وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس پہنچیں گے: خاندانی ذرائع
لندن میں ڈاکٹروں نے وزیر اعظم کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سفر کی اجازت دیدی۔ نواز شریف آج وطن واپس پہنچیں گے۔ خاندانی ذرائع کی تصدیق کے ساتھ ہی تمام چہ میگوئیاں بھی دم توڑ گئیں۔ لندن: (یس اُردو) خاندانی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج برطانوی وقت کے مطابق صبح […]








