لندن: وزیر اعظم کی طبیعت میں بہتری، جلد واپسی کا اعلان، نثار اور سرتاج سے ملاقات
لندن کے چرچل ہوٹل میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چودھری نثار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اب ان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے اور وہ جلد پاکستان جائیں گے۔ لندن: (یس […]








