counter easy hit

لاکھوں کا کپڑاجل ،کر راکھ

لاہور :فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا کپڑاجل کر راکھ ہوگیا

لاہور :فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا کپڑاجل کر راکھ ہوگیا

واقعہ ہنجروال میں کپڑے کی فیکٹری میں پیش آیا ، ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا لاہور (یس اُردو) لاہور میں کپڑے کے کارخانے میں اچانک لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا ۔ ہنجروال کے علاقے میں کپڑے کے کارخانے میں شارٹ […]