By Yesurdu on May 16, 2016 عمران خان اہم ترین

ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مجھے ایوان میں بات کرنے کا موقع ہی نہیں دیا جائے گا :چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے پارلیمنٹ میں جواب سے پہلے خود پر لگے الزامات کا جواب دیں گے ، اب […]
By Yesurdu on May 15, 2016 قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر ہو گا اہم ترین

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل سہ پہر ہو گا، وزیر اعظم پاناما لیکس کے معاملہ پر اپنے خاندان کے حوالہ سے مؤقف پیش کریں گے۔ اپوزیشن کو بات کرنے کا موقع نہ ملا تو ایوان مچھلی منڈی کا منظر بھی پیش کر سکتا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے […]
By Yesurdu on May 15, 2016 وزیر اعظم کل اہم اعلان کریں گے اہم ترین

ملک میں لوٹ مار کرنے والے سیاستدانوں کے احتساب کا فیصلہ ، کمیشن قائم کر کے اپوزیشن کے تعاون سے کارروائی کی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) سیاستدانوں پر کرپشن کے الزامات سے چھٹکارے کے لئے حکومت کی جانب سے بڑے فیصلوں کا اعلان متوقع ہے ۔ اپوزیشن کی مشاورت سے مستقل بنیادوں پر […]
By Yesurdu on May 14, 2016 کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا اہم ترین

کالیہ بھی آف شور کمپنی کا مالک نکلا ، بولا تھا رولا نہ پا ، خواجہ آصف کا ٹویٹ ، مریم نواز کہتی ہیں آف شور کمپنیوں کی بنیاد رکھنے کا ایوارڈ خان صاحب کو ملنا چاہیے لاہور (یس اُردو) دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت ، حکومتی رہنماؤں کا کپتان پر طنز ، رہنما […]
By Yesurdu on May 12, 2016 پاناما لیکس، وزیر اعظم اہم ترین

وزیراعظم نواز شریف نے آج قومی اسمبلی میں جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ پیر کو پاناما لیکس پر پالیسی بیان دیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا وزیراعظم کے پالیسی بیان پر اپوزیشن سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ وزیراعظم کی […]
By Yesurdu on May 12, 2016 سزائے موت کی توثیق کر دی اہم ترین

آرمی چیف نے سانحہ صفورا ، صالح مسجد اور سبین محمود کے قتل میں ملوث 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آرمی چیف کا امن دشمنوں کے خلاف زبردست اقدام۔ پانچ خطرناک دہشتگرد منطقی انجام کے قریب پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف […]
By Yesurdu on May 12, 2016 وزیراعظم اہم ترین

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی بات کا جواب پارلیمنٹ میں دوں گا جو بات کمیشن میں کرنی ہو گی وہ کمیشن کے روبرو کروں گا۔ اپوزیشن صرف سیاست کرنا چاہتی ہے۔ لاہور : (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف نے دوشنبے سے اسلام آباد واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں […]
By Yesurdu on May 12, 2016 بلاول پھر گیلانی ہاؤس پہنچ گئے اہم ترین

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر ان کی خوشیوں کو دوبالا کر نے کے لئے بلاول بھٹو دوسرے روز بھی گیلانی ہاؤس پہنچ گئے۔ لاہور: (یس اُردو) بلاول بھٹو دوسرے روز بھی یوسف رضا گیلانی کے گھر گئے اور سابق وزیر اعظم کے بیٹے علی حیدر گیلانی […]
By Yesurdu on May 11, 2016 عمران خان اہم ترین

کپتان کے وزیراعظم پر تابڑ جوڑ حملے۔ کہتے ہیں اثاثے کہاں کہاں ہیں میاں صاحب وقت آ گیا قوم کو سچ بتائیں۔ فضل الرحمان کو اپنی جماعت کا نام کرپشن بچاؤ پارٹی رکھنے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔ بنوں: (یس اُردو) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]
By Yesurdu on May 11, 2016 تحریک انصاف آج بنوں میں اہم ترین

گرائونڈ میں کرسیاں سج گئیں ، پارٹی پرچم آویزاں ، سائونڈ سسٹم لگا دیا گیا ، کپتان کے کھلاڑیوں میں جوش و خروش عروج پر بنوں (یس اُردو) تحریک انصاف آج بنوں میں سیاسی پاور شو دکھائے گی ، کھلاڑیوں نے تیاریاں مکمل کرلیں ، کپتان کا انتظار شروع کردیا ۔ کرسیاں لگ گئیں ۔ […]
By Yesurdu on May 11, 2016 پاناما لیکس :اپوزیشن اہم ترین

سوالنامے میں پانچ مرکزی اور باقی ضمنی سوالات شامل کئے گئے ہیں ، یس اُردو نے سوالنامے کی کاپی حاصل کر لی اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس پر ہنگامہ جاری ہے ، اپوزیشن نے وزیر اعظم کے لیے 5 سوالات پرمشتمل سوالنامہ تیار کرلیا ۔ یس اُردو نے اپوزیشن کے سوالنامے کی کاپی حاصل […]
By Yesurdu on May 10, 2016 آرمی چیف اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم محمد نواز شریف کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور اہم قومی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم سے ملاقات میں سیاسی صورتحال پر شدید تشویش کا […]
By Yesurdu on May 10, 2016 حق رائے شماری دیا جائے :بلاول بھٹو اہم ترین

کشمیری الیکشن میں ہمیں کامیاب کرائیں ان کو تمام حقوق دلانے کا وعدہ کرتا ہوں :چیئرمین پیپلزپارٹٰی کا باغ میں جلسے سے خطاب باغ (یس اُردو)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج بھارت میں وہ انسان برسراقتدار ہے جس کے ہاتھوں پر گجرات کے مسلمانوں کا خون ہے ۔ ہم انشا اللہ کشمیر کو […]
By Yesurdu on May 10, 2016 پرویز الٰہی کا حکومت پر مخالفین اہم ترین

مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی اصل فہرست میں مونس الہی کا نام موجود ہی نہیں۔ ساری رات نواز شریف کی حکومت اور انکے میڈیا سیل نے مخالفین کے نام لکھوائے تاکہ کنفیوژن پیدا کی جا سکے۔ لاہور: (یس اُردو) پاناما لیکس کی دوسری […]
By Yesurdu on May 9, 2016 پاناما لیکس ، اپوزیشن جماعتیں اہم ترین

پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ، سراج الحق کو حکمرانوں کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں نظر آنے لگیں اسلام آباد (یس اُردو) ٹی آو آرز پر حکومتی ردعمل کے جواب میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے ؟، اپوزیشن جماعتیں آج اسلام آباد میں سر جوڑ کر بیٹھیں گی ۔ پیپلز […]
By Yesurdu on May 9, 2016 پاناما لیکس کی دوسری قسط اہم ترین

زلفی بخاری کی ملکیت میں 6 کمپنیاں ہیں ، سابق وزیر صحت نصیر خان کے بیٹے اور بھائی ایک آف شور کمپنی کے شیئر ہولڈر نکلے اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس کی دوسری قسط نے نئی کھلبلی مچا دی ۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں علیم خان اور زلفی بخاری کے نام بھی سامنے […]
By Yesurdu on May 7, 2016 ڈاکٹر عبدالمالک اہم ترین

بلوچستان اسمبلی میں سیکرٹری خزانہ کی کرپشن پر گرما گرم بحث ہوئی۔ سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک نے خود کو احتساب کیلئے پیش کرنے کا اعلان کیا۔ جے یوآئی کے مولانا واسع نے تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عبدالمالک اپنی ٹیم کے ساتھ مستعفی ہو جائیں۔ کوئٹہ: (یس اُردو) کوئٹہ میں سیکرٹری خزانہ […]
By Yesurdu on May 7, 2016 نواز شریف اہم ترین

وزیراعظم اور ان کے اتحادیوں نے پانامہ لیکس جوڈیشل کمیشن کیلئے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کر دیا ہے اسلام آباد (یس اُردو) وزر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ، جس میں یہ کہا گیا کہ اپوزیشن نے ٹی او آرز نہیں یک طرفہ فیصلہ […]
By Yesurdu on May 6, 2016 وزیر اعظم اہم ترین

وزیر اعظم نے ایبٹ آباد میں جرگے کے حکم پر لڑکی کو جلانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے لڑکی کے قتل کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایسے اقدام غیرانسانی اور غیراسلامی ہیں، ملزمان کو جلد سے جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ انہوں […]
By Yesurdu on May 6, 2016 ڈاکٹر عاصم حسین پر فرد جرم عائد اہم ترین

ملزموں پر رقم کی کرپشن ، منی لانڈرنگ اور ٹرسٹ کی زمین کے غیر قانونی استعمال کے الزامات ہیں ، ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا کراچی (یس اُردو) احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی ۔ آئندہ […]
By Yesurdu on May 6, 2016 خورشید شاہ اہم ترین

وزیراعظم کے گلے شکوے اپنی جگہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں نواز شریف ان کے شہر میں آئے مگر دعوت تک نہ دی۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے بھی ان کی تنقید کا جواب کچھ یوں دیا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے کچھ سوالوں کے جواب چاہتی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) سکھر میں […]
By Yesurdu on May 6, 2016 راحیل شریف اہم ترین

آرمی چیف کی ایوب سٹیڈیم میں پاک فوج کے تربیتی مقابلوں میں شرکت ، جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے لاہور (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ جنگی ٹیکنالوجی چاہے جس قدر جدید ہو جائے سپاہی کی جسمانی و حربی تربیت کی اہمیت کم نہیں ہو سکتی ۔ آئی […]