counter easy hit

کھیل

ویرات کوہلی میچ کے دوران سری لنکن امپائر دھرما سینا سے الجھ پڑے

ویرات کوہلی میچ کے دوران سری لنکن امپائر دھرما سینا سے الجھ پڑے

حیدرآباد دکن : بھارتی بلے باز ویرات کوہلی آئے روز تنازعات کا شکار رہتے ہیں اور حال ہی میں وہ آئی پی ایل کے میچ کے دوران امپائر سے بھی الجھ پڑے۔ انڈین پریمیئر لیگ میں حیدرآباد سن رائزرز اور رائل چیلینجز بنگلور کے درمیان میچ جاری تھا کہ اس دوران ہلکی بارش شروع ہو […]

ماجد خان کیخلاف نازیبا کلمات پر شکیل شیخ کیخلاف کارروائی کی جائے، جاوید میانداد

ماجد خان کیخلاف نازیبا کلمات پر شکیل شیخ کیخلاف کارروائی کی جائے، جاوید میانداد

لاہور : شکیل شیخ کی طرف سے لیجنڈ کرکٹر ماجد خان کے لئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر کرکٹ حلقوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاکہ زندگی میں کبھی انٹرنیشنل کرکٹ نہ کھیلنے والے شخص کی جانب سے سابق عظیم کھلاڑی کیخلاف اس نوعیت کی زبان استعمال […]

اٹالین اوپن ٹینس ، راجر فیڈرر اور جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اٹالین اوپن ٹینس ، راجر فیڈرر اور جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

روم : ٹینس سٹار راجر فیڈرر اور نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ اٹلی کے شہر روم میں جاری اے ٹی پی ٹینس ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ پہلے میچ میں عالمی نمبر دو راجر فیڈرر اور جمہوریہ چیک کے […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چیمپئنز لیگ ٹی 20 ختم کرنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چیمپئنز لیگ ٹی 20 ختم کرنے کا فیصلہ

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی ختم کرکے منی آئی پی ایل لانچ کرنیکا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شائقین کی عدم دلچسپی کے باعث بی سی سی آئی نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمپئینز لیگ کی جگہ یو اے ای […]

چار میچز کی سیریز کیلئے قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا روانہ

چار میچز کی سیریز کیلئے قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا روانہ

لاہور : جنوبی کوریا کے خلاف چار میچز کی سیریز کھیلنے قومی ہاکی ٹیم لاہور سے روانہ ہو گئی۔ کپتان محمد عمران کی قیادت میں اٹھارہ رکنی ٹیم لاہور سے روانہ ہوئی۔ اس بار ٹیم منجمنٹ صرف تین اراکین پر مشتمل ہے جن میں ہیڈ کوچ شہناز شیخ ، کوچ ناصر علی اور ڈاکٹر اسد […]

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

لاہور : زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے شیڈول کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ کر دیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم منگل کو رات 2 بجے کے قریب لاہور ائیر پورٹ پر پہنچے گی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے ٹیم کی […]

زمبابوین ٹیم شیڈول کے مطابق دورہ پاکستان کریگی، مقامی اخبار کا دعویٰ

زمبابوین ٹیم شیڈول کے مطابق دورہ پاکستان کریگی، مقامی اخبار کا دعویٰ

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین اخبار نے ٹیم کے دورہ پاکستان کا گرین سگنل دے دیا، رپورٹ کے مطابق زمبابوین ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی۔ زمبابوے کے اخبار دی ہیرلڈ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

سانحہ کراچی، زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

سانحہ کراچی، زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

لاہور : دورہ پاکستان کے لئے زمبابوے کو آمادہ کرنے کے لئے آخری کوشش بھی کامیاب نہ ہو سکی۔ پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال اور گزشتہ روز کراچی میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد زمبابوے نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا ہے۔ زمبابوے حکومت نے پاکستانی دفتر خارجہ کو سیکورٹی خدشات بارے آگاہ کر دیا […]

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

ممبئی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے تعلقات کو بہتر بنانے […]

آسٹریلیا پانچویں مرتبہ ورلڈ کپ کا سلطان بن گیا

آسٹریلیا پانچویں مرتبہ ورلڈ کپ کا سلطان بن گیا

میلبورن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 45 اوورز میں 183 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ چار کیویز بلے باز صفر پر آئوٹ ہوئے۔ اوپننگ بلے باز گپٹل صرف 15 رنز پر پویلین لوٹ گئے، دھواں دار بیٹنگ سے مشہور برینڈن […]

ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

میلبورن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے اپنے قابل اعتماد بلے باز برینڈن میکولم کی وکٹ ابتدا میں ہی گنوا دی ہے۔ دونوں ٹیموں میں سے کامیاب ٹیم ورلڈ کپ کی حقدار ٹھہرے گی، آسٹریلیا کی ٹیم 87 ، […]

بھارتی سورمائوں کے خواب چکنا چور، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

بھارتی سورمائوں کے خواب چکنا چور، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔ بھارت کی پوری ٹیم 329 رنز کے تعاقب میں 233 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بھارت کی جانب سے صرف کپتان مہندر سنگھ دھونی سب سے زیادہ 65 رنز بنانے میں کامیاب […]

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرا کر ورلڈ کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرا کر ورلڈ کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

آکلینڈ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کے بارش سے متاثرہ پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی جانب […]

پاکستانی فیلڈرز نے بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی فیلڈرز نے بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ کے بعد فیلڈنگ کے شعبے میں بھی خراب کارکردگی دکھا کر پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی سے محروم کر دیا۔ پاکستانی فیلڈرز نہ صرف رنز روکنے میں ناکام رہے بلکہ پے درپے کیچز چھوڑ کر بائولرز کی محنت پر بھی پانی پھیر دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے […]

پاکستان کی پوری ٹیم کیچ آئوٹ، آسٹریلیا کو جیت کیلئے 214 کا آسان ہدف

پاکستان کی پوری ٹیم کیچ آئوٹ، آسٹریلیا کو جیت کیلئے 214 کا آسان ہدف

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.5 اوورز میں 213 رنز بنائے ہیں۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا۔ پاکستانی اوپنرز اس میچ میں ٹیم کو اچھا آغاز دینے […]

پاکستانی ٹیم کا مایوس کن آغاز، احمد شہزاد اور سرفراز احمد آئوٹ

پاکستانی ٹیم کا مایوس کن آغاز، احمد شہزاد اور سرفراز احمد آئوٹ

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں بلے بازوں نے پراعتماد طریقے سے آسٹریلوی بائولرز کا سامنا کیا تاہم میچ کے پانچویں اوور میں مچل سٹارک کی باہر نکلتی گیند پر شارٹ کھیلنے […]

تیسرا کوارٹرز فائنل، پاکستانی اور آسٹریلوی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

تیسرا کوارٹرز فائنل، پاکستانی اور آسٹریلوی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جبکہ پاکستان اپنے پرانے سکواڈ کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ ٹاس کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

سڈنی (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لئے […]

ورلڈ کپ کوارٹر فائنل، ڈومنی کی ہیٹرک، سری لنکن ٹیم 133 رنز پر پویلین لوٹ گئی

ورلڈ کپ کوارٹر فائنل، ڈومنی کی ہیٹرک، سری لنکن ٹیم 133 رنز پر پویلین لوٹ گئی

سڈنی (جیوڈیسک) سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ فیصلہ کیا۔ سری لنکن ٹیم اچھا آغاز فراہم نہ کر سکی اور کافی آہستہ سے سکور میں اضافہ کیا۔ سری لنکا نے 32 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر صرف 112 رنز بنائے۔ سنگاکارا 33 اور پریرا وکٹ پر موجود ہیں۔ اوپننگ بلے […]

فاسٹ بائولر محمد عرفان کولہے کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

فاسٹ بائولر محمد عرفان کولہے کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بائولر محمد عرفان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔ انجری کا شکار پاکستانی فاسٹ بائولر کو کولہے کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے میگا ایونٹ کے بقیہ میچز نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پی سی بی نے بتایا کہ فاسٹ […]

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان نے آٹھ سال پہلے ملنے والی شکست کا داغ دھو ڈالا۔ گرین شرٹس نے پرانی حریف ٹیم کا مطلوبہ ہدف 46 اعشاریہ ایک اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے اوپننگ میں شاندار بیٹنگ […]

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) آئر لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، 11 کے مجموعی سکور پر آئرلینڈ کو پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب پال سٹرلنگ 3 کے انفرادی سکور پر احسان عادل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے، پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ زخمی محمد […]