counter easy hit

دفاعی سازوسامان کی ترسیل کےبعد سڑک کھول دی گئی

After the deliveery of Equipment road was opened

After the deliveery of Equipment road was opened

کراچی میں آئیڈیاز 2017 کے دفاعی سازوسامان کی ترسیل کے سلسلے میں ٹریفک کے لیے بند کی گئی شاہراہ فیصل اور اسٹیڈیم روڈ کو کھول دیا گیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ایکسپو سینٹر میں نمائش کےسامان کی ترسیل کے پیش نظرکارساز سے ائیرپورٹ جانے والی سڑک کوسیکورٹی وجوہات کے باعث بند کردیا گیا تھا اور لیاقت آباد سے اسٹیڈیم آنے والی ٹریفک کو نیپا سے جوہڑ موڑ اور جوہر چورنگی کی طرف متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے۔

ملیر اسٹار گیٹ سے آنے والی ٹریفک کو شاہ فیصل کالونی گیٹ اورماڈل کالونی کی طرف متبادل راستہ فراہم کیا گیا تھا،جبکہ شاہراہ فیصل پر پیٹرول پمپ بند کر دیئے گئے تھے،تاہم سیکیورٹی کلئیرنس اور سامان کی ترسیل مکمل ہونے کے بعد شاہراہ فیصل اور اسٹیڈیم روڈ کو ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا ہے ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website