counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

چودھری شجاعت کی سربراہی میں 4ملکی سابق وزراء اعظم فورم کا قیام

چودھری شجاعت کی سربراہی میں 4ملکی سابق وزراء اعظم فورم کا قیام

لاہور…… پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی صدر چودھری شجاعت حسین نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور نیپال کے وزراء اعظم پر مشتمل فورم بنانے کااعلان کیاہے ، فورم کا پہلا اجلاس اگست میں پاکستان میں ہو گا ۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے ایشیاء پولٹیکل پارٹی کے […]

رضا ہارون بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

رضا ہارون بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

کراچی…. متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر رضا ہارون بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل ہو گئے ،جس کے بعدسابق سٹی ناظم کراچی کے قافلے میں شامل رہنمائوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ اس سے قبل مصطفیٰ کمال ، انیس قائم خانی، ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب اور افتخار احمد […]

ڈائریکٹرایف آئی اےسندھ مصطفیٰ کمال کے گھر پہنچ گئے

ڈائریکٹرایف آئی اےسندھ مصطفیٰ کمال کے گھر پہنچ گئے

کراچی ……ایم کیو ایم کے را سے مبینہ تعلقات پر ایف آئی اے حرکت میں آگئی،ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ شاہد حیات پرائیوٹ کار میں خیابان سحر میں واقع مصطفیٰ کمال کی رہائش گاہ پہنچے ہیں،ان کے […]

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے پہلے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل بھی ادا کئے۔ مدینہ منورہ: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے پہلے مدینہ منورہ میں مختصر قیام کیا اور روضہ رسول حضرت محمدﷺ پر حاضری […]

حکومت ڈاکٹر عاصم کے معاملے کی ذمے دار ہے: آصف زرداری

حکومت ڈاکٹر عاصم کے معاملے کی ذمے دار ہے: آصف زرداری

آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم حسین کے معاملے پر حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ کہتے ہیں دھرنے کی حمایت کرتے جمہوریت ڈی ریل ہو جاتی۔ پیپلز پارٹی کو گرینڈ الائنس کی پیش کش ہوئی مگر ایسا نہیں کیا۔ لاہور: (یس اُردو) نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹر ویو میں سابق صدر […]

ملا اختر منصور کی ہدایت پر شہباز تاثیر کو کچلاک پہنچایا گیا، مزید اہم انکشافات

ملا اختر منصور کی ہدایت پر شہباز تاثیر کو کچلاک پہنچایا گیا، مزید اہم انکشافات

شہباز تاثیر ساڑھے چار ماہ تک ازبک باشندے کے شبہ میں افغان طالبان کی تحویل میں رہے۔ ملا اختر منصور کی ہدایت پر طالبان نے موٹر سائیکلوں کے قافلے میں پاک افغان سرحد اور پھر کچلاک پہنچایا۔ پروگرام دنیا کامران خان میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ لاہور: (یس اُردو) شہباز تاثیر کی آزادی کے […]

عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات

عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات

کراچی……لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزیدانکشافات سامنےآئے ہیں۔عزیربلوچ نے مبینہ طور پر دعویٰ کیا ہے کہ بابالاڈلہ نے2013 ءمیں دبئی چوک سےحساس ادارےکے 2 اہلکاروں کو اغوا کیا۔ تفتیش میں عزیربلوچ کا مزید کہنا ہے کہ بابا لاڈلا نےحساس ادارے کے اہلکار اعجاز اور منیر کو بدترین تشدد کے […]

سعودی عرب میں ہونیوالی فوجی مشقوں کی اختتامی پریڈ میں وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

سعودی عرب میں ہونیوالی فوجی مشقوں کی اختتامی پریڈ میں وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

سعودی عرب میں ہونے والی نارتھ ٹھنڈر نامی فوجی مشقوں کی اختتامی پریڈ کنگ خالد سٹی میں منعقد کی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سعودی فرمانروا سمیت 21 ممالک کے رہنماؤں نے اختتامی پریڈ کا معائنہ کیا۔ ریاض: (یس اُردو) سعودی عرب میں ہونے والی نارتھ تھنڈر نامی […]

ہمارے پاس ناکامی کا آپشن نہیں،مصطفیٰ کمال

ہمارے پاس ناکامی کا آپشن نہیں،مصطفیٰ کمال

کراچی…سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ابھی ہم اپنی تنظیم کو منظم کرنے میں لگے ہوئے ہیں اس لئے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ہمارے پاس ناکامی کا آپشن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم […]

وسیم آفتاب اور افتخارعالم بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

وسیم آفتاب اور افتخارعالم بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

کراچی……متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب اور ایم پی اے افتخارعالم بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل ہو گئے ہیں۔ قافلے میں شمولیت کا اعلان کرنے جب وہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میںمصطفیٰ کمال کی رہائش گاہ پر پہنچے تومصطفیٰ کمال ،ڈاکٹر صغیراورانیس قائم خانی نے ان کا گرم جوشی […]

بلاول بھٹو نے اعلیٰ سطح کاپارٹی اجلاس طلب کرلیا

بلاول بھٹو نے اعلیٰ سطح کاپارٹی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد…….چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کل اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا پارٹی اجلاس طلب کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کل ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،اجلاس میں پارٹی کی تنظیم نو اورملکی سیاسی حالات کی روشنی […]

شہباز تاثیر کیسے اغوا ہوئے؟

شہباز تاثیر کیسے اغوا ہوئے؟

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کو ساڑھے چار سال قبل لاہور کے علاقے گلبرگ سے اغوا کیا گیا تھا۔ لاہور: (یس اُردو) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کو 26 اگست 2011ء کو لاہور کے پوش علاقے گلبرگ سے اُس وقت اغوا کیا گیا، جب وہ ایک دوست […]

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے کو بازیاب کرا لیا گیا

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے کو بازیاب کرا لیا گیا

شہباز تاثیر کو 2011ء میں لاہور کے علاقے گلبرگ سے اغواء کر لیا گیا تھا۔ اغواء کاروں کی جانب سے 50 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ کوئٹہ: (یس اُردو) حساس اداروں نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کو بلوچستان کے علاقے کچلاک سے بازیاب کر وا لیا ہے۔ […]

وطن عزیز سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا کر دیں گے :وزیر اعظم ، آرمی چیف

وطن عزیز سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا کر دیں گے :وزیر اعظم ، آرمی چیف

دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے ، نواز شریف کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم اور سکیورٹی اداروں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے ۔ وطن […]

شوال :پاک فضائیہ کا آپریشن ، 21 دہشتگرد مارے گئے

شوال :پاک فضائیہ کا آپریشن ، 21 دہشتگرد مارے گئے

فضائیہ کے جنگی طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹروں نے دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا ، فرار ہونے والے دہشتگردوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے :آئی ایس پی آر شوال (یس اُردو ) پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں اور آرمی ایوی ایشن کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کا شوال میں مشترکہ آپریشن […]

سنگین غداری کیس :بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پرویز مشرف کو عدالت طلب کر لیا گیا

سنگین غداری کیس :بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پرویز مشرف کو عدالت طلب کر لیا گیا

جسٹس میاں مظہر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ، وقت ضائع کئے بغیر ملزم کا بیان ریکارڈ کرنا ہوگا :ریمارکس اسلام آباد (یس اُردو) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں استغاثہ کی شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد ملزم پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے اکتیس مارچ […]

کراچی بدامنی کیس ، سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی دوسری رپورٹ بھی مسترد کر دی

کراچی بدامنی کیس ، سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی دوسری رپورٹ بھی مسترد کر دی

سنگین مقدمہ ایک دن میں اے کلاس کردیا جاتا ہے :چیف جسٹس ، آپ کے افسر غلط بیانی کر کے جھوٹی رپورٹ تیار کرتے ہیں :جسٹس امیر ہانی کا آئی جی کو جواب اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ میں کراچی بد امنی کیس کی دوسرے دن سماعت جاری ، عدالت عظمیٰ نے آئی جی […]

ایجوکیشن بل مسترد ، 8 اور 9 مارچ کو 90 ہزار پرائیویٹ سکول بند رکھنے کا اعلان

ایجوکیشن بل مسترد ، 8 اور 9 مارچ کو 90 ہزار پرائیویٹ سکول بند رکھنے کا اعلان

صوبائی حکومت نے وفد کو ملاقات کی دعوت دے دی ، وزیر اعلیٰ کے سوا کسی اور سے مذاکرات نہیں ہوں گے :سکول مالکان کا اعلان لاہور (یس اُردو) پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں نے ایجوکیشن بل مسترد کر دیا ہے ، 8 اور 9 مارچ کو 90 ہزار سکول بند رکھنے کا اعلان ہو […]

قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہے :نواز شریف

قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہے :نواز شریف

بہادر پولیس اہلکاروں نے قوم کا مستقبل محفوظ بنانے کی خاطر اپنی جانیں قربان کر دیں :وزیر اعظ٘م کی چارسدہ بم دھماکے کی مذمت اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف چارسدہ خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہادر پولیس اہلکاروں نے قوم کے محفوظ مستقبل کیلئے جانیں قربان کیں ، […]

کراچی بد امنی کیس کی سماعت ، پولیس افسر خود وارداتوں میں ملوث ہیں :چیف جسٹس

کراچی بد امنی کیس کی سماعت ، پولیس افسر خود وارداتوں میں ملوث ہیں :چیف جسٹس

پولیس رپورٹ دیکھ کر لگتا ہے کراچی میں سب اچھا ہے ، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں ہو رہی ہیں ، شہر میں انتیس ہزار مفرور ملزم ہیں :دوران سماعت ریمارکس کراچی (یس اُردو) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس رپورٹ دیکھ کر […]

چارسدہ تحصیل کچہری میں دھماکا ، تین پولیس اہلکاروں سمیت 16 شہید

چارسدہ تحصیل کچہری میں دھماکا ، تین پولیس اہلکاروں سمیت 16 شہید

دھماکے کی آواز سنتے ہی سکیورٹی ٹیمیں اور ریسکیو اہلکار موقع واردات پر پہنچ گئے ، علاقے کی سکیورٹی سخت کر دی گئی چارسدہ (یس اُردو) چارسدہ کے علاقے شب قدر میں تحصیل کچہری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید ہوگئے ، دھماکے کی آواز دور دور […]

فیسوں میں 5 فیصد اضافہ نامنظور، 90 ہزار پرائیویٹ اسکول 8 اور 9 مارچ کو بند رہیں گے

فیسوں میں 5 فیصد اضافہ نامنظور، 90 ہزار پرائیویٹ اسکول 8 اور 9 مارچ کو بند رہیں گے

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن اور پاکستان ایجوکیشن کونسل نے فیسوں میں اضافے کے معاملے پر آٹھ اور نو مارچ کو پنجاب بھر کے پرائیویٹ اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن اور پاکستان ایجوکیشن کونسل کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس کے بعد جاری ہونے والے […]