افواہوں نے دم توڑ دیا ، وزیر اعظم کی آج لندن سے وطن واپسی
ڈاکٹروں نے صحت تسلی بخش قرار دے دی ، تمام ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ، نواز شریف نے دعائوں پر قوم کا شکریہ ادا کیا اسلام آباد (یس اُردو) لندن میں ڈاکٹروں نے وزیر اعظم کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سفر کی اجازت دیدی ۔ نواز شریف آج وطن واپس پہنچیں گے […]








