By Yesurdu on December 9, 2015 sapeech shashma اہم ترین

اسلام آباد…….بھارتی وزير خارجہ سشما سوراج نےکہا ہےکہ دنیا ہمیں دیکھ رہی ہے ،ہمیں چاہیے کہ برد باری کا مظاہرہ کریں ، انہیں مایوس نہ کریں ، بھارت پاکستان کے ساتھ اس رفتارسے تعاون کے لیے تیار ہیں جس سے پاکستان کو سہولت ہو۔اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے بھارتی وزير […]
By Yesurdu on December 9, 2015 14 dath kabal اہم ترین

کابل……افغانستان میں ائیرپورٹ کمپاؤنڈ پر حملے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے، جوابی کارروائی میں 9 طالبان بھی مارے گئے ۔ حکام کے مطابق ، طالبان اہلکاروں نے گذشتہ رات قندھار میں واقع ائیر پورٹ کے نزدیک عمارتوں پر حملہ کر دیا، حملہ آوروں نے سرکاری و فوجی حکام کی رہائش سمیت افغان، امریکا اورنیٹو کے […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2015 bail application, continues, DG NAB, Dr Asim, karachi, notes, جاری, درخواست ضمانت, نوٹس, ڈاکٹر عاصم, ڈی جی نیب, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم کے نیب ریفرنس سے متعلق درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ڈی جی نیب و دیگر کو 17 دسمبر تک کے نوٹس جاری کردیے۔ درخواست […]
By Yesurdu on December 9, 2015 dr asim not foji اہم ترین

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار کو حکم دیا کہ درخواست گزار پہلے عدالت کو مطمئن کرے اور بتائے کہ مقدمہ فوجی عدالت میں کیوں چلایا جائےکراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کی درخواست کی سماعت 13 مارچ تک ملتوی […]
By Yesurdu on December 9, 2015 40 arab اہم ترین

حکومتی ذرائع کے مطابق فیکسو کے 74 فیصد حصص مئی 2016 میں فروخت کر دیئے جائیں گے اس کے علاوہ لاہور اور اسلام آباد کی بجلی ترسیل کرنے والی کمپنیوں کی بھی نجکاری کی جائے گیکراچی (یس اُردو) آئی ایم ایف کی ایما پرحکومت نے 40 سرکاری اداروں کی نجکاری شیڈول کے مطابق کرنے کی […]
By Yesurdu on December 9, 2015 nawaz sharif 1 اہم ترین

اسلام آباد……..وزیراعظم نوازشریف شریف نے کہا کہ امن کے لیے پُر امن افغانستان لازمی ہے، افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ۔ وزیراعظم نوازشریف نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاعر مشرق علامہ اقبال نے افغانستان کو ایشیا کا دل قرار دیا تھا، یہ کانفرنس استنبول کانفرنس کا […]
By Yesurdu on December 9, 2015 dailog pak garmani اہم ترین

راولپنڈی…..آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی وزیر دفاع نے ملاقات کی اور سیکورٹی صورتحال، دفاعی تعاون پر اظہار خیال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جرمنی کی وزیر دفاع ارسلا وان نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی مجموعی سیکورٹی اور […]
By Yesurdu on December 9, 2015 pak wisut modi اہم ترین

اسلام آباد……بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اگلے سال سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سینئر صحافی صالح ظافر سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ سال سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے اور وہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2015 enemy, Islamabad..., pakistan, Prime Minister, refugees, Region, terrorism, اسلام آباد, خطے, دشمن, دہشت گردی, مہاجرین, وزیراعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا بھر کی مشترکہ دشمن ہے اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]
By Yesurdu on December 9, 2015 shahsma & nawaz sharif اہم ترین

اسلام آباد……پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری کی نویدپیدا ہوگئی، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج وزیراعظم نوازشریف سے ملیں گی۔منگل کی شام وہ نئی دلی سے اسلام آباد پہنچیں، ایئرپورٹ پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سندیسہ لائی ہوں کہ رشتے مزید اچھے ہوں۔سشما سوراج افغانستان سے متعلق ہارٹ آف ایشیا […]
By Yesurdu on December 9, 2015 genral raheel اہم ترین

اسلام آباد……آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کے نائب ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سےٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ جس میں دونوں ملکوں کے دفاعی تعاون اور دیگر امور پر بات ہوئی۔سعودی حکام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان سےٹیلیفون […]
By Yesurdu on December 9, 2015 estat bank اہم ترین

