counter easy hit

MQM leader

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

کراچی : رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی رینجرز کی جانب سے دائَر کیا گیا ، عدالت نے رینجرز […]

رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا کردیا

رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا کردیا

کراچی : سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کردیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 میں سندھ رینجرز کے لا آفیسر نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کرائی، جس میں کہا گیا ہے […]

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 25 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 25 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو 25 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیا۔ پولیس نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو نائن زیرو سے گرفتار افراد کو پناہ دینے کے کیس میں […]

دہشتگردوں‌ کو پناہ دینے کا الزام, ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

دہشتگردوں‌ کو پناہ دینے کا الزام, ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی : ایم کیو ایم کے زیر حراست رہنما عامر خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔ عدالت میں پیشی سے قبل ایم کیو ایم کے کارکنان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول کا کہنا ہے کہ […]

متحدہ کے رہنما عامر خان کے خلاف مقدمہ درج، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل

متحدہ کے رہنما عامر خان کے خلاف مقدمہ درج، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل

کراچی : پولیس ذرائع کے مطابق نوے روز قبل نائن زیر پر رینجرز آپریشن کے دوران حراست میں لئے گئے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں عامر خان سمیت نائن زیر سے حراست میں لئے گئے دیگر چھ ساتھیوں کا […]

سینیٹ انتخابات پر ایم کیو ایم کے قائد کا اظہار تشویش

سینیٹ انتخابات پر ایم کیو ایم کے قائد کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قائد الطاف حسین نے سینیٹ انتخابات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپیل کی ہے کہ ملک کو درپیش صورتحال سے بچانے کے لیے سپریم کورٹ آگے آئے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اس وقت ملک کو سینیٹ کے انتخابات کے […]

ایم کیو ایم رہنما کو قتل کر دیا گیا، پنجاب حکومت سوتی رہی، قمر منصور

ایم کیو ایم رہنما کو قتل کر دیا گیا، پنجاب حکومت سوتی رہی، قمر منصور

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور نے کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سوتی رہی اور ایم کیو ایم کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے ضلعی نائب صدر باؤ محمد […]

سیالکوٹ میں ایم کیو ایم رہنما کا قتل، کراچی اور دیگر شہروں میں احتجاج

سیالکوٹ میں ایم کیو ایم رہنما کا قتل، کراچی اور دیگر شہروں میں احتجاج

کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کے کارکنوں نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم زون کی جانب سے […]