counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

انسانی خون کی منتقلی سے بوڑھے چوہے جوان ہوگئے

انسانی خون کی منتقلی سے بوڑھے چوہے جوان ہوگئے

کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے ایک دلچسپ تجربے کے دوران بوڑھے چوہوں میں جوان انسانی خون داخل کرکے انہیں ایک بار پھرجوان کردیا۔ کیلیفورنیا کی بایوفارماسیوٹیکل کمپنی ’’الکاہسٹ‘‘ نے 18 سالہ صحت مند نوجوان انسانوں کے جسم سے خون حاصل کرکے اس میں سے خوناب (بلڈ پلازما) علیحدہ کیا اور اس کی کچھ مقداریں انجکشن کے ذریعے […]

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا لندن میں آنکھوں کا کامیاب آپریشن

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا لندن میں آنکھوں کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا لندن کے اسپتال میں آنکھوں کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ آنکھوں کے آپریشن کے بعد تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان کا لندن کے اسپتال میں جمعرات کے روز آنکھوں […]

متحدہ میں قیادت کی کوئی اسامی خالی نہیں، فاروق ستار

متحدہ میں قیادت کی کوئی اسامی خالی نہیں، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیوایم میں قیادت کی کوئی اسامی خالی نہیں، ہمارا کسی کے ساتھ اتحاد نہیں ہورہا، یہ سب کہانیاں ٹیبل اسٹوری ہیں، نہ سامنے کے  دروازے سے کسی کو قیادت دینی ہے،نہ ہی کسی کوبیک ڈور سے آفر کرنی ہے، ایم کیو ایم کی […]

پاک فوج روایتی جنگ کیلیے تیار ہے، آرمی چیف

پاک فوج روایتی جنگ کیلیے تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ پاک فوج نے ہمیشہ ہر چیلنج کا ڈٹ کا مقابلہ کیا ہے اوریہ جنگی صلاحیتوں سے لیس روایتی جنگ کے لیے بھی تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا […]

مجھے گردے کی پیشکش کرنے والوں میں زیادہ مسلمان ہیں، سشما سوراج

مجھے گردے کی پیشکش کرنے والوں میں زیادہ مسلمان ہیں، سشما سوراج

نئی دہلی:بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہاہے کہ انھیں گردے کاعطیہ دینے کے خواہشمند پرستاروں کا تعلق کئی مذاہب سے ہے اور ان میں مسلمانوں کی تعدادزیادہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیاانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزنئی دہلی میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلیے داخل بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے بیان […]

پاکستان کا بھارت کیخلاف سخت سفارتی وجوابی جنگی اقدام کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت کیخلاف سخت سفارتی وجوابی جنگی اقدام کا فیصلہ

کراچی: پاکستان نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اورورکنگ باؤنڈری کی مسلسل خلاف ورزی اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافے کے بعد مودی حکومت کے عزائم کوناکام بنانے سخت ترین سفارتی و جوابی جنگی اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس اقدام کے تحت اگر بھارت نے ان خلاف ورزیوں […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 105 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں […]

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2روز کے لیے پابندی […]

بھارت میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 63 افراد ہلاک

بھارت میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 63 افراد ہلاک

کانپور: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کی ایک درجن سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے کم از کم 63 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹنہ اندور ایکسپریس کی 14 بوگیاں ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور شہر سے 100 کلو میٹر دور پورکھیاں میں پٹڑی […]

جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع, اہم پیشکش کا فیصلہ

جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع, اہم پیشکش کا فیصلہ

اسلام آباد (یس اردو نیوز) حکومت کی جانب سے جنرل راحیل شریف کومدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی جاسکتی ہے۔ اگرجنرل راحیل شریف نے ممکنہ طورپرمدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش قبول نہیں کی توپھر عسکری قیادت کی مشاورت سے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورچیف آف آرمی اسٹاف کے عہدوں پر […]

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے طوطے کی دنیا بھر میں دھوم

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے طوطے کی دنیا بھر میں دھوم

بیجنگ:  چین کے ایک چڑیا گھر میں ایسا طوطا موجود ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے کی وجہ سے عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ چین کے شہر ہانگ ژو کے چڑیا گھر میں  ایک طوطا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ اس کے بالوں اور آنکھوں […]

‘ہوسکتا ہے تیسری شادی کامیاب ہوجائے’

‘ہوسکتا ہے تیسری شادی کامیاب ہوجائے’

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اِن دنوں برطانیہ میں ہیں جہاں انھوں نے مانچسٹر میں اپنے دوست کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی۔اس موقع پر کپتان نے نئے شادی شدہ جوڑے کو مبارکباد دی اور ساتھ ہی اپنی ناکام شادیوں کا بھی تذکرہ کر ڈالا۔ عمران خان نے شادی […]

عبداللہ— پاکستانی سینما کی ایک اور بہترین فلم

عبداللہ— پاکستانی سینما کی ایک اور بہترین فلم

17 مئی 2011 کو کوئٹہ کے نزدیک خروٹ آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی جانب سے 5 چیچن باشندوں کے ماورائے عدالت قتل پر مبنی فلم ‘عبداللہ’ میں ایک ایسے شخص کی کہانی کو پیش کیا گیا ہے جو کیس کا آخری گواہ ہے اور اس سانحے کو ایک الگ انداز میں پیش کرتے ہوئے ایک […]

انسانی وجود ایک ہزار سال میں ختم ہو جائے گا:اسٹیفن ہاکنگ

انسانی وجود ایک ہزار سال میں ختم ہو جائے گا:اسٹیفن ہاکنگ

معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کے مطابق زمین پر انسانوں کا وجود آئندہ ایک ہزار سال میں ختم ہو جائے گا، بقا کیلئے کسی دوسرے سیارے پر منتقل ہونا ہو گا۔ معروف ماہر طبیعات و آفاقیات اسٹیفن ہاکنگ نے آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی میں ایک لیکچر کے دوران انکشاف کیا کہ دنیا میں انسانوں کے محض […]

بھارت: گوگل میپ کا کام اب ٹوائلٹ کی تلاش

بھارت: گوگل میپ کا کام اب ٹوائلٹ کی تلاش

بھارتی جنتا پارٹی کی مودی سرکار نے حکومت سنبھالتے ہی ملک میں بیت الخلاء کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مہم شروع کی، لیکن اب حالیہ فیصلے نے مودی سرکار کے ڈھول کا پول کھول دیا ہے۔ بھارت میں بیت الخلاء کی کمی کے اہم مسئلے پر توجہ دینے کے بجائے مودی سرکار نے ’جنتا‘کونئی […]

بالی ووڈ اداکارہ اور خوبصورتی کی ملکہ سشمتاسین

بالی ووڈ اداکارہ اور خوبصورتی کی ملکہ سشمتاسین

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ اور سا بق مس یو نیورس سشمتا سین19نومبر کو 41ویں سالگرہ منائیں گی۔ 1975میں بھا رتی ریاست آندھرا پر دیش کے شہر حیدر آبا د میں پیدا ہونے والی سشمتا سین نے1994ء میں اپنی لازوال مسکراہٹ اور خوبصورتی کی بدولت مقا بلہ حسن جیت کر مس یو نیورس کا ٹائٹل […]

ذاکر نائیک پر مقدمہ درج، 10دفاتر پر چھاپےاور تلاشی

ذاکر نائیک پر مقدمہ درج، 10دفاتر پر چھاپےاور تلاشی

بھارتی تفتیشی ادارے (این آئی اے ) نے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف مقدمہ درج کرلیااور 10دفاتر پر چھاپے مار کر تلاشی لی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت گزشتہ رات این آئی اے کے مرکزی دفتر میں مقدمہ درج […]

پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون

پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون

امریکا کی 57 سالہ پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون بن گئیں، عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ پیگی وٹسن تیسری بار خلائی سفر پر روانہ ہو کر خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون بن گئی ہیں، جس کے بعد ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پیگی وٹسن […]

محکمہ صحت سندھ کومزید بہتر بنارہے ہیں، مراد علی شاہ

محکمہ صحت سندھ کومزید بہتر بنارہے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت صوبائی محکمہ صحت کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ آغا یونیورسٹی کے کنووکیشن سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ محکمہ صحت کو بہتر بنانے کیلئے17 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے […]

ٹرمپ پاکستان کو دہشتگرد ملک قرار دے دیں گے، شلبھ کمار کی ہرزہ سرائی

ٹرمپ پاکستان کو دہشتگرد ملک قرار دے دیں گے، شلبھ کمار کی ہرزہ سرائی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر شلبھ کمار کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے بل کی منظوری دے دیں گے ۔ ایک بھارتی اخبار سے گفتگو میں شلبھ کمار کا کہنا تھا کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کا […]

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

پانامہ کیس کی عدالتی سماعت پر سرمایہ کاری محتاط ہوگئے، کاروبار ی ہفتے کا اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز مثبت رجحان سے ہوا، 100 انڈیکس نے ہفتے کی بلند ترین سطح43 ہزار 83 پہلے سیشن میں رقم […]

جماعت الاحرار، لشکرجھنگوی العالمی پر پابندی عائد

جماعت الاحرار، لشکرجھنگوی العالمی پر پابندی عائد

کراچی: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث 2 مزید جہادی تنظیموں جماعت الاحرار اور لشکرِ جھنگوی العالمی کو کالعدم قرار دے دیا۔ حکام کے مطابق جماعت الاحرار اور لشکرِ جھنگوی العالمی کو ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے فرقہ وارانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے پر کالعدم قرار […]