counter easy hit

شہباز شریف 3 روزہ دورے پر چین روانہ

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اپنے دورے میں چینی حکام، مالیاتی اداروں کے نمایندوں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ان ملاقاتوں میں توانائی، بنیادی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی جائے گی۔