counter easy hit

پی پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان،قمر الزماں کائرہ پی پی کے قافلہ کے سالاراعلیٰ ہونگے

qamar uz zaman kaira as president PPP, centeral punjab

qamar uz zaman kaira as president PPP, centeral punjab

پیپلزپارٹی وسطیٰ پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق قمر زمان کائرہ صدر، ندیم افضل چن جنرل سیکریٹری مقررکردیئے گئے۔پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں ہوا،جس میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا۔چیئرمین بلاول بھٹو نے قمر زمان کائرہ کو وسطی پنجاب کا صدر اور ندیم افضل چن کو جنرل سیکرٹری مقرر کردیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر کو وسطی پنجاب کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی کو دوبارہ عروج پر پہنچانے کی کوشش کریں گے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website