پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے جلد ٹیم بھارت بھیجیں گے :دفتر خارجہ
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنا بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے :ہفتہ وار بریفنگ اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی فراہم کرنا بھارت کی ذمہ داری قرار دے دیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں پٹھان […]








