counter easy hit

تشویشناک

پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے، چوہدری نثار علی

پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے، چوہدری نثار علی

واہ کینٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے، جس سے حالات بہتر ہوئے ہیں،ا یم کیو ایم یا پیپلز پارٹی کے کراچی آپریشن پر کوئی تحفظات ہیں تو وہ دور کرنے کو تیار ہیں۔ واہ کینٹ میں میڈیا سے گفتگو […]

اقوام متحدہ کا دوہرا معیار

اقوام متحدہ کا دوہرا معیار

تحریر: محمد ذوالفقار اگر چودہ نومبر تاریخ کا سیاہ دن گردانا جائے تو یہ غلط نہ ہو گا۔ جس دن روشنیوں کے شہر پیرس میں خودکش حملوں کی شکل میں خون کی ہولی کھیلی گئی ۔جس میں میڈیا ذرائع کے مطابق دو سو کے قریب لوگ ہلاک ہوئے اور تقریبادو سو کے قریب افراد زخمی […]

بھارتی حکومت کی خاموشی بھارتی مسلمانوں کے مستقبل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے۔ اشفاق احمد

بھارتی حکومت کی خاموشی بھارتی مسلمانوں کے مستقبل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے۔ اشفاق احمد

فرانس : وزیراعظم پاکستان کے دورہ امریکہ کے دوران باراک اوبامہ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات چیت کو بھی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے ایجنڈے میں شامل کئے جانے کو مستحسن اقدام قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما اشفاق احمد چودھری نے مسئلہ کشمیر کے حل کی طرح جونا گڑھ […]

کوئٹہ: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 3 ہوگئی

کوئٹہ: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 3 ہوگئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کانگو وائرس قاتل بن گیا، آج بھی ایک متاثرہ مریض زندگی کی بازی ہار گیا ، مزید دو متاثرہ مریض ہسپتال پہنچ گئے، دو افراد کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کوئٹہ میں موت نے کانگو وائرس کی شکل میں پنجے گاڑ لیے اور مہلک وائرس لوگوں کی […]

متحدہ کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی حالت بدستور تشویشناک

متحدہ کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی حالت بدستور تشویشناک

کراچی : قاتلانہ حملے میں زخمی ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں ایک پھیپھڑا کام نہیں کررہا، آج کا دن نہایت اہم ہے۔ اسپتال کے ترجمان کے مطابق رشید گوڈیل جب تک وینٹی لیٹر پر ہیں، ان کی حالت خطرے سے باہر نہیں […]

متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے :عمر رحمان

متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے :عمر رحمان

فرانس ( زاہد مصطفی اعوان) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت صدر پی ٹی آئی فرانس عمر رحمان نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ جس کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیئے. ایک بیان میں انہوں نے کہا ایم کیو ایم کی موجودہ قیادت کے گرد […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کا استعمال انتہائی تشویشناک ہے، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کا استعمال انتہائی تشویشناک ہے، علی رضا سید

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں پرامن عوام کے خلاف بھارتی سیکورٹی فورسز کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال پر سخت تشویش ظاہرکی ہے اور عالمی برادی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو اس بھیانک کام سے روکا جائے۔ برسلز سے جاری ہونے والے ایک بیان […]

امن و امان کی تشویشناک صورتحال

امن و امان کی تشویشناک صورتحال

تحریر: نعیم الاسلام چودھری 20 لاکھ کے ڈاکے، ڈاکوئوں نے دو شہری مار ڈالے، لاہور میں مختلف وارداتوں میں لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا…یہ محض ایک اخبار کی 7مارچ 2015ء کی جرائم کی خبر ہے ، اس دن قوم کے محافظ حکام […]

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پمز اسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹر شاہد نواز سے سے متعلق 4 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔گزشتہ روز نا معلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی […]