counter easy hit

ہمارے مؤقف کی تائید کر، دی: کپتان

مصطفیٰ کمال نے دھاندلی کے متعلق ہمارے مؤقف کی تائید کر دی: کپتان

مصطفیٰ کمال نے دھاندلی کے متعلق ہمارے مؤقف کی تائید کر دی: کپتان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات اپریل میں ہو جائیں گے، آزاد کشمیر انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں، الیکشن سے پہلے نادرا سے ووٹوں کی تصدیق کرائی جائے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عمران خان نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال نے دھاندلی کے متعلق […]