counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد ……….وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 29 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا،اجلاس کے ایجنڈے میں ملک میں چھٹی مردم شماری کرانے کا معاملہ سرفہرست ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کا 28 واں اجلاس 11 ماہ 10 روز بعد 29 فروری کو وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوگا،جیونیوزنےایجنڈے کی کاپی حاصل […]

نواز شریف کا امیر قطر کو گائے کی جوڑی کا تحفہ

نواز شریف کا امیر قطر کو گائے کی جوڑی کا تحفہ

ذرائع کے مطابق ساہیول نسل کی گائے کی جوڑی 28 فروری کو پی آئی اے کے ذریعے روانہ کی جائے گی کراچی (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب امیر قطر کو گائے کی جوڑی کا تحفہ بھیجا جائے گا ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے امیر قطر کو گائے کی […]

حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ناکام ، پی ٹی آئی کا موقف درست: عمران خان

حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ناکام ، پی ٹی آئی کا موقف درست: عمران خان

عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ اسکیم ٹیکس بچانے والوں کو فائدہ دینے کیلئے بنائی گئی تھی ، اس اسکیم سے ٹیکس دینے والوں کو سزا دی گئی اسلام آباد (یس اُردو) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ناکام ہو گئی ، تحریک انصاف کا […]

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار رہنا ہو گا’

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار رہنا ہو گا’

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے لیے ہم وقت تیار ہے۔ کامیابیوں نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین فوج بنا دیا۔ بہاولپور: (یس اُردو) بہاولپور میں جاری جنگی مشقوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ تربیت کے […]

نادرا اہلکاروں نے رشوت لیکر افغان اور ازبک دہشتگردوں کے شناختی کارڈ بنائے، رپورٹ

نادرا اہلکاروں نے رشوت لیکر افغان اور ازبک دہشتگردوں کے شناختی کارڈ بنائے، رپورٹ

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے نادرا اہلکار غیر ملکیوں کو قومی شناختی کارڈ بنا کر دینے لگے۔ کئی دہشتگردوں سے بھی جعلی شناختی کارڈ برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے مگر ملوث اہلکار اب بھی عہدوں پر براجمان ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نادرا اہلکار یا دہشتگردوں کے آلہ کار رشوت […]

بلاول بھٹو بھی تحفظ خواتین بل کیخلاف بول پڑے

بلاول بھٹو بھی تحفظ خواتین بل کیخلاف بول پڑے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی تحفظ خواتین بل پر بول پڑے، کہتے ہیں کہ بل شو باز سے زیادہ کچھ نہیں۔ لاہور: (یس اُردو) تحفظ خواتین بل پر جہاں معاشرے کے مختلف قدامت پرست حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا ہی رہی ہے، وہاں اب اس بل کو بلاول بھٹو نے بھی […]

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی یوریا درآمد شدہ یوریا سے 250 روپے مہنگا ہے: عمران خان

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی یوریا درآمد شدہ یوریا سے 250 روپے مہنگا ہے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں تیار کیا جانے والا یوریا درآمد شدہ یوریا سے اڑھائی سو روپے مہنگا بیچا جا رہا ہے، جس سے ایک سال میں 30 ارب روپے بٹورے جائیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر […]

میگا کرپشن کیس؛ ای او بی آئی کے دو ڈائریکٹر جنرلز گرفتار

میگا کرپشن کیس؛ ای او بی آئی کے دو ڈائریکٹر جنرلز گرفتار

اسلام آباد…..ایف آئی اے نے میگا کرپشن کیس میں ای او بی آئی کے دو ڈائریکٹر جنرلز کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے پر انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے میگا کرپشن کیس کے دو ڈائریکٹر جنرلز واحد خورشید اور نجم […]

بہاولپورکورکی جنگی مشقیں چولستان میں ختم

بہاولپورکورکی جنگی مشقیں چولستان میں ختم

بہاولپور……بہاولپورکورکی جنگی مشقیں چولستان میں اختتام پذیر ہوگئیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرعاصم سلیم باجوہ کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملتان کور کے ٹریننگ ایریا کا دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج کامورال بہت بلند ہے ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے […]

وزیر اعظم کل کراچی میں گرین لائن ریپڈ بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم کل کراچی میں گرین لائن ریپڈ بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم نواز شریف کل کراچی میں گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبے پر 16 ارب روپے لاگت آئے گی اور 1 سال کے عرصے میں مکمل کیا جائے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کل کراچی میں گرین لائن ریپڈ […]

کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کئے جائیں: آرمی چیف

کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کئے جائیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ زمانہ امن میں بہترین تربیت اور آپریشنل تیاری ہی امن کی ضمانت ہے۔ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تمام دستیاب وسائل استعمال کئے جائیں۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فورٹ عباس اور بیمہ گڑھ […]

انسانی حقوق کیلئے ایکشن پلان تیار کر لیا: پرویز رشید

انسانی حقوق کیلئے ایکشن پلان تیار کر لیا: پرویز رشید

حکومت نے انسانی حقوق کیلئے ایکشن پلان تیار کر لیا ہے، وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں کہ حکومتی اقدامات کے راستے میں دھرنے آ جاتے ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفر اللہ کہتے ہیں کہ فوجداری اور دیوانی قوانین پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) […]

