counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

پیپلز پارٹی کے بھگوڑے اور ق لیگ کے مفرور تحریک انصاف کے امیدوار ہیں: پرویز رشید

پیپلز پارٹی کے بھگوڑے اور ق لیگ کے مفرور تحریک انصاف کے امیدوار ہیں: پرویز رشید

لاہور: عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹوں کے عالمی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں اور وہ یہ عادت ترک نہیں کر سکتے۔ پیپلز پارٹی کے بھگوڑے اور ق لیگ کے مفرور تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔ سابق حکومتوں کے لیے […]

کراچی: رینجرز نے رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو گرفتار کر لیا

کراچی: رینجرز نے رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو گرفتار کر لیا

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل نے اپنے ٹیوٹر پیغام میں کہا ہے کہ رینجرز نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں چھاپہ مار کر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ واسع جلیل کے مطابق کمال […]

نواز شریف ملک کے کرپٹ ترین آدمی ہیں، کپتان کا الزام

نواز شریف ملک کے کرپٹ ترین آدمی ہیں، کپتان کا الزام

اوکاڑہ : حلقہ این اے 144 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا مجھے فخر ہے کہ میں نے پاکستانی قوم کو نئی سوچ دی۔ میں نے قوم کو ایک آزاد قوم بنانے کی کوشش کی اور قوم کے جاگنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔ عمران خان نے کہا قوم […]

پالپا نے مشروط طور پر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

پالپا نے مشروط طور پر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے گزشتہ 7 روز سے جاری ہڑتال فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس کے دوران پالپا کے صدر عامر ہاشمی نے کہا کہ ہم تمام معاملات حل کرنے کے لیے […]

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملتان : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر مستحکم نہیں اسی لیے تاجر طبقہ اور کسان پریشان ہیں جن کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے خاتمے […]

توانائی کے تمام منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

توانائی کے تمام منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد : وزیر اعظم کی زیر صدارت ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کے منصبوں کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کو ایل این جی درآمد کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم نے توانائی منصوبوں سے متعلق قانون پر سختی سے عمل […]

قندوز حملے سے متعلق افغان حکام کے الزامات بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج

قندوز حملے سے متعلق افغان حکام کے الزامات بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان نے کہا قندوز حملے میں پاکستانی سکیورٹی اہلکاروں کے ملوث ہونے کے حوالے سے افغان حکام کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ پاکستان قندوز حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ […]

عمران میٹرو بس کو گالیاں دیتے ہیں، لاہوریئے ان کو ووٹ کیوں دیں گے۔ پرویز رشید

عمران میٹرو بس کو گالیاں دیتے ہیں، لاہوریئے ان کو ووٹ کیوں دیں گے۔ پرویز رشید

لاہور : مقامی ہوٹل میں چار روزہ کارپٹس کی نمائش کے موقع پر پرویز رشید نے حسب معمول عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کہتے ہیں 1996ء کے انتخابات میں عمران خان کا انتخابی نشان چراغ تھا جو صرف سترہ سو ووٹ لے کر بجھ گیا تھا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ شریف برادران […]

این اے 122 لاہور، خلاف ضابطہ ہوڈنگز اور سائن بورڈز ہٹانے کی ہدایت

این اے 122 لاہور، خلاف ضابطہ ہوڈنگز اور سائن بورڈز ہٹانے کی ہدایت

لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 122 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے امیدواروں نے ریٹرننگ آفیسر کو اپنے بیانات جمع کرا دئیے۔ این اے 122 میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی جانب […]

این اے 122: جے یو آئی ف اور جے یو آئی نورانی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

این اے 122: جے یو آئی ف اور جے یو آئی نورانی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں کامیابی کے لئے مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریک انصاف نے سر دھڑ کی بازی لگا رکھی ہے۔ اِس حوالے سے مسلم لیگ نون کے اُمیدوار ایاز صادق کو جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کی حمایت مل جانے کی صورت میں اہم کامیابی ملی ہے۔ اِس […]

حکومت کا کسان پیکج پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

حکومت کا کسان پیکج پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اتارنی جنرل کو الیکشن کمیشن کے کسان پیکج پر عمل درآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی ہدایہت کردی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کے مسائل سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ایگریکلچرل ریسرچ انڈومنٹ فنڈ […]

رواں سال اب تک دہشتگردی کے 821 واقعات میں 558 افراد جاں بحق ہوئے، وزارت داخلہ

رواں سال اب تک دہشتگردی کے 821 واقعات میں 558 افراد جاں بحق ہوئے، وزارت داخلہ

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سینیٹ کے اجلاس میں اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ 2015 کے دوران ملک بھر میں دہشت گردی کے 821 واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں 558 افراد جاں بحق جب کہ ایک ہزار 7 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی چیرمین مولانا عبدالغفورحیدری کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس […]

