counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

بلاول بھٹو مارچ کے دوسرے ہفتے میں پنجاب کا دورہ کریں گے

بلاول بھٹو مارچ کے دوسرے ہفتے میں پنجاب کا دورہ کریں گے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مارچ کے دوسرے ہفتے میں پنجاب کا دورہ کریں گے، بلاول بھٹو لاہور اور جنوبی پنجاب میں اہم تنظیمی اجلاس کریں گے۔ لاہور: (یس اُردو) بلاول بھٹو چھ مارچ کو دبئی سے کراچی اور پھر لاہور آئیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی مارچ کے دوسرے ہفتے میں لاہور کا دورہ […]

آرمی چیف کی اشرف غنی سے ملاقات، شوال آپریشن اور سرحدی امور پر بات چیت

آرمی چیف کی اشرف غنی سے ملاقات، شوال آپریشن اور سرحدی امور پر بات چیت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات۔ شوال آپریشن میں دہشتگردوں کے سرحد پار فرار پر نظر رکھنے کا معاملہ زیر غور۔ خطے کی سیکورٹی صورتحال اور سرحدی امور پر بات چیت۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ کابل میں آرمی چیف جنرل راحیل […]

آصف زرداری کیخلاف اپیلوں پر تیاری کیلئے پراسیکیوٹر نے پھر وقت مانگ لیا

آصف زرداری کیخلاف اپیلوں پر تیاری کیلئے پراسیکیوٹر نے پھر وقت مانگ لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی کرپشن ریفرنسز سے بریت کیخلاف اپیلوں پر تیاری کیلئے نیب پراسیکیوٹر کو ایک مرتبہ پھر وقت دے دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سابق صدر آصف علی زرداری کی دو نیب ریفرنسز سے بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور […]

سینیٹ :انسانی حقوق کی کمیٹی نے فوجداری قانون میں ترمیم کا بل منظور کر لیا

سینیٹ :انسانی حقوق کی کمیٹی نے فوجداری قانون میں ترمیم کا بل منظور کر لیا

بچوں سے جنسی زیادتی کرنے ، نازیبا فلم بنانے پر 7 سال قید ، بچوں کی سمگلنگ پر بھی پانچ سے سات سال قید کی سزا ہوگی اسلام آباد (یس اُردو) سینیٹ کی انسانی حقوق کی فنکشنل کمیٹی نے بچوں سے متعلق فوجداری قانون میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ۔ جنسی زیادتی کرنے والے […]

امریکا پاک بھارت دفاعی پالیسی میں توازن کو مدنظر رکھے،سرتاج عزیز

امریکا پاک بھارت دفاعی پالیسی میں توازن کو مدنظر رکھے،سرتاج عزیز

واشنگٹن……مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے امریکا پاکستان اور بھارت کے لیے دفاعی پالیسی میں توازن کو مدنظر رکھے،بھارت سے مذاکرات شروع کرنے کے معاملے پر نئی دلی کے اقدامات کا انتظار ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب میں کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے […]

ہزاروں لوگ جمع ، راولپنڈی میں ممتازقادری کے نمازجنازہ کی تیاریاں مکمل

ہزاروں لوگ جمع ، راولپنڈی میں ممتازقادری کے نمازجنازہ کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی (یس اُردو) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے الزام میں سزائے موت پانیوالے ممتازقادری کی سخت سیکیورٹی حصار میں نمازجنازہ کی تیاریاں مکمل ہیں ، اس موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں ریڈ الرٹ تھا جبکہ ہزاروں لوگ نمازجنازہ میں شرکت کے لیے موجودہیں ۔ لیاقت باغ میں نمازجنازہ کے موقع […]

کراچی ایئرپورٹ پر وزیراطلاعات کی درگت بناڈالی

کراچی ایئرپورٹ پر وزیراطلاعات کی درگت بناڈالی

کراچی(یس اُردو)کراچی ائیر پورٹ کے لاونج میں بیٹھے وزیر اطلاعت پرویز رشید کو لوگوں نے چھترو چھتر کر دیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینٹر پرویز رشید کراچی ایئرپورٹ سے واپس اسلام آباد کےلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو ایئرپورٹ پر موجود جماعت اہل سنت کے کارکنان نے گونواز گو کے نعرے لگائے اس دوران […]

اسلام آباد کی ترقی کیلئے مقامی حکومت سے تعاون کریں گے :نواز شریف

اسلام آباد کی ترقی کیلئے مقامی حکومت سے تعاون کریں گے :نواز شریف

شہر کے دیہی اور شہری علاقوں کی خوبصورتی اور رہائشیوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کام جاری رکھیں گے :شیخ انصر عزیز سے ملاقات اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی حیثیت سے اسلام آباد خصوصی توجہ کا متقاضی ہے ۔ شہر کی ترقی کیلئے مقامی […]

ممتاز قادری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

ممتاز قادری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

راولپنڈی میں نماز جنازہ کے موقع پر تمام تعلیمی ادارے بند ، جڑواں شہروں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات راولپنڈی (یس اُردو) ممتاز قادری کی نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ، راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے جبکہ اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز بند ہیں ، جڑواں شہروں میں […]

شرمین نے پاکستانی خواتین کا کیس بہادری سے لڑا ہے، بلاول

شرمین نے پاکستانی خواتین کا کیس بہادری سے لڑا ہے، بلاول

کراچی….پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی صحافی اورفلمساز شرمین عبید چنائے کی غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے موضوع پر بنائی گئی دستاویزی فلم اے گرل ان دا ریور کو آسکر ایوارڈ ملنے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے شرمین عبید کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ […]

اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر اعظم

اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد……وزیر اعظم نواز شریف نے فلمساز شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم اے گرل ان دی ریور کو آسکر ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی کوئی گنجائش نہیں، ایسے اقدامات کی روک تھام کیلئے ضروری قانون سازی کر رہے ہیں، خواتین کے تحفظ کیلئے […]

عدالتی فیصلوں کا سب کو احترام کرنا چاہیے ،پرویز رشید

عدالتی فیصلوں کا سب کو احترام کرنا چاہیے ،پرویز رشید

کراچی….وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مارنے والوں کے ساتھ نہیں ، مار پڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، عدالت کے فیصلوں کا سب کو احترام کرنا چاہیے۔ کراچی میں ریڈیو پاکستان کےنئے 10کلوواٹ کے ٹرانسمیٹرکی افتتاحی تقریب کےبعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشیدکا کہنا تھاکہ پاکستانی […]

ملک میں مردم شماری مؤخر کرنے کا فیصلہ

ملک میں مردم شماری مؤخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد…..مردم شماری مارچ میں نہیں ہوگی، مردم شماری کےلئےفوج اور اساتذہ کی مطلوبہ تعداد دستیاب نہیں ، ملک میں جاری سکیورٹی آپریشنز کی وجہ سے مردم شماری کا عمل موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ یہ فیصلہ وزیرِ اعظم نواز شریف کی صدارت میں منعقدہ مشترکہ مفادات کونسل کے 28 واں اجلاس میں کیا […]

راولپنڈی: ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی: ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی…….. سزائے موت کے مجرم ممتاز قادری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی، پنجاب پولیس اور جیل ذرائع نے تصدیق کردی۔ ممتازقادری کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز قادری کی رحم کی اپیل مسترد کردی […]

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس،مردم شماری کا معاملہ سرفہرست

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس،مردم شماری کا معاملہ سرفہرست

اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیراعظم کے ساتھ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سر جوڑ کر بیٹھ گئے ،اجلاس میں مردم شماری کا معاملہ سرفہرست ، وفاق اورصوبوں میں تیل وگیس کی تلاش،ایل پی جی کی پیداوار اور تقسیم کی پالیسی سمیت دیگر اہم امور بھی زیر غور […]

‘ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے عسکری قیادت سے تعاون پر تیار ہیں’

‘ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے عسکری قیادت سے تعاون پر تیار ہیں’

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ پاک فوج سے روز اول سے محبت کا رشتہ ہے، غلط فہمیوں کو دور کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔ فاروق ستار کہتے ہیں کہ انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ ایم کیو ایم داخلی استحکام […]

دہشتگردوں کیخلاف آخری مرحلے میں بھی کامیاب ہونگے: شہید کیپٹن عمیر کا آخری پیغام

دہشتگردوں کیخلاف آخری مرحلے میں بھی کامیاب ہونگے: شہید کیپٹن عمیر کا آخری پیغام

وطن کی مٹی گواہ رہنا، پاک سر زمین پر جان نچھاور کرنے والے کیپٹن عمیر عباسی شہید آپریشن کے آخری مرحلے میں کامیابی کے لئے پرعزم تھے۔ شہید والد کہتے ہیں، بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، چھوٹے بیٹے کو بھی اگلے محاذ پر بھیجا جائے۔ پشاور: (یس اُردو) شوال میں پاک سر زمین پر […]

پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات کا چھٹا دور کل واشنگٹن میں ہو گا

پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات کا چھٹا دور کل واشنگٹن میں ہو گا

پاک امریکہ تزویراتی مذاکرات کا چھٹا مرحلہ کل واشنگٹن میں ہو گا۔ پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خارجہ سرتاج عزیز جبکہ امریکی وفد کی قیادت وزیر خارجہ جان کیری کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان اور امریکا کے مابین پیر کو واشنگٹن میں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا چھٹا دور ہو گا۔ دفاع سمیت چھ شعبوں […]

بھٹو خاندان نے جمہوریت کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں :خورشید شاہ

بھٹو خاندان نے جمہوریت کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں :خورشید شاہ

ملک میں امن آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کوششوں کے باعث ممکن ہوا ہے :اپوزیشن لیڈر کا عوامی اجتماع سے خطاب ہنگورو (یس اُردو) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے سر جاتا ہے ، […]

لوٹ مار کرنے والوں کو سیاست دان نہیں مانتا؛خورشید شاہ

لوٹ مار کرنے والوں کو سیاست دان نہیں مانتا؛خورشید شاہ

پنو عاقل ………قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہےکہ ملک کے ادارے پھنس گئےہیں ،کبھی نیب ،کبھی ایف آئی اے اورکبھی اینٹی کرپشن ہاتھ ڈالتی ہے۔لوٹ مار کرنے والوں کو سیاست دان نہیں مانتا۔کرپشن کے خلاف تمام سیاست دانوں کو مل کر جنگ کرنی چاہیے ۔ پنوعاقل کچے کے علاقے میں پل کاسنگ […]

پولیس و حساس اداروں کی کارروائی، 16 ملزمان گرفتار

پولیس و حساس اداروں کی کارروائی، 16 ملزمان گرفتار

کراچی ……..کراچی میں پولیس اور حساس اداروں نے مختلف چھاپوں کے نتیجے میں 16 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔جن کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہونے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر نارتھ ناظم آباد میں چھاپہ مار کر سیاسی جماعت کے دو […]

شوال میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ،آرمی چیف کی شرکت

شوال میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ،آرمی چیف کی شرکت

پشاور ……….گزشتہ روز وادیٔ شوال میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ کورہیڈکوارٹر پشاور میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وادیٔ شوال میں آپریشن ضرب عضب کا آخری فیز جاری ہے، گزشتہ روز کیپٹن عمیر اور ساتھیوں نے […]