By Yesurdu on March 6, 2016 لاکھوں کا کپڑاجل ،کر راکھ اہم ترین

واقعہ ہنجروال میں کپڑے کی فیکٹری میں پیش آیا ، ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا لاہور (یس اُردو) لاہور میں کپڑے کے کارخانے میں اچانک لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا ۔ ہنجروال کے علاقے میں کپڑے کے کارخانے میں شارٹ […]
By Yesurdu on March 6, 2016 جوڈیشل کمیشن ،نہیں بن سکتا اہم ترین

چودھری نثار نے کہا ورلڈ ٹیم ٹی 20 میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم پیر کو بھارت جائے گی۔ جب تک مطمئن نہیں ہوں گے روانگی کیلئے گرین سگنل نہیں ملے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلح گروپوں کی […]
By Yesurdu on March 6, 2016 العباد, عشرت اہم ترین

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کہتے ہیں سیاسی صورتحال دیکھ رہا ہوں، سن رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں۔ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ کراچی: (یس اُردو) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کے […]
By Yesurdu on March 6, 2016 فاروق، ستار اہم ترین

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ متحدہ کے خلاف 1992ء کی طرح نئی سازش کی گئی ہے، کہتے ہیں سازش کا اسکرپٹ پرانا، البتہ طریقہ واردات مختلف ہے۔ کراچی: (یس اُردو) مصطفیٰ کمال اور عمران خان کے الزامات نے متحدہ کے لئے پریشانی بڑھا دی ہے۔ […]
By Yesurdu on March 4, 2016 فیس بُک پر فرقہ،ورانہ پوسٹ اہم ترین

پاکستان کی ایک عدالت نے پچیس سالہ نوجوان کو فیس بُک پر فرقہ ورانہ پوسٹ شائع کرنے کے جرم میں تیرہ برس قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پچیس سالہ نوجوان رضوان حیدر کو فرقہ ورانہ […]
By Yesurdu on March 4, 2016 جائزہ لینے ٹیم بھارت بھجوائیں،: وزیراعظم اہم ترین

وزیراعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو ہدایت کی کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم بھارت بھجوائیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات کی۔ ملاقات میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی شرکت اور سیکورٹی کے حوالے سے […]
By Yesurdu on March 4, 2016 وزیر اعظم محمد، نواز شریف اہم ترین

تین روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم پاکستان سعودی فرمانرا شاہ سلیمان سے ملاقات کریں گے ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب جائیں گے ، دورہ میں سعودی فرمانروا شاہ سلیمان اور دیگر سعودی قیادت سے مشرق وسطیٰ کی […]
By Yesurdu on March 4, 2016 آصف، زرداری اہم ترین

مصطفےٰ کمال را کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ، گورنر بننے کی خواہش پوری نہیں کی جس پر انتقام لے رہے ہیں :سابق وزیر داخلہ اسلام آباد (یس اُردو) آصف زرداری نے نیویارک میں اپنی اہم پریس کانفرنس ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد منسوخ کردی ، رحمان ملک کا کہنا ہے کہ فیصلے […]
By Yesurdu on March 4, 2016 پلڈاٹ، سروے اہم ترین

پلڈاٹ نے ملک کے مختلف صوبوں میں قانون کی حکمرانی، انصاف اور امن و امان سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی۔ قانون کی حکمرانی میں خیبر پختونخوا پہلے نمبر پر ہے، امن و امان میں پنجاب بازی لے گیا۔ سندھ سرکار کو آخری نمبر دیا گیا ہے، بلوچستان بھی سندھ سے آگے نکل گیا […]
By Yesurdu on March 4, 2016 سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کو ،طلب کر لیا اہم ترین

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے دوران تفتیش انکشافات پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔ رینجرز حکام نے پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کو تفتیش کیلئے طلب کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں گرفتار عزیر جان بلوچ سے ہونے والی تفتیش کے بعد تحقیقات کا […]
By Yesurdu on March 4, 2016 مصطفیٰ کمال کے الزامات، کو مسترد کر دیا اہم ترین

کراچی: (یس اُردو) مصطفی کمال کے طویل الزامات پر متحدہ قومی موومنٹ کا جوابی وار۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی نے مصطفی کمال کے الزامات کو کمرشل فلم کی قسط قرار دے دیا۔ کراچی میں لندن سے ٹیلی فونک نیوز کانفرنس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے […]
By Yesurdu on March 3, 2016 نام مسلم لیگ ہو اور ،کام کوئی اور اہم ترین

