counter easy hit

خبریں

ایم کیو ایم نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی

ایم کیو ایم نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمشن کے قیام سے متعلق بات چیت کی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی ہے۔ اجلاس میں بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا […]

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، مسئلہ کشمیر کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے شفاف استصواب رائے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر […]

الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی، چوہدری نثار

الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور مختلف ملکوں میں کئی سال سے مجرموں کی تحویل کا معاہدہ تھا، 2011 میں برطانیہ […]

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں جرمنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، طیارے میں 148 افراد سوار تھے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسافر طیارہ بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈیسل دارف جارہا تھا کہ جرمنی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں 142 مسافروں سمیت 148 افراد سوار تھے۔ طیارے کا ملبہ […]

ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کی کہانی ڈرون سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ایک امریکی پائیلٹ کی ہے جس کا ضمیرجاگ اٹھتا ہے۔ فلم رواں سال مئی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ […]

اینیمیٹڈ فلم ہوم کیلئے جینیفر لوپیز کے ساؤنڈ ٹریک کی وڈیو جاری

اینیمیٹڈ فلم ہوم کیلئے جینیفر لوپیز کے ساؤنڈ ٹریک کی وڈیو جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم”ہوم” کیلئے معروف گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز کی “فیل دی لائٹ”نامی ساؤنڈ ٹریک کی مکمل میوزک وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ہدایتکار ٹم جانسن کی یہ فلم 2007ء میں معروف مصنف ایڈم ریکس کی جانب سے پیش کی گئی چلڈرن بک “دی ٹریو میننگ […]

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرا کر ورلڈ کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرا کر ورلڈ کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

آکلینڈ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کے بارش سے متاثرہ پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی جانب […]

کراچی میں آپریشن کا سہرا مسلم لیگ ن کے سر جاتا ہے، وزیراعظم نواز شریف

کراچی میں آپریشن کا سہرا مسلم لیگ ن کے سر جاتا ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن کا کریڈٹ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو جاتا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ شہر کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور گجرات سے تعلق رکھنے والے […]

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے علاقے نازیان میں ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 کمانڈرز سمیت 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے صوبہ ننگراہار نازیان میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکراسلام کے شدت پسندوں پر ڈرون […]

عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے کیلئے دبئی بھیجی گئی ٹیم خالی ہاتھ لوٹ آئی

عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے کیلئے دبئی بھیجی گئی ٹیم خالی ہاتھ لوٹ آئی

کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے والی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس لوٹ آئی، دبئی حکام نے عزیز کی آئندہ ماہ حوالگی کی یقین دہانی کرا دی۔ کراچی سے دبئی جانے والی دو رکنی ٹیم ایس ایس پی نوید خواجہ سمیت دو افسران کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تینوں افسران نے دبئی […]

ایم کیو ایم پر پابندی اور الطاف حسین کی گرفتاری کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ایم کیو ایم پر پابندی اور الطاف حسین کی گرفتاری کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو بذریعہ انٹر پول پاکستان لانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے وڈیو بیان کی روشنی میں الطاف حسین کو […]

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

لیما (جیوڈیسک) پیرو میں 3 بسوں اور ٹرک میں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ پیرو کے جنوب مغربی علاقے ہرامے میں مرکزی شاہراہ پر 3 مسافر بسیں اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ امدادی […]

شہباز شریف 3 روزہ دورے پر چین روانہ

شہباز شریف 3 روزہ دورے پر چین روانہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اپنے دورے میں چینی حکام، مالیاتی اداروں کے نمایندوں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں توانائی، بنیادی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی جائے گی۔ Post Views – […]

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نصر اللہ کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم کی سزا پر عمل درآمد آج کیا گیا، مجرم نصراللہ نے 1994 میں مظفر گڑھ میں عدالت کے باہر بھائی کے قاتل کو […]

