counter easy hit

ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

Misbah ul Haq

Misbah ul Haq

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) ویسٹ انڈٰیز کیخلاف تین سو گیارہ رنز کے تعاقب میں آدھی قومی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ناصر جمشید، حارث سہیل اور یونس خان بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے تین سو دس رنز بنائے، براوو 49، رامدین اکیاون، سمنز پچاس، سیمی نے تیس رنز بنائے۔

قومی ٹیم کی جانب سے حارث سہیل نے دو، عرفان، سہیل خان اور وہاب ریاض نے ایک ایک کھلاڑی آئوٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے ساٹھ رنز بنالئے ہیں۔ قومی ٹیم نے ایک سکور پر چار کھلاڑی آئوٹ کروا کے کرکٹ کی تاریخ‌ میں ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے۔