counter easy hit

خبریں

ملٹی نیشنل اور پاکستانی کمپنیوں کا ملکی تاریخ میں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب

ملٹی نیشنل اور پاکستانی کمپنیوں کا ملکی تاریخ میں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب

لاہور (یس ڈیسک) مالی سال دو ہزار چودہ، تیرہ اور بارہ کی آڈٹ رپورٹس اور وزارت پٹرولیم کی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ 9 کمپنیوں نے وزارت پٹرولیم کے افسروں کی ملی بھگت سے تیل کے چونتیس ذخائر سے گزشتہ چھ برسوں کے دوران آزمائشی پیداوار کے نام پر اربوں روپے کی گیس اور […]

لندن پلان کا حصہ ثابت ہو جاؤں تو ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں، سابق گورنر پنجاب

لندن پلان کا حصہ ثابت ہو جاؤں تو ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں، سابق گورنر پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں نے بہت سوچ سمجھ کر عہدہ چھوڑا ہے۔ جن مسائل کا استعفے میں ذکر کیا ہے وہ حقیقت ہیں۔ چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میری پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں جھوٹی […]

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے کارکن سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو افراد آکر رکے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق […]

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (یس ڈیسک) پشاور دیر، سوات اور خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی شب نو بج کر 56 منٹ پر زلزلہ آیا۔ جس کے جھٹکے پشاور، دیر، سوات اور خیبر پختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ ریکٹر […]

دہشتگردی کیخلاف حکومت، سیاسی جماعتیں، ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

دہشتگردی کیخلاف حکومت، سیاسی جماعتیں، ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

رائے ونڈ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت، سیاسی جماعتیں اور ادارے ایک پیج پر ہیں،،مرکز اور صوبے مل کر دہشت گردی کا قلع قمع کر سکتے ہیں۔ رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں […]

برطانوی شہریوں کے لیے ناپسندیدہ 5 ممالک میں پاکستان بھی شامل

برطانوی شہریوں کے لیے ناپسندیدہ 5 ممالک میں پاکستان بھی شامل

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی شہری اسرائیل کو ایران سے بھی زیادہ ناپسند کرتے ہیں۔ برطانوی شہریوں کے لئے پاکستان ناپسندیدہ ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے ۔پاکستان کو ناپسند کرنے والوں کی شرح 28 فی صد ہے۔ برطانو ی رویوں کی درجہ بند ی میںسب سے زیادہ ناپسند 5 ممالک میں شمالی کوریا، اسرائیل، ایران، […]

کراچی میں فائرنگ، اہل سنت والجماعت کے 3 کارکن جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، اہل سنت والجماعت کے 3 کارکن جاں بحق

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کے 3 کارکنوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ نارتھ ناظم آباد میں پولیس موبائل پر دو کریکر حملے کئے گئے ۔ملیر ہالٹ کے قریب فائرنگ کرکے اہلسنت و الجماعت کے ذمہ داروں محمد نسیم اور محمد آصف کو قتل […]

قوم اور تمام جماعتیں دہشتگردی کے خلاف ایک صف پر ہیں، وزیراعظم نواز شریف

قوم اور تمام جماعتیں دہشتگردی کے خلاف ایک صف پر ہیں، وزیراعظم نواز شریف

رائیونڈ (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم اور ملک کی تمام سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف ایک صف پر موجود ہیں۔ رائیونڈ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک میں امن و امان کی مجموعی صورت حال، پنجاب […]

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

ندن (یس ڈیسک) پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوشاں اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون بن گئی ہیں۔ برطانوی ادارے یوگوو کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین خواتین اور مرد کے انتخاب کے لئے بین الاقوامی سروے کرایا گیا۔ جس میں 23 ممالک کے […]

سائنس فکشن ایڈونچر فلم انسرجنٹ کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا

سائنس فکشن ایڈونچر فلم انسرجنٹ کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا

نیویارک (یس ڈیسک) بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم ڈائی ورجنٹ کے سیکیوئل انسرجنٹ” کا نیا ر ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں مختلف گروہوں میں تقسیم لوگوں میں سے ایک نوجوان لڑکی […]

فلم کوئین اور حیدر نے فلم فیئر کا میلہ لوٹ لیا

فلم کوئین اور حیدر نے فلم فیئر کا میلہ لوٹ لیا

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ، فلم فیئر میں بالی ووڈ کی فلم کوئین اور حیدر نے میلہ لوٹ لیا۔ بھارت کے شہر ممبئی میں سب سے فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب ہوئی۔ کنگنا رناوت کی فلم کوئین نے بہترین فلم کے ساتھ ساتھ 6 مختلف کیٹیگریز کے ایوارڈز اپنے نام […]

ظالم سرکار اور ظالم سردار بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دار ہیں، سراج الحق

ظالم سرکار اور ظالم سردار بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دار ہیں، سراج الحق

سبی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی ظالم سرکار اور بلوچستان کے ظالم سردار صوبے کے مسائل کے ذمہ دار ہیں۔ سبی میں سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک ملک میں اسلامی نظام ایک دن کیلئے بھی نافذ […]

بدعنوانی پر 189 افراد گرفتار، 135 کے چالان جمع کرائے، ایف آئی اے

بدعنوانی پر 189 افراد گرفتار، 135 کے چالان جمع کرائے، ایف آئی اے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایف آئی اے نے سرکاری اداروں کے کرپشن اسکینڈلز میں ملوث 189 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ تفتیش کے دوران 5 ارب روپے سے زائد برآمد بھی کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی رپورٹ میں ای او بی آئی ، ٹریڈ ڈویلپمنٹ […]

اورنگی میں فائرنگ، ہلاک افراد ہمارے کارکن تھے، اہلسنت و الجماعت

اورنگی میں فائرنگ، ہلاک افراد ہمارے کارکن تھے، اہلسنت و الجماعت

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت کے دو کارکن جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں اسلام چوک کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکر دو افراد جاں بحق ہوئے۔ دونوں افراد باپ اور بیٹا تھا جن کی […]

خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، پرویز خٹک

خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے۔ پی ٹی آئی کی حکومت مقامی حکومتوں کا شفاف نظام لانا چاہتے ہیں۔وزیراعلی پرویز خٹک سی ایم ہاوس میں کوہستان کے وفد سے بات چیت کررہے تھے وزیراعلی کا کہنا تھا کہ ہر ضلع […]

بھارتی اعتراضات مسترد: روس پاکستان کوایم آئی 28 ہیلی کاپٹر دینے پربھی رضامند

بھارتی اعتراضات مسترد: روس پاکستان کوایم آئی 28 ہیلی کاپٹر دینے پربھی رضامند

اسلام آباد (یس ڈیسک) روس اور پاکستان کے مابین ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کے سمجھوتے کے بعد روسی حکام نے پاکستان کو جدید لڑاکا ہیلی کاپٹرز ایم آئی 28 بھی فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق روس سے پاکستان کو48 ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز فراہمی کے حوالے […]

پٹرول کی قیمت کم، ٹیکس میں اضافہ منافقت

پٹرول کی قیمت کم، ٹیکس میں اضافہ منافقت

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ عوام کشمکش میں ہیں کہ وزیراعظم کو پٹرول کی قیمتیں کم کرنے پر مبارکباد دیں یا جی ایس ٹی میں اضافہ پر انکی مذمت کریں؟ وزیراعظم کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان […]

فرقہ وارانہ فسادات، گھنائونی سازش

فرقہ وارانہ فسادات، گھنائونی سازش

راولپنڈی (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے شکار پور خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام و پاکستان دشمن قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑنے کا تہیہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑنے کا تہیہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے جڑواں شہروں کے عہدیداران کے اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ قوم نے دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑنے کا تہیہ کرلیا لیکن بعض لوگ اپنے مذموم مقاصد کیلئے قومی ایکشن پلان کو ناکام بنانے کی سازشیں کررہے […]

7 پولیس اہلکار رشوت پٹرول چوری پر برطرف 4 ایس ایچ اوز کو سزا

7 پولیس اہلکار رشوت پٹرول چوری پر برطرف 4 ایس ایچ اوز کو سزا

راولپنڈی (یس ڈیسک) سٹی پولیس آفیسر ہمایوں بشیر تارڑ نے پولیس میں اعلیٰ افسران کے نام پر کرپشن کر نے اور گاڑیوں سے پٹرول چوری کر نے والوں سمیت سات اہلکاروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیااشتہاری پکڑنے میں کوتاہی پر چار ایس ایچ اوز کو سزائیں، شوکاز پر سماعت کے بعد متعدد اہلکاروں کو […]

راحت کی آواز سے فلم کو چار چاند لگ جاتے ہیں،سونم کپور

راحت کی آواز سے فلم کو چار چاند لگ جاتے ہیں،سونم کپور

راچی (یس ڈیسک) بھارتی اداکارہ سونم کپورنے کہاہے کہ بالی ووڈ کے 100برسوں میں 10 سال گلوکار راحت فتح علی خان کے بھی ہیں۔ گزشتہ دس برسوں میں راحت جی نے بھارتی فلموں کوکئی یادگارگیتوں سے غیرمعمولی کامیابی دلوائی ہے، اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ان کی آواز سے فلم کو […]

ثنا کے شوہر فخر نے ماڈل مناہل شاہ سے دوسری شادی کرلی

ثنا کے شوہر فخر نے ماڈل مناہل شاہ سے دوسری شادی کرلی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثنا کے شوہر فخر نے معروف ماڈل مناہل شاہ سے دوسری شادی رچالی۔ ثنا کے شوہر فخر جن دنوں لاہور کے مقامی ہوٹل میں ملازمت کر رہے تھے اس دوران ان کی دوستی مناہل شاہ سے ہوگئی جو 7 سال جاری رہی۔ مناہل شاہ اور فخر […]