راولپنڈی (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے شکار پور خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام و پاکستان دشمن قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***