سابق ناظم کراچی مصطفی کمال نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا
سابق ناظم کراچی مصطفی کمال نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں ملک توڑنا نہیں جوڑنا چاہتے ہیں انہوں نے اپنی جماعت کا جھنڈا بھی دکھا دیا۔ کراچی: (یس اُردو) مصطفی کمال اچانک منظر عام پر آئے کراچی میں پریس کانفرنس کی اپنی ہی قیادت پر سنگین الزامات بھی لگائے مصطفی کمال […]