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی پر غیر اسلامی قانون پاس کرنے پر آرٹیکل 5 اور 6 لاگو ہوتا ہے، نام مسلم لیگ ہو اور کام کوئی اور تو یہ غیر مناسب ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے اسلام […]
By Yesurdu on March 3, 2016 ہمارے مؤقف کی تائید کر، دی: کپتان اہم ترین

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات اپریل میں ہو جائیں گے، آزاد کشمیر انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں، الیکشن سے پہلے نادرا سے ووٹوں کی تصدیق کرائی جائے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عمران خان نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال نے دھاندلی کے متعلق […]
By Yesurdu on March 3, 2016 مصطفی کمال نے ،نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا اہم ترین

سابق ناظم کراچی مصطفی کمال نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں ملک توڑنا نہیں جوڑنا چاہتے ہیں انہوں نے اپنی جماعت کا جھنڈا بھی دکھا دیا۔ کراچی: (یس اُردو) مصطفی کمال اچانک منظر عام پر آئے کراچی میں پریس کانفرنس کی اپنی ہی قیادت پر سنگین الزامات بھی لگائے مصطفی کمال […]
By Yesurdu on March 3, 2016 اجا پرویز اشرف کیخلاف 2، رینٹل پاور اہم ترین

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کے خلاف پیراں غائب اور ساہو وال رینٹل […]
By Yesurdu on March 3, 2016 مصطفیٰ, کمال اہم ترین

سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا قائد ایم کیو ایم کے کرتوت ہیں کہ ماضی کی محب وطن سیاسی جماعت آج را کی ایجنٹ بن گئی ہے۔ اپنی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا نام ابھی نہیں رکھا۔ کراچی (یس اُردو) سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال اور انیس قائم […]
By Yesurdu on March 3, 2016 نشے میں دھت ہو کر ،فیصلے کرتے ہیں :مصطفیٰ کمال اہم ترین

یہ الطاف حسین کے کرتوت ہیں کہ ماضی کی محب وطن سیاسی جماعت آج را کی ایجنٹ بن گئی ہے :سابق میئر کراچی کی پریس کانفرنس کراچی (یس اُردو) ایم کیو ایم کے رہنما اور کراچی کے سابق میئرمصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آج تین سال بعد جب سے میں نے ایم کیو ایم […]
By Yesurdu on March 3, 2016 نواز، شریف اہم ترین

حکومت مسلح افواج کو مضبوط بنانے میں یقین رکھتی ہے ، وزیر اعظم کی ایئر چیف مارشل سہیل امان سے ملاقات کے دوران گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ ضرب عضب میں نہایت اہم کردار ادا کر رہی ہے ، مضبوط مسلح افواج کے ذریعے دہشتگردی […]
By Yesurdu on March 3, 2016 جلد ٹیم بھارت بھیجیں گے، :دفتر خارجہ اہم ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنا بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے :ہفتہ وار بریفنگ اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی فراہم کرنا بھارت کی ذمہ داری قرار دے دیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں پٹھان […]
By Yesurdu on March 3, 2016 اسلامی نظریاتی ،کونسل اہم ترین

متعدد رہنمائوں کا ایکٹ پر ناراضگی کا اظہار ، متعدد شقوں کو غیر شرعی قرار دے دیا اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام نظریاتی کونسل کےچیئرمین اور ارکان پنجاب کے تحفظ نسواں ایکٹ پر برس پڑے ۔ ایکٹ پر شق وار غور کے دوران گرما گرم ریمارکس دیئے گئے ، اسلامی نظریاتی کونسل کا پنجاب […]
By Yesurdu on March 2, 2016 قومی ٹیم بھارت نہ، بھیجنے کا اعلان اہم ترین

چودھری نثار نے کہا فول پروف سیکورٹی کی گارنٹی پر ہی قومی ٹیم کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی ورلڈ ٹی 20 میں قومی ٹیم کی سیکورٹی کے حوالے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ٹیم کو کسی مشکل میں نہیں ڈال سکتے […]
By Yesurdu on March 2, 2016 شرمین عبید چنائے کو ،خراج تحسین اہم ترین

سینیٹ میں شرمین عبید چنائے سمیت غیرت کے نام پر قتل کے خلاف کام کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ چیئرمین نے متعدد امور پر وضاحت کیلئے مشیر خارجہ کو ایوان میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس […]