counter easy hit

Qari Farooq Ahamad

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے،جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر خان زاہد اقبال کریں گے.قافلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی ، عبدالستار ملک سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) […]

یس اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔

یس اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔

رپورٹ(علی اشفاق) یورپ بھر میں تارکین وطن کی سر فہرست اردو کی ٹاپ ویب سائٹ یس اردو نے کامیابی کی منزلیں سر کرتے ہوئے ایک سال مکمل کر لیا۔ ایک سال کی مختصر مدت میں یس اردو نے دنیا بھر میں اپنے قارئین کا ایک وسیع حلقہ بنالیاہے۔ یس اردو پر ہر مکتبہ فکر کے […]

ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88سالگرہ پیرس میں منائی گئی۔

ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88سالگرہ پیرس میں منائی گئی۔

پیرس ۔(یس ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ تقریب قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر قاری فاروق احمد نے کہہ کہ شہید ذولفقار علی بھٹو ایک نڈر لیڈر تھے،انہوں عالمی دباؤ […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 319

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی 139 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی 139 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139 سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب بھی اس دنیا سے کوچ کرگئے۔اور پوری دنیا میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو سوگوار کر گئے،قاضی صاحب پوری دنیا میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان تھے،ایسے کارکن پیپلزپارٹی ہی کا اثاثہ ہیں،ہم اللہ تعالیٰ سے دیا کرتے ہیں،کہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے قاضی صاحب […]

مرحوم مخدوم امین فہیم کی دعائیہ مغفرت کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کی دعائیہ مغفرت کی تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم امین فہیم کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔ دعا ئیہ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابقہ چیف کوآرڈینیٹر پرویز چوہدری اور اٹلی کے مشہور صحافی اورآن لائین نیوزپیپر جذبہ کے چیف ایڈیٹراعجاز پیارا نے خصوصی شرکت کی۔سابقہ […]

قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیےفاتحہ خوانی کی گئی ۔جس میں مرحوم کے اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگی گئی اور پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے نائب صدراقبال گجرنے یس اردو کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ مخدوم امین فہیم پارٹی کااہم […]

چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا۔تصویری جھلکیاں

چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا۔تصویری جھلکیاں

پیرس۔پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا۔ظہرانہ میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ،جنرل سیکرٹری عبدالرؤف ،چوہدری جاوید سدوال نے شرکت کی۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار […]

قاری فاروق احمد فاروقی نے ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری سے خصوصی طور پر ملاقات کی۔

قاری فاروق احمد فاروقی نے ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری سے خصوصی طور پر ملاقات کی۔

شیخ السلام علامہ ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری سربراہ ادارہ منہاج القرآن سے ’’یس اردو‘‘ کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد نے خصوصی طورپر ملاقات کی۔اس موقع پر سینئر صحافی نمائندہ جنگ جیو نیوز رضا چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات کے موقع پر ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری نے’’ یس اردو‘‘ کی ترقی اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا […]

ایک عظیم شاعر ’’ ڈاکٹر محمد علامہ اقبال‘‘

ایک عظیم شاعر ’’ ڈاکٹر محمد علامہ اقبال‘‘

پیرس ۔ گذری صدی کے ایشیاء اور عالم اسلام کے معروف مفکرشاعر مشرق علامہ محمداقبال کا 77واں یوم وفات پیرس میں بھی منایا کیا اس سلسلہ میں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائز قاری فاروق آحمد فاروقی کے دفتر میں ایک پروقار سادہ تقریب منقد ہوئی اس موقع پر علامہ محمد اقبال گذری صدی میں […]

تحریک انصاف فرانس کے رہنما زاہد ہاشمی نے قاری فاروق احمد فاروقی سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

تحریک انصاف فرانس کے رہنما زاہد ہاشمی نے قاری فاروق احمد فاروقی سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی سے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم شریف بروز ہفتہ ادا کیا جائے گی۔

قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم شریف بروز ہفتہ ادا کیا جائے گی۔

پیرس ۔نمائندہ خصوصی ۔ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائز ر قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم شریف بروز ہفتہ صبح نو بجے ان کے آبائی گاؤں چیچیاں کی جامعہ مسجد صدیق اکبر میں ادا کی جائے گی ۔اور گیارہ بجے مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعا ہوگی ۔ […]

قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔

قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔

قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں چیچیاں میں ادا کر دی گئی ہے ۔دوستوں و احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ رابطہ نمبر پاکستان ۔+923465455176 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55