متحدہ رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی زبانی ہدایات جاری

متحدہ رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی زبانی ہدایات جاری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے اہم سیاسی اور تنظیمی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ایف آئی اے امیگریشن کو زبانی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں […]

جوڈیشل کمیشن کی مفاہمتی یادداشت پر جمعے تک دستخط ہونگے، اسحق ڈار

جوڈیشل کمیشن کی مفاہمتی یادداشت پر جمعے تک دستخط ہونگے، اسحق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر چند روز میں دستخط ہو جائیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے کچھ دن بعد صدارتی آرڈیننس جاری ہو گا، مذاکرات میں کوئی سہولت کار نہیں تھا، آئی این پی کے […]

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ صولت مرزا کی پھانسی کی تاریخ میں مزید توسیع کے حوالے سے کوئی احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے، نئے بلیک وارنٹ ملتے ہی اس پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ کوئٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ صولت مرزا کی پھانسی کی […]

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل پر عائد ڈبل سواری کی پابندی ایک ہفتے بعد اٹھا لی گئی۔شہر میں ڈبل سواری پر پابندی پیر اور منگل کی درمیانی رات کو 12 بجے اٹھا لی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے17 مارچ کو ڈبل سواری پر ایک ہفتے کے لئے پابندی لگا دی تھی،، محکمہ صحت اور […]

میں خود کو اب ودیا بالن میں دیکھ رہی ہوں، وحیدہ رحمن

میں خود کو اب ودیا بالن میں دیکھ رہی ہوں، وحیدہ رحمن

کولکتہ (جیوڈیسک) ماضی کی مشہور اداکارہ 77 سالہ وحیدہ رحمن جو ان دنوں ایوارڈ یافتہ فلمساز اپارنا سین کی بنگالی فلم شیکسپیئر کے ناول ’’رومیو اینڈ جیولٹ‘‘ سے ماخوز ’’ارشناگر‘‘ کی شوٹنگ کیلئے کولکتہ آئی ہوئی ہیں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آج ودیا بالن میں اپنا آپ دیکھ رہی […]

عالیہ بھٹ، فواد خان اور سدھارتھ فلم ’’رام لکھن‘‘ کے ری میک میں کاسٹ

عالیہ بھٹ، فواد خان اور سدھارتھ فلم ’’رام لکھن‘‘ کے ری میک میں کاسٹ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر اور ڈائریکٹر روہت شیٹی نے بالآخر ڈائریکٹر سبھاش گئی کی 1989ء میں بنائی گئی سپر ہٹ فلم ’’رام لکھن‘‘ کے ری میک کی کاسٹ کو فائنل کرلیا ہے اور اس ری میک میں عالیہ بھٹ پاکستانی اداکار فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا مرکزی کرداروں میں کاسٹ […]

امیتابھ اور دیپکا کی فلم ’’پیکو‘‘ کی پہلی جھلک جاری

امیتابھ اور دیپکا کی فلم ’’پیکو‘‘ کی پہلی جھلک جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر شوجیت سرکار کی نئی فلم ’’پیکو‘‘ کی گزشتہ روز ایک جھلک جاری کی گئی جس میں امیتابھ بچن، دیپکا پڈوکون اور عرفان خان خوبصورت انداز میں جلوہ گر ہیں۔ فلم کی جاری کردہ جھلک پر دیپکا پڈوکون نے کہا کہ مجھے یہ ٹریلر بہت پسند آیا ہے، میرے خیال میں یہ ایک […]

سیف علی پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کو تیار ہیں، کرینہ

سیف علی پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کو تیار ہیں، کرینہ

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے سپر اسٹار اور نواب منصور علی خان پٹودی کے بیٹے سیف علی خان جن کے خلاف ایک آرٹی آئی درخواست دی گئی تھی کہ ان سے بھارت کا سول ایوارڈ پدما شری واپس لیا جائے۔ سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے خود ہی ایوارڈ کی واپسی کا اعلان کر […]