counter easy hit

سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کو ،طلب کر لیا

عزیر بلوچ کے انکشافات، رینجرز حکام نے رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کو طلب کر لیا

عزیر بلوچ کے انکشافات، رینجرز حکام نے رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کو طلب کر لیا

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے دوران تفتیش انکشافات پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔ رینجرز حکام نے پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کو تفتیش کیلئے طلب کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں گرفتار عزیر جان بلوچ سے ہونے والی تفتیش کے بعد تحقیقات کا […]