ڈاکٹر عاصم کے ہاتھ سے تسبیح گرگئی ، صحافیوں پر آگ بگولہ
ملزم عدالت میں پیشی کیلئے آئے ہوئے تھے ، پیشی کے موقع پر دھکم پیل کے دوران ٹی وی کے کیمرہ مین کے نزدیک آنے سے ہاتھ سے تسبیح گر گئی کراچی (یس اُردو) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ہاتھوں سے پیشی کے موقع پر تسبیح گرگئی جس پر وہ نجی ٹی وی […]