کراچی: اسکول کے ٹینک میں گر کر 6 سالہ بچی جاں بحق

کراچی: اسکول کے ٹینک میں گر کر 6 سالہ بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے اختر کالونی میں اسکول کے پانی کے ٹینک میں گر کر 6 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی، لواحقین کا کہنا ہے کہ واقعہ اسکول انتظامیہ کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ کراچی: (یس اُردو) اختر کالونی میں تعلیم کے حصول کے لئے اسکول جانے والی معصوم بچی اسکول انتظامیہ کی مبینہ […]

ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کی شامت، 7 کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط

ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کی شامت، 7 کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط

دوائیاں مہنگی کرنے والی کمپنیوں کی شامت آ گئی۔ نیب نے سات ادویات ساز کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کر لئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف نیب کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 7 ادویات ساز کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کر لئے گئے ہیں۔ نیب حکام کا […]

پنجاب میں کارروائی ہوئی تو نیب قانون میں ترمیم کا خیال آ گیا، خورشید شاہ برس پڑے

پنجاب میں کارروائی ہوئی تو نیب قانون میں ترمیم کا خیال آ گیا، خورشید شاہ برس پڑے

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب سندھ میں کارروائی کرتی رہتی تو کسی کو اعتراض نہ ہوتا، اس نے پنجاب کے دودھ آٹے کے دھلے لوگوں پر ہاتھ ڈال کر غلطی کی ہے، پیپلز پارٹی تو 2008ء سے نیب ختم کرنے کی تجویز دے رہی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) […]

آرمی چیف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے

آرمی چیف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے

بہاولپور…..آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے،وہ چولستان میں جاری فوجی مشقوں کا معائنہ کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ملتان کا دورہ بھی کریں گے، آج رات فوجی دستوں کے ساتھ قیام کریں گے۔ چولستان میں جاری فوجی مشقیں دو روز تک جاری رہیں گی۔ Post […]

قومی صحت اسکیم میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی صف میں ہیں ،وزیراعظم

قومی صحت اسکیم میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی صف میں ہیں ،وزیراعظم

اسلام آباد ….اسلام آباد کے بعد مظفر آباد میں بھی قومی صحت پروگرام کا آغاز کردیا گیا ،وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اب پاکستان میں سب کچھ اچھا ہونا چاہیے ، غریب کی زندگی میں بھی سکون آنا چاہیے،ہم سیاست کو عبادت سمجھ کررہے ہيں۔ نواز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

بھارت سمیت تمام پڑوسیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں :نواز شریف

بھارت سمیت تمام پڑوسیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں :نواز شریف

وزیر اعظم کی بھارتی ہائی کمشنر اور افغان سپیکر سے ملاقاتیں ، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف سے نئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے اور افغان سپیکر عبدالرئوف ابراہیمی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ۔ وزیر […]

افغان حکومت ، طالبان کا بات چیت کا فیصلہ امن کیلئے اشارہ ہے :نواز شریف

افغان حکومت ، طالبان کا بات چیت کا فیصلہ امن کیلئے اشارہ ہے :نواز شریف

افغانستان میں امن و استحکال پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے ، وزیر اعظم کی افغان سپیکر عبدالرئوف ابراہیمی سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کا بات چیت کا فیصلہ امن کیلئے مثبت اشارہ ہے ۔ افغانستان کی قیادت میں […]

وزیر اعظم کی طرف سے قومی ہاکی ٹیم کیلئے 10،10 لاکھ روپے کا اعلان

وزیر اعظم کی طرف سے قومی ہاکی ٹیم کیلئے 10،10 لاکھ روپے کا اعلان

سیف گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے کھلاڑیوں کو ایونٹ میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دی اسلام آباد (یس اُردو) سیف گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم نے وزیر اعظم نواز شریف سے […]

ملک کی سلامتی اوراسحتکام کیلئے فوج کے کردار پر قوم کو فخر ہے، زرداری

ملک کی سلامتی اوراسحتکام کیلئے فوج کے کردار پر قوم کو فخر ہے، زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے کہا تمام سیاسی قوتیں مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ ہو کر دہشت گردی کو اکھاڑ پھینکیں۔ ملک کی سلامتی اور استحکام کے لئے فوج کے شاندار کردار پر پوری قوم کو فخر ہے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے ایک […]

پی پی کو نہیں حکمرانوں کو ایف آئی اے سے ڈر لگتا ہے :مولا بخش چانڈیو

پی پی کو نہیں حکمرانوں کو ایف آئی اے سے ڈر لگتا ہے :مولا بخش چانڈیو

کرسی خدائی امانت ، اس پر بیٹھ کر کسی کو پنجابی ، پٹھان یا بلوچ نہیں ہونا چاہیئے :مشیر اطلاعات سندھ کا پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب حیدر آباد (یس اُردو) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی پی پی کو ایف آئی اے سے […]