قانون کی حکمرانی میں کے پی، امن و امان میں پنجاب آگے: پلڈاٹ سروے
پلڈاٹ نے ملک کے مختلف صوبوں میں قانون کی حکمرانی، انصاف اور امن و امان سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی۔ قانون کی حکمرانی میں خیبر پختونخوا پہلے نمبر پر ہے، امن و امان میں پنجاب بازی لے گیا۔ سندھ سرکار کو آخری نمبر دیا گیا ہے، بلوچستان بھی سندھ سے آگے نکل گیا […]








