counter easy hit

Bribery

فرانس کے سابق صدر سارکوزی کو کرپشن کیس میں سزائے قید

فرانس کے سابق صدر سارکوزی کو کرپشن کیس میں سزائے قید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی کیخلاف اہم معلومات حاصل کرنے کیلئے ناجائز ذرائع کے استعمال کے الزامات کو سنگین قرار دیتے ہوئے انھیں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے […]

مودی سرکار کے زیرسایہ بھارت کو براعظم ایشیا کے رشوت خوری کا شکار ممالک کی حکمرانی مل گئی

مودی سرکار کے زیرسایہ بھارت کو براعظم ایشیا کے رشوت خوری کا شکار ممالک کی حکمرانی مل گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مودی سرکار کے زیرسایہ بھارت کو براعظم ایشیا کے رشوت خوری کا شکار ممالک کی حکمرانی مل گئی۔ ایک تازہ ترین بین الاقوامی سروے کے مطابق بھارت براعظم ایشیا میں رشوت خوری کے معاملے میں 39 فیصد کے ساتھ اول نمبر پر آگیا ہے۔ جاپان اور مالدیپ پورے ایشیا میں دو ایسے […]

میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی اس نے کبھی مجھ سے کبھی کوئی فائدہ حاصل کیا، ملک ریاض

میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی اس نے کبھی مجھ سے کبھی کوئی فائدہ حاصل کیا، ملک ریاض

حامد میر پاکستان کا ایک انتہائی قابل احترام ، معتبر اور غیر جانبدار اینکر ہے، وہ میرٹ پر کام کرتا ہے، اس نے اپنے کیریئر میں ہمیشہ بغیر کسی ڈر کے کام کیا ہے، ملک ریاض کا ٹویٹر پیغام اسلام آباد(یس اردو نیوز) میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی۔ معروف اینکر […]

میں رہوں نہ رہوں یہ کام لازماً کرنا ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسی بات کہہ دی کہ نم آنکھوں کے ساتھ آپ لبیک کہیں گے

میں رہوں نہ رہوں یہ کام لازماً کرنا ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسی بات کہہ دی کہ نم آنکھوں کے ساتھ آپ لبیک کہیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سیکریٹری آبی وسائل سے کہا کہ میرے جانے کے بعد ڈیمز کی تعمیر کا معاملہ بند نہ ہونے دیجیے گا،، تعمیرلازمی ہونی چاہیے،، عدالت نے پانی کی کمی سے متعلق آگاہی کے لیے بہت بڑا کام کیا، ورنہ معاملہ برسوں بند پڑا رہتا،، پانی سے […]

دھماکے دار خبر: صدرمملکت عارف علوی کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے 50 ہزار رشوت دینے کا اعتراف

دھماکے دار خبر: صدرمملکت عارف علوی کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے 50 ہزار رشوت دینے کا اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 70 کی دہائی میں ٹیلی فون لگوانے کیلئے 50 ہزار رشوت دینے کا انکشاف کیا ہے،، اور کہا ہے کہ اب ہم نیا پاکستان بنائیں گے ،، جہاں ہر چیز شفاف اور میرٹ پر ہوگی ،، اور امیراور غریب ایک ساتھ ہونگے،، نجی ٹی وی کی […]

پنکی تو بری پھنسی : بشریٰ بی بی بن کر سوشل میڈیا پر جعلی ویڈٰیو اپلوڈ کرنے والی خاتون کی شامت آگئی

پنکی تو بری پھنسی : بشریٰ بی بی بن کر سوشل میڈیا پر جعلی ویڈٰیو اپلوڈ کرنے والی خاتون کی شامت آگئی

لاہور; خود کوبشری بی بی ظاہر کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والی خاتون مشکل میں آ گئیں آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اس حرکت پر شرمندہ ہونا چاہئیے۔معروف صحافی جاسمین منظور نے سخت الفاظ میں خاتون کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر […]

ہم بہت کرپٹ ہیں

ہم بہت کرپٹ ہیں

تحریر : ابنِ نیاز کچھ سال پہلے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے پی کے اور دیگر مختلف محکمہ جات میں اینٹی کرپشن کے محکمہ کی طرف سے بینر ز لگائے گئے کہ آپ کو کہیں پر کسی بھی محکمہ میں کوئی رشوت لیتا یا دیتا نظر آئے تو اینٹی کرپشن کے محکمہ کو اطلاع دی […]

شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق، رشوت خوری کا سدباب کیوں نہیں

شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق، رشوت خوری کا سدباب کیوں نہیں

تحریر : شمائلہ عادل 6 ماہ میں تمام شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کی جائے گی، جعلی شناختی کارڈز کی تصدیق پاکستان کی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ اس عرصہ میں شناختی کارڈز رکھنے والے ڈھائی کروڑ خاندانوں کی تصدیق کی جائے گی۔ جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں اور جس نے مدد کی وہ دو ماہ […]

ایک نظر ادھر بھی ………. ہمارا نظام تعلیم

ایک نظر ادھر بھی ………. ہمارا نظام تعلیم

تحریر : نبیلہ مبشر محترم قارئین ! پاکستان میں پچھلی چند دھائیوں میں سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضا فہ ہوا ہے۔ لیکن اس کے با وجود اقتصادی پسماندگی کے ساتھ ساتھ اخلا قی گرا وٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ انگریزوں کے زما نے میں جب سکول اساتذہ کو تعینا تی […]

رشوت ایک جرم

رشوت ایک جرم

تحریر: عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی رشوت وہ چیز ہے جو کوئی حا کم غیر حاکم کو اس نیت سے دیتا ہے کہ فیصلہ اس کے حق میں ہو یا سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ ثا بت کرنے کے لئے کچھ دیا جائے ۔رشوت ایک حرام فعل ہے ۔اﷲ کے رسول ۖ نے رشوت دینے […]

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

تحریر : اختر سردار چودھری سوچنے اور کہنے کے لئے عمر مقام یا حیثیت کی کوئی قید نہیں ہوتی بلکہ چرند ،پرند،شجربھی سوچتے ہیں اپنے گھر سے وطن سے پیار توجانوروں کو بھی ہوتا ہے ہم نے اکثر مشاہدہ کیا کہ ایسے ہوتا ہے کہ چھوٹے بچے بڑے خیال والے اور بڑے لوگ چھوٹے خیال […]

رشوت ایک ناسور

رشوت ایک ناسور

تحریر: شفقت اللہ خان سیال آج کے اس دور میں رشوت دینا بھی لوگ اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اگر کوئی ایماندار شخص ہم سے رشوت نہ لیے اور کام بھی ہمارا جائز ہو تو ہمارئے دل میں یہی خیال آتا رہے گا۔ کہ اس نے مجھ سے رشوت نہیںاس لیے اب یہ میرا کام بھی نہیں […]

رشوت ایک گھنائونا جرم

رشوت ایک گھنائونا جرم

تحریر : ایم اے تبسم اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کے اندر ایک نگراں رکھا ہے، جسے ضمیر کہاجاتا ہے۔ ضمیر جب تک جاگتا رہتا ہے ،سب کچھ ٹھیک رہتاہے، مگراس کے مردہ ہوتے ہی اعضائے جسم اچھے برے کی تمیز کھودیتے ہیں اورانسان نفس کی رومیں بہہ جاتاہے۔ضمیر کے بیداررہنے یامردہ ہونے کا کوئی […]

7 پولیس اہلکار رشوت پٹرول چوری پر برطرف 4 ایس ایچ اوز کو سزا

7 پولیس اہلکار رشوت پٹرول چوری پر برطرف 4 ایس ایچ اوز کو سزا

راولپنڈی (یس ڈیسک) سٹی پولیس آفیسر ہمایوں بشیر تارڑ نے پولیس میں اعلیٰ افسران کے نام پر کرپشن کر نے اور گاڑیوں سے پٹرول چوری کر نے والوں سمیت سات اہلکاروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیااشتہاری پکڑنے میں کوتاہی پر چار ایس ایچ اوز کو سزائیں، شوکاز پر سماعت کے بعد متعدد اہلکاروں کو […]

کھوئے ہوئے رشتے احساس کے

کھوئے ہوئے رشتے احساس کے

تحریر :۔انجم صحرائی یہ گذرے دنوں کا ذکر ہے جب راوی چین ہی چین اور امن ہی امن لکھتا تھا وہ اس لئے کہ دن کسی خوف کے بغیر گذ رتا تھا اور رات باہر گذاری جا سکتی تھی۔ ریلوے سٹیشن آباد اورشہر کی سڑکیں روشن ہوا کر تی تھیں ۔لوگ لوڈ شیڈنگ سے نا […]