کوئٹہ: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 3 ہوگئی

کوئٹہ: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 3 ہوگئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کانگو وائرس قاتل بن گیا، آج بھی ایک متاثرہ مریض زندگی کی بازی ہار گیا ، مزید دو متاثرہ مریض ہسپتال پہنچ گئے، دو افراد کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کوئٹہ میں موت نے کانگو وائرس کی شکل میں پنجے گاڑ لیے اور مہلک وائرس لوگوں کی […]

جماعت اسلامی کا کسان راج تحریک لانگ مارچ کا آغاز

جماعت اسلامی کا کسان راج تحریک لانگ مارچ کا آغاز

صادق آباد: جماعت اسلامی نے کسان راج تحریک لانگ مارچ کا آغاز صادق آباد سے کر دیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کسانوں کے لئے حکومتی اعلانات کاغذ تک محدود ہیں ان سے غریب کا شتکاروں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا۔ کسان راج تحریک لانگ مارچ کے شرکا بہاول پور، […]

سانحہ منیٰ میں 87 پاکستانیوں کے شہید ہونیکی تصدیق، 54 ابتک لاپتہ

سانحہ منیٰ میں 87 پاکستانیوں کے شہید ہونیکی تصدیق، 54 ابتک لاپتہ

لاہور : سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر منظور الحق نے کہا کہ سانحہ منٰی میں پاکستانی شہدا کی تعداد 87 ہو گئی ہے جبکہ 54 ابھی تک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا 7 پاکستانی حجاج مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں اور 40 زخمی پاکستانی حجاج […]

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک : پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا، شجاع خانزادہ شہید کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم کے درمیان مقابلہ ہے۔ ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، یہ نشست وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد خالی ہوئی تھی۔ […]

پی آئی اے اور پالپا کے مذاکرات ناکام، تنازع طول پکڑ گیا، کروڑوں کا نقصان، مسافر خوار

پی آئی اے اور پالپا کے مذاکرات ناکام، تنازع طول پکڑ گیا، کروڑوں کا نقصان، مسافر خوار

اسلام آباد : ترجمان سول ایوی ایشن ڈویژن شیر علی خان کا پالپا سے مذاکرات کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے لئے قومی مفادات پہلی ترجیح ہیں۔ پالپا کے مطالبات پی آئی اے مینجمنٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہیں۔ ہمیں پالپا کی پیشگی شرائط قبول نہیں ہیں۔ پالپا کے […]

وزیراعظم نوازشریف کا نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس

وزیراعظم نوازشریف کا نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو انکوائری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے اضافے کا نوٹس لے لیا جب کہ وزیراعظم نے کرایوں کے غیر منصفانہ اضافے پر […]

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع

لندن : منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اپنا بیان ریکارڈ کرانے لندن پولیس اسٹیشن پہنچے جہاں انٹرویو کے دوران ان سے کئی سوالات کئے […]

این اے 122 کے نتائج فوج کے زیر نگرانی منتقل کئے جائیں، عمران خان کا مطالبہ

این اے 122 کے نتائج فوج کے زیر نگرانی منتقل کئے جائیں، عمران خان کا مطالبہ

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سمن آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنہوں نے پہلے دھاندلی کی اب وہی دوبارہ الیکشن کروا رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے خواتین کے پولنگ سٹیشنز پر دھاندلی کا مںصوبہ بنایا ہوا ہے لیکن ہم نے اس دفعہ بھرپور […]

مسلم لیگ ن کے شیر اپنی سیٹ کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں: ایاز صادق

مسلم لیگ ن کے شیر اپنی سیٹ کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں: ایاز صادق

لاہور : حلقہ این اے 122 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تحریک اںصاف کو مستقبل کا نقشہ نظر آ چکا ہے۔ عوام نے دوہرے معیار اور دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ عمران خان کی ٹانگیں خوف سے کانپ رہی ہیں۔ گیارہ […]

چوتھی بار بھی این اے 122 کا نیتجہ وہی نکلے گا جو پہلی 4 بار نکلا: پرویز رشید

چوتھی بار بھی این اے 122 کا نیتجہ وہی نکلے گا جو پہلی 4 بار نکلا: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ 2013ء کے انتخابات کو عالمی اداروں نے بھی شفاف قرار دیا تھا۔ خان صاحب نے یہی باتیں 2013ء میں بھی کی تھی۔ لاہور کے شہریوں کو خوبصورت میٹرو کا تحفہ دیا ہے۔ کمپین میں حصہ لونگا، گیارہ اکتوبر تک لاہور میں ہی رہونگا۔ انہوں […]