پاناما لیکس کمیشن ، وفاقی وزرا کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
وفاقی وزراء کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے، پاناما لیکس پر کمیشن کی تشکیل کے لئے تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اہم وفاقی وزراء کااجلاس آج صبح ساڑھے د س بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں پاناما لیکس کے معاملے پر کمیشن کی […]








