![NawazSharifHeartofAsiaConference_12-9-2015_206774_l. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/NawazSharifHeartofAsiaConference_12-9-2015_206774_l.-downloaded-with-1stBrowser1-400x230.jpg)
وزیر اعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار مستونگ کیڈٹ کالج کے طلبا سے ملاقات کے دوران کیا۔ وزیراعظم نے کہا بلوچستان خطے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے ۔ اس لیے یہاں ترقی کے لیے وسائل بھی اتنے ہی چاہئیں ۔وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان میں تمام جماعتیں ملکر حکومت چلارہی ہیں ۔ آج کا بلوچستان 10سال پہلے کے بلوچستان سے کہیں بہتر ہے ۔ کوشش ہے کہ پاکستان میں بھائی چارے کی فضا آگے بڑھائی جائے۔








