counter easy hit

کھیل

ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے اہم گروپ میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، جنوبی افریقہ نے آج کے میچ میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور جے پی ڈومینی کے علاوہ فیلنڈر کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی جگہ ریلی روسو اور […]

قوم کیلئے رسوائی کا باعث بننے والے معین خان کراچی پہنچ گئے

قوم کیلئے رسوائی کا باعث بننے والے معین خان کراچی پہنچ گئے

برسبن (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر معین خان ای کے 608 کے ذریعے کراچی پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معین خان کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان ہے جبکہ دوسری جانب معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ڈاکٹر قدیر

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ڈاکٹر قدیر

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ و نسل کی جنگ چل رہی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ ونسل کی […]

نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، معین خان

نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، معین خان

برسبین (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ مجھ سے نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، صفائی پیش کرنے پاکستان واپس آرہا ہوں۔ معین خان اپنے اس تحریری بیان کو اب سے کچھ دیر بعد باقاعدہ طور پر میڈیا کے سامنے پیش کریں گے تاہم […]

جوا خانے جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے معین خان کو واپس بلا لیا

جوا خانے جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے معین خان کو واپس بلا لیا

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیف سلیکٹر معین خان اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہونے کے بعد بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد سے میڈیا سے گتگو کرتے چیئرمین شہریار خان نے کہا معین خان کیساتھ آج بات بھی کی […]

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 73 رنز سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 73 رنز سے شکست دے دی

کینبرا (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی ٹیم زمبابوے کی جانب سے پہاڑ جیسے دیئے گئے ہدف کو حاصل نہ کر سکی اور 300 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہو گئی۔ بارش کے باعث ہدف 48 اوور میں 363 رنز کر دیا گیا۔ زمبابوے کی جانب سے شون ولیمز نے 9 چوکوں کی مدد سے 76 […]

معین خان سے منیجر نوید اکرم نے تحقیقات شروع کر دیں

معین خان سے منیجر نوید اکرم نے تحقیقات شروع کر دیں

لاہور (یس ڈیسک) نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچنے والی قومی ٹیم انتظامیہ کے ساتھ برسبین پہنچی جہاں دو روز کے آرام کے بعد ٹیم برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کے لیے آئی تو چیف سلیکٹر ٹیم کے ساتھ نہیں تھے انہیں ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں آنے کی بجائے ہوٹل میں رکھا گیا ایسا پہلی […]

کرس گیل نے زمبابوے کیخلاف کرکٹ ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر دی

کرس گیل نے زمبابوے کیخلاف کرکٹ ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر دی

کینبرا (یس ڈیسک) میگا ایونٹ کے پندرہویں میچ کے لیے ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سمتھ کوئی کھاتہ کھولے بغیر صفر پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد جارحانہ انداز رکھنے والے بیٹسمین کرس گیل نے ون ڈے […]

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

لاہور (یس ڈیسک) چیئرمیں بی سی بی شہریار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کسی پر بلیم نہیں لگانا چاہتے ٹیم میں کوئی انتشار نہیں سب متحد ہیں ورلڈ کپ سے پہلے 99 فیصد لوگوں نے اسی ٹیم کو بہتر کہا تھا غلطیوں کا جائزہ ورلڈ کپ کے بعد لیں گے۔ انہوں نے کہا […]

جوئے خانے میں جانے پر پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

جوئے خانے میں جانے پر پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر آسٹریلیا کے جوئے خانے میں پائے گئے، پی سی بی نے وضاحت طلب کر لی، معین خان کہتے ہیں بورڈ نے کھلاڑیوں پر نظر رکھنے کو کہا۔ آسٹریلیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف بدترین شکست ہوئی۔ حریف ٹیموں […]

ورلڈ کپ : انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ : انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 میں گروپ اے کے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ نے 119 رنز سے شکست دیدی ہے۔ انگلش ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف دیا جس کے حصول کی کوشش میں پوری ٹیم 184 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں […]

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 150 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 311 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 39 اوورز میں 160 […]

پاکستانی کھلاڑی پہلے دماغ سے نہیں کھیلتے تھے اب دل سے کھیلنا بھی چھوڑ دیا، عمران نذیر

پاکستانی کھلاڑی پہلے دماغ سے نہیں کھیلتے تھے اب دل سے کھیلنا بھی چھوڑ دیا، عمران نذیر

لاہور (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سامنے بیٹسمین کی ٹرپل ون برگیڈ پر اوپنر عمران نذیر کہتے ہیں کہ قومی کھلاڑی پہلے دماغ سے نہیں کھیلتے تھے افسوس اب دل سے بھی نہیں کھیل رہے۔ یہ ہے کرکٹ دیوانگی میں گفتگو کرتے ہوئے سٹار اوپنر نے جارحانہ سٹروک لگائے، ویسٹ انڈیز کے خلاف صرف ایک […]

ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) ویسٹ انڈٰیز کیخلاف تین سو گیارہ رنز کے تعاقب میں آدھی قومی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ناصر جمشید، حارث سہیل اور یونس خان بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے تین سو دس رنز بنائے، براوو 49، رامدین اکیاون، سمنز پچاس، سیمی نے تیس رنز بنائے۔ […]

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ویلنگٹن (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں کیوی بائولر ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ نے انگلینڈ کی اننگز 123 پر سمیٹ دی، کیوی بائولر نے کیرئیر بیسٹ بائولنگ کرتے ہوئے صرف 33 رنز کے عوض 7 انگلش کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انگلش ٹیم کی جانب سے جوئے روٹ 46 رنز کے ساتھ […]

ورلڈ کپ : ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ، انگلینڈ کی ٹیم 123 پر آئوٹ

کیپ ٹائون ، کائٹ سرفنگ مقابلوں میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے کامیابی حاصل کر لی

کیپ ٹائون ، کائٹ سرفنگ مقابلوں میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے کامیابی حاصل کر لی

کیپ ٹائون (یس ڈیسک) کیپ ٹاؤن میں ہونیوالے کائٹ سرفنگ ایونٹ میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے ٹائٹل حاصل کر لیا، ساتھ ہی انہیں کنگ آف دی ائیر کا اعزاز بھی مل گیا۔ جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن ساحل پر سرفنگ کے انوکھے اور دلچسپ مقابلے ہوئے ، کائٹ سرفنگ ایونٹ میں کائٹ بورڈرز نے […]

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (یس ڈیسک) بچوں کو بار بار سزا دینے سے قومی کرکٹ ٹیم پر برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ نے محمد آصف، محمد عامر اور سلمان بٹ کے اثاثے ضبط کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مصیبتوں میں گھرے کرکٹر محمد آصف ، محمد عامر اور سلمان بٹ کے لیے اس وقت […]

آئر لینڈ نے کالی آندھی کا غرور خاک میں ملا دیا، چار وکٹوں سے کامیابی

آئر لینڈ نے کالی آندھی کا غرور خاک میں ملا دیا، چار وکٹوں سے کامیابی

اوول (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں آئر لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 304 رنز سکور کئے، لینڈل سمنز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی، کرس گیل 36، اور ڈیرن سیمی 89 رنز کے ساتھ نمایاں […]

مصباح الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان وارم اپ میچ جیت گیا

مصباح الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان وارم اپ میچ جیت گیا

سڈنی (یس ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی ہے۔ کپتان مصباح الحق نے ایک مرتبہ پھر ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 91 رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے۔ پاکستان کی جانب سے دیگر کھلاڑیوں میں عمر اکمل 65، حارث سہیل 33، یونس خان […]

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کا متحدہ عرب امارات کو جیت کیلئے 305 رنز کا ہدف

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کا متحدہ عرب امارات کو جیت کیلئے 305 رنز کا ہدف

میلبرن (یس ڈیسک) ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو جیت کے لئے 305 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اوورز میں مائیکل […]

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

سڈنی (یس ڈیسک) آل رانڈر محمد حفیظ انجری کا شکار ہونے کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے جنہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا اور اس سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی۔ جنید خان کے بعد اب […]