counter easy hit

لیاری گینگ وار کا سکندر کے ای ایس سی والا گرفتار

Lyari gang war arrested Sikandar KESC

Lyari gang war arrested Sikandar KESC

کراچی کے علاقے نیپیئر میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے استاد تاجو کے کزن اور انسداد دہشت گردی کے تین مقدمات میں مطلوب ملزم سکندر کے ای ایس سی والا کو گرفتار کرلیا۔

نیپیئر میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار استاد تاجو کے کزن سکندر کے ای ایس سی والا کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم سکندر عرصہ دراز سے استاد تاجو کا نیٹ ورک چلا رہا تھا ۔

سکندر نیپئر اور کلری پولیس کو انسداد دہشت گردی کے تین مقدمات میں مطلوب تھا ۔ملزم سکندر حالیہ بلدیاتی الیکشن میں لیاری کی یوسی 4 سے چیئرمین کا امیدوار بھی تھا،سکندر کے ای ایس سی والااس سے قبل رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہو کر جیل کاٹ چکا ہے ۔

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website