پاناما لیکس سکینڈل ، کمیشن کی تشکیل کیلئے وفاقی وزرا میں مشاورت
کمیشن کی تشکیل ، کام کا طریقہ کار اور اختیارات کیا ہونے چاہیئں ، اسحاق ڈار کی صدارت میں اجلاس میں تمام معاملات پر تبادلہ خیال اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس سکینڈل کے حوالے سے اسحاق ڈار کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پاناما سکینڈل کے حوالے سے اہم […]








