chief minister, Gilgit Baltistan, governor, lahore, met, Punjab, شہبازشریف, لاہور, ملاقات, وزیر اعلیٰ, گلگت بلتستان, گورنر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ گورنر گلگت بلتستان برجیس طاہر اور وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے ایوان وزیر اعلیٰ میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا […]
By Yes 1 Webmaster on August 9, 2015 APC, lahore, municipal elections, participation, pti, Punjab, اے پی سی, بلدیاتی انتخابات, شرکت, لاہور, پنجاب, پی ٹی آئی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے پرپاکستان تحریک انصاف نے کل آل پارٹیز کانفرنس بلالی ہے۔ تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت کے لئے مختلف جماعتوں کے دعوت بھی دے دی ہے۔ مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی ، عوامی تحریک اور دیگر جماعتیں شرکت کریں گی۔ […]