کراچی ……….مالی شمولیت کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی مالی شمولیت کی درجہ بندی اضافے کے ساتھ5 ویں نمبر پر آگئی ہے جو2014 ء کی رینکنگ سے دو درجے زیادہ ہے۔ منگل کو اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ( ای آئی یو) کی گلوبل مائیکرو اسکوپ […]
By Yesurdu on December 9, 2015 ashraf ghani 11 اہم ترین

اسلام آباد……افغان صدراشرف غنی اسلام آبادپہنچ گئے،وزیراعظم نوازشریف نے نورخان ایئربیس پرافغان صدراشرف غنی کاشاندار استقبال کیا۔اس موقع پر خواجہ آصف اور تینوں مسلح افواج کےسربراہان بھی موجود تھے۔وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدراشرف غنی آج ہارٹ آف ایشیاکانفرنس کاافتتاح کریںگے۔افغان صدر کی آمد پر انہیں 21توپوں کی سلامی بھی دی کی گئی۔صدر اشرف غنی نےگارڈ آف […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2015 Attock, criminals, hanging, jail, murder, Pervez Khan, Shooting, اٹک, جیل, فائرنگ, قتل, مجرموں, پرویز خان, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحصیل فتح جنگ کے رہائشی مجرم پرویز خان اور پنڈی گھیب کے رہائشی مجرم رستم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ مجرم پرویز خان نے 2001 میں اپنے ماموں زاد بھائی عامر خان کو معمولی رنجش پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جبکہ مجرم رستم نے […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2015 Army Chief, death warrants, funding, organization, Rawalpindi, signed, terrorists, آرمی چیف, تنظیم, دستخط, دہشت گردوں, راولپنڈی, فنڈنگ, ڈیتھ وارنٹ اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خودکش حملوں ، اغوا برائے تاوان اور مختلف لوگوں کے قتل میں ملوث چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے۔ دہشتگردوں میں نور سعید، مراد خان، عنایت اللہ اور اسرار […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2015 assembly, chief minister, decision, karachi, options, police, Rangers, Sindh, اختیارات, اسمبلی, رینجرز, سندھ, فیصلہ, وزیراعلیٰ, پولیس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے جب کہ وفاق سے بلائے گئے ادارے کے اختیارات میں توسیع کے لیے اسمبلی سے اجازت لینا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2015 accurate, decisions, declared, karachi, Lal Masjid, operations, Pervez Musharraf, terrorist, آپریشن, درست, دہشت گرد, فیصلے, قرار, لال مسجد, پرویز مشرف, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں دہشت گرد قرار دیا۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے لال مسجد والوں کے خلاف جو کیا ٹھیک کیا ۔ دہشت گردوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھااب وہ پھر ابھر رہے ہیں۔ حکومت فوری ایکشن […]
By Yesurdu on December 9, 2015 halri usa اہم ترین

امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ٹرمپ کے مسلم مخالف پروپیگنڈا سے دہشت گردوں کو فائدہ ہو گا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو امریکا آنے سے روک دینے کی ٹرمپ کی تجویز باعث […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2015 conference, countries, India, Islamabad..., message, Minister Foreign, relationships, اسلام آباد, بھارتی, تعلقات, ممالک, وزیر خارجہ, پیغام, کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد : بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئیں۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچنے پر وزارت خارجہ کے سینئرحکام اور بھارتی سفارتخانے کے عملے نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا […]
By Yesurdu on December 9, 2015 israel 1 اہم ترین

اسرائیلی فوج پرتشدد واقعات میں یکم اکتوبر سےاب تک 105 فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے۔ غزہ: (یس اُردو) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج پرتشدد واقعات میں یکم اکتوبر سےاب تک 105 فلسطینیوں کو شہید کر چکی […]
By Yesurdu on December 9, 2015 donlrd اہم ترین

وائٹ ہاؤس نے ریپبلکن پارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد نہ کریں۔ ان کے مسلم مخالف بیانات کی وجہ سے وہ ملک کی نمائندگی کے اہل نہیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) وائٹ ہاؤس کےترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ میں مسلمانوں کے […]
By Yesurdu on December 9, 2015 pakistan uae اہم ترین

حکام کے مطابق ملک میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں کی تعداد 150 ہو گئی ہے۔ ریاض: (یس اُردو) غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری خان اقبال کا سر قلم کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے […]