counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

دفاعی سازوسامان کی ترسیل کےبعد سڑک کھول دی گئی

دفاعی سازوسامان کی ترسیل کےبعد سڑک کھول دی گئی

کراچی میں آئیڈیاز 2017 کے دفاعی سازوسامان کی ترسیل کے سلسلے میں ٹریفک کے لیے بند کی گئی شاہراہ فیصل اور اسٹیڈیم روڈ کو کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایکسپو سینٹر میں نمائش کےسامان کی ترسیل کے پیش نظرکارساز سے ائیرپورٹ جانے والی سڑک کوسیکورٹی وجوہات کے باعث بند کردیا گیا تھا اور […]

ٹرمپ کیجانب سے کابینہ ارکان کے چنائو کا عمل جاری

ٹرمپ کیجانب سے کابینہ ارکان کے چنائو کا عمل جاری

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کابینہ کے لیے ارکان کے چنائو کا عمل جاری ہے ۔ سیکریٹری دفاع کے لیے تین نام منظر عام پر آگئے ہیں۔ ٹرمپ کی جانب سے اہم عہدوں کے لیے قریبی رفقا کو ترجیح دی جاری ہے ۔ جس پر سماجی حلقوں میں خا صی تنقید […]

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو آئندہ ماہ بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومت کی اجازت مل گئی ۔ٹیم کو بھارت روانگی کیلئے ویزے کا انتظار ہے ۔ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ آٹھ سے اٹھارہ دسمبر تک بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز […]

کراچی ٹریفک حادثات ،بچی جاں بحق ،2افراد زخمی

کراچی ٹریفک حادثات ،بچی جاں بحق ،2افراد زخمی

کراچی کے علاقے ماری پور میں ٹریفک حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ قیوم آباد میں ٹریفک حادثے میں دوافراد معمولی زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی قیوم آباد کے قریب ٹریفک حادثہ میں تیز رفتار ٹریلر کی ٹرک کو ٹکرسے ٹرک میں سوار2افراد زخمی ہوگئے ،ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریلر پر کنٹینر لوڈ […]

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر کی رہائی

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر کی رہائی

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہاتھو ں گرفتار پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر کو ایک ہفتے تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا۔ فیصل شیخ کو ایک ہفتہ قبل شاہراہ نورجہاں میں واقع ان کے گھر سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا تھا،ذرائع کے مطابق حراست کے […]

ٹرمپ مخالف مظاہروں کی حمایت کرتا ہوں ، اوباما

ٹرمپ مخالف مظاہروں کی حمایت کرتا ہوں ، اوباما

امریکی صدر باراک اوباما نے ری پبلکن پارٹی کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر باراک اوباما الوداعی دورے پر جرمنی میں موجود ہیں، جہاں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ نو منتخب امریکی صدر […]

مارلن منرو کا سنہری گائون4اعشاریہ 8ملین ڈالر میں نیلام

مارلن منرو کا سنہری گائون4اعشاریہ 8ملین ڈالر میں نیلام

ساٹھ کی دہائی میں لاکھوں کروڑوں دِلوں پر راج کرنیوالی آنجہانی اداکارہ مارلن منرو کا مشہور سنہری گاؤن 4اعشاریہ8ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہو گیاہے۔ بیورلی ہلِزمیں موجود جولیئن نیلام گھر کے تحت پیش کیا جانیوالا یہ دلکش ڈریس 2 ہزار5 سو کرسٹلز سے مزین ہے، گندمی رنگت کا حامل اس گاؤن کو […]

رینجرز کی جانب سے نقاب پوش ملزم کی تصویر جاری

رینجرز کی جانب سے نقاب پوش ملزم کی تصویر جاری

رینجرز کی جانب سے نقاب پوش ملزم کی تصویر جاری پاکستان رینجرز سندھ نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے نقاب پوش ملزم کی تصویر جاری کرتے ہوئے عوام سے اس کی مدد کی اپیل کردی۔ پاکستان رینجرز سندھ نےنقاب پوش ملزم کی تصاویر میڈیا کو جاری کردیں، ترجمان رینجرز کے مطابق جاری کی گئی […]

لیاری گینگ وار کا سکندر کے ای ایس سی والا گرفتار

لیاری گینگ وار کا سکندر کے ای ایس سی والا گرفتار

کراچی کے علاقے نیپیئر میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے استاد تاجو کے کزن اور انسداد دہشت گردی کے تین مقدمات میں مطلوب ملزم سکندر کے ای ایس سی والا کو گرفتار کرلیا۔ نیپیئر میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار استاد تاجو کے کزن سکندر کے ای ایس سی والا کو […]

قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرارہی ہے، شاہ محمود

قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرارہی ہے، شاہ محمود

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں پی ٹی آئی کا موقف وہی ہے جو پہلے دن تھا، عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کریں گے،انصاف کی توقع ہے،قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے۔ مانچسٹر میں صحافیوں سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما نے […]

کراچی کی سڑکوں سے کچرا بھی چینی اٹھائیں گے

کراچی کی سڑکوں سے کچرا بھی چینی اٹھائیں گے

بہت جلد کراچی کی سڑکوں کی قسمت بدلنے والی ہے،جہاں سے کچرا بھی چینی اٹھائیں گے ، سندھ حکومت نے چین کمپنی سے کچراٹھانے سے متعلق معاہدہ کرلیا ہے،چینی مشینری جنوری 2017ءسے شہر کی سڑکو ں پر نظر آئے گی۔ صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کے مطابق کچرااٹھانے کےلیے پہلے مرحلے میں چینی کمپنی […]

یونیورسٹی کیس ،ٹرمپ ڈھائی کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

یونیورسٹی کیس ،ٹرمپ ڈھائی کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی یونیورسٹی کے حوالے سے دائر کیس کو ختم کرنے کے لیے ڈھائی کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ مقدمہ غیر فعال ٹرمپ یونیورسٹی کے ان سابقہ طالب علموں کی جانب سے دائر کیا گیا تھا ،جن کا دعویٰ تھا کہ ان سے ریئل […]

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 200 رنز بنا کر آؤٹ

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 200 رنز بنا کر آؤٹ

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں تیسرے دن نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 200 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ اور یوں اس نےپاکستان کے اسکو 133 رنز کے جواب میں  67 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی جانب سے راحت علی نے 4 جبکہ  ، سہیل خان اور محمد عامر نے تین تین […]

پی پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان،قمر الزماں کائرہ پی پی کے قافلہ کے سالاراعلیٰ ہونگے

پی پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان،قمر الزماں کائرہ پی پی کے قافلہ کے سالاراعلیٰ ہونگے

پیپلزپارٹی وسطیٰ پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق قمر زمان کائرہ صدر، ندیم افضل چن جنرل سیکریٹری مقررکردیئے گئے۔پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں ہوا،جس میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا۔چیئرمین بلاول بھٹو نے قمر زمان کائرہ کو […]

جمہوریت اور حق کی آواز خاموش ہو گئی

جمہوریت اور حق کی آواز خاموش ہو گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر حاجی محمد عدیل اب ہم میں نہیں رہے اور ان کے انتقال سے پاکستان میں پارلیمان کے ایوانوں میں جمہوریت اور تمام اقوام کو ان کے جائز حقوق فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کرنے والی ایک اہم آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی ہے۔ ابھی کل […]

چیمپئینز کہلانے والے جواب دیا کرتے ہیں جواز نہیں

چیمپئینز کہلانے والے جواب دیا کرتے ہیں جواز نہیں

سیانے کہتے ہیں کہ جب وکٹ پہ گھاس ہو تو عقل کی بھوک کسی اور شے سے مٹا لینی چاہیے مگر ہم سیانوں کی سنتے ہی کب ہیں۔ چلیں سیانوں کی نہ سنیے، یہ تو کم از کم ذہن میں رکھ لیجیے کہ بھئی یہ دوبئی کی ہومیو پیتھک وکٹ نہیں ہے جہاں آپ نزاکت […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کے لیے بھاری دن

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کے لیے بھاری دن

کسی گمنام بولر کو ہیرو بنادینے کا فن پاکستانی بیٹسمینوں سے زیادہ اچھا اور کون جانتا ہے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کے تیز بولر کالن ڈی گرینڈ ہوم بھی ہیرو بن گئے۔ زمبابوے کی طرف سے انڈر 19 کھیلنے والے گرینڈ ہوم نے نیوزی لینڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے […]

انڈیا میں سخت گیر ہندو سادھوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

انڈیا میں سخت گیر ہندو سادھوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

انڈیا کی ریاست ہریانہ میں پولیس نے سخت گیر ہندو تنظیم ‘اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا’ کی نائب صدر سادھوی دیوا ٹھاکر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔ سادھوی دیوا ٹھاکر مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف اپنے متنازع بیانات کے سبب پہلے بھی سرخیوں میں رہ چکی ہیں۔ سادھوی ٹھاکر نے مبینہ طور پر […]

نیویارک بم دھماکہ: مشتبہ حملہ آور دہشت گردی کے الزامات سے بری

نیویارک بم دھماکہ: مشتبہ حملہ آور دہشت گردی کے الزامات سے بری

امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے بم دھماکے کے مشتبہ منصوبہ ساز احمد خان رحیمی کو عدالت نے دہشت گردی کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔ ستمبر میں ہونے والے اس دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔ احمد خان رحیمی پر آٹھ الزامات لگائے گئے تھے جن میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے […]

بنگلہ دیش کی روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کے لیے سرحد پر اضافی فوج

بنگلہ دیش کی روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کے لیے سرحد پر اضافی فوج

بنگلہ دیش نے میانمار سے روہنگیا مسلمان اقلیت سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لے سرحد پر اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ میانمار میں فوج کے کریک ڈاؤن سے بچنے کے لیے سینکڑوں روہنگیا مسلمان سرحد پار کر کے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی […]

ڈاکٹر عاصم کو علاج فراہم کرنیکی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

ڈاکٹر عاصم کو علاج فراہم کرنیکی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

علاج میں تاخیر ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں دو بار ہائیڈروتھراپی کرائی جائے: عدالت کراچی (یس اردو نیوز) احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم کو علاج فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی اور تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں […]

بلاول بھٹو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی تنظیم کا حتمی اعلان آج کرینگے

بلاول بھٹو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی تنظیم کا حتمی اعلان آج کرینگے

کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب، قمر زمان کائرہ صدارت اور ندیم افضل چن سیکرٹری کے عہدے کیلئے فیورٹ قرار لاہور (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج وسطی پنجاب کی تنظیم کا حتمی اعلان کریں گے۔ اس ضمن میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی کوآرڈینشن کمیٹی کا اجلاس بلاول ہائوس لاہور میں دوپہر […]