counter easy hit

بلاول بھٹو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی تنظیم کا حتمی اعلان آج کرینگے

Bilawal Bhutto's will announces organizational structure of PPP central Punjab today

Bilawal Bhutto’s will announces organizational structure of PPP central Punjab today

کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب، قمر زمان کائرہ صدارت اور ندیم افضل چن سیکرٹری کے عہدے کیلئے فیورٹ قرار

لاہور (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج وسطی پنجاب کی تنظیم کا حتمی اعلان کریں گے۔ اس ضمن میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی کوآرڈینشن کمیٹی کا اجلاس بلاول ہائوس لاہور میں دوپہر ایک بجے طلب کر لیا گیا ہے۔
وسطی پنجاب کی صدارت کے لیے قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کو جنرل سیکرٹری کے لئے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
صدارت کے مقابلے میں رانا فاروق سعید، راجہ پرویز اشرف کے نام بھی کوآرڈینشن کمیٹی نے تجویز کیے ہیں تاہم راجہ پرویز اشرف وسطی پنجاب کی صدارت کے منصب کے لئے معذرت کر چکے ہیں جبکہ جنرل سیکرٹری کے لئے چوہدری منظور، حسن مرتضی اور آصف خان کے نام بھی کمیٹی کی جانب سے تجویز کیے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website