counter easy hit

شرمین عبید چنائے کو ،خراج تحسین

سینیٹ میں شرمین عبید چنائے کو خراج تحسین پیش کرنیکی قرارداد منظور

سینیٹ میں شرمین عبید چنائے کو خراج تحسین پیش کرنیکی قرارداد منظور

سینیٹ میں شرمین عبید چنائے سمیت غیرت کے نام پر قتل کے خلاف کام کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ چیئرمین نے متعدد امور پر وضاحت کیلئے مشیر خارجہ کو ایوان میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس […]