counter easy hit

اورنگی میں فائرنگ، ہلاک افراد ہمارے کارکن تھے، اہلسنت و الجماعت

Ahle Sunnat Wal Jamaat

Ahle Sunnat Wal Jamaat

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت کے دو کارکن جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں اسلام چوک کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکر دو افراد جاں بحق ہوئے۔

دونوں افراد باپ اور بیٹا تھا جن کی شناخت اختر اور اطہر کے نام سے ہوئی۔ ترجمان اہلسنت کے مطابق دونوں افراد اہلسنت و الجماعت کے کارکن تھا جو کہ کاروبار کرتے تھے۔