counter easy hit

اسکاٹ لینڈ

برطانیہ: ن لیگ اسکاٹ لینڈ کے صدر امین مرزا کے گھر اور شورومز پر چھاپے، 9 لاکھ پاؤنڈ برآمد

برطانیہ: ن لیگ اسکاٹ لینڈ کے صدر امین مرزا کے گھر اور شورومز پر چھاپے، 9 لاکھ پاؤنڈ برآمد

لندن : سکاٹ لینڈ پولیس اور کسٹمز حکام نے ٹیکس چوری کے الزام میں امین مرزا کے گھر اور تین سٹورز پر چھاپے مارے۔ پولیس کے مطابق اسکے گھر سے چار لاکھ پونڈ جبکہ ایک سٹور کے سیف سے پانچ لاکھ پونڈ ملے۔ اسکاٹ لینڈ پولیس کا کہنا ہے ٹیکس چوری کا معاملہ بڑا پیچیدہ […]

اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

گلاسگو : اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والی ورلڈاسٹریٹ ڈانسر چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ہزاروں ڈانسرز مقابلوں میں حصہ لینے پہنچ گئے۔ دسویں اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ میں تیس سے زائد ملکوں سے تعلق رکھنے والے چھ ہزار افراد حصہ لے رہے ہیں۔ جو فنِ رقص میں اپنی صلاحیتوں کے جلوے […]

اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں خواتین کا عالمی مشاعرہ

اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں خواتین کا عالمی مشاعرہ

گلاسگو (سمن شاہ) تفصیلات کے مطابق گلاسگو میں بزمِ شعرو نغمہ کے زیرِ اہتمام خواتین کا عالمی مشاعرہ منعقد کیا گیا اس عالمی مشاعرہ میں فرانس کی معروف شاعرہ محترمہ سمن شاہ کی خصوصی شرکت کے علاوہ دنیا بھر سے شعراء نے شرکت کیجن میں غزل انصاری انگلینڈ ۔فرزانہ نیناں نو ٹنگھم ، نعیم حیدر […]

ورلڈ کپ : انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ : انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 میں گروپ اے کے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ نے 119 رنز سے شکست دیدی ہے۔ انگلش ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف دیا جس کے حصول کی کوشش میں پوری ٹیم 184 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں […]