counter easy hit

وزارت داخلہ

پانچ سال میں سزائے موت کی 513 اپیلیں مسترد کی گئیں :وزارت داخلہ

پانچ سال میں سزائے موت کی 513 اپیلیں مسترد کی گئیں :وزارت داخلہ

اس وقت بھی وزارت داخلہ کے پاس 38 اپیلیں زیر التوا ہیں ، 13 کیسز ایسے ہیں جو صدر مملکت کے فیصلے کے منتظر ہیں :اجلاس میں بریفنگ اسلام آباد (یس اُردو) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پانچ سال میں سزائے موت کے 513 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں صدر کو بھجوائی گئیں اور […]

وفاقی وزارت داخلہ کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

وفاقی وزارت داخلہ کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

اسلام آباد……وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی20میں شرکت کے لئے بھارت جانے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کا موقف ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم شرائط اور ضوابط کے بعد بھارت جائے گی،اس حوالے سے مکمل یقین دہانی کے بعد ٹیم کو روانہ کیا جائےگا ۔پاکستانی وزارت داخلہ […]

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی جب کہ اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے خط جنرل ہیڈکوارٹر کو لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی […]

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے دہشت گردی، ریاست کیخلاف سازش، کرپشن ،ٹیکس چوری، انسانی اسمگلنگ، منشیات کی اسمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیلیے نیا پرفارما جاری کر دیا۔ ’’دستاویز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اورتمام متعلقہ اداروں کو ایگزٹ […]

رواں سال اب تک دہشتگردی کے 821 واقعات میں 558 افراد جاں بحق ہوئے، وزارت داخلہ

رواں سال اب تک دہشتگردی کے 821 واقعات میں 558 افراد جاں بحق ہوئے، وزارت داخلہ

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سینیٹ کے اجلاس میں اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ 2015 کے دوران ملک بھر میں دہشت گردی کے 821 واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں 558 افراد جاں بحق جب کہ ایک ہزار 7 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی چیرمین مولانا عبدالغفورحیدری کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس […]

دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات وزارت داخلہ کو پیش

دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات وزارت داخلہ کو پیش

اسلام آباد: ایف آئی اے نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کو دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک کھاتوں کی تفصیلات پیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے اور نیکٹا کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں […]

ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں شامل کیا جائے، حساس ادارے کا وزارت داخلہ کو خط

ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں شامل کیا جائے، حساس ادارے کا وزارت داخلہ کو خط

راولپنڈی : ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کے ذریعے بیرون ملک جانیوالی رقم دہشتگردی یا اس کی معاونت کیلئے استعمال ہو سکتی تھی۔ حساس ادارے نے وزارت داخلہ کو اپنے خدشات سے آگاہ […]

وزارت داخلہ کا ای سی ایل میں موجود ہزاروں نام نکالنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا ای سی ایل میں موجود ہزاروں نام نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کو لوگوں کو ہراساں یا خوش کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ ای سی ایل میں نام کے اندراج یا اخراج کے عمل کو آسان بنایا جائے۔ ای سی ایل اور بلیک لسٹ […]

سپین کی وزارت داخلہ نے داعش کے مراکز کو بند کرنے کیلئے 1000 مساجد کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے۔ زاہد مصطفی

سپین کی وزارت داخلہ نے داعش کے مراکز کو بند کرنے کیلئے 1000 مساجد کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے۔ زاہد مصطفی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کی وزارت داخلہ کے حکام نے سپین میں داعش کیلئے بھرتی کے مراکز کو بند کرنے کیلئے انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ 1000 مساجد کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے۔ جس میں سے 15 فیصد مساجد جہادی سرگرمیوں کےلئے نرسری کی تیاری کے سینٹرز سمجھے جاتے ہیں۔ اور خصوصی نگرانی […]

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف و استحقاق نے دینی مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات نہ دینے پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کو دہشت گرد تنظیموں کے بارے میںعلم ہی نہیں وہ ان کا مقابلہ کیسے کریں گے۔ کمیٹی نے سیکریٹری […]

پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرا دی

پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے وزارت داخلہ سے سعودی عرب جانے کی اجازت مانگ لی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر شاہی خاندان سے ذاتی طور پر تعزیت کے لیے سعودی عرب […]

سندھ پولیس نے عزیر بلوچ کو دبئی سے لانے کیلئے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں

سندھ پولیس نے عزیر بلوچ کو دبئی سے لانے کیلئے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار کے کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے لئے سندھ پولیس نے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں قید لیاری گینگ وار کے کردار عزیر […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزارت داخلہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزارت داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصان سے متعلق قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ کے دوران 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی دی جب کہ اس دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز […]