counter easy hit

خبریں

جرمن مسافر طیارہ حادثہ:اوباما سمیت عالمی رہنمائوں کا اظہار افسوس

جرمن مسافر طیارہ حادثہ:اوباما سمیت عالمی رہنمائوں کا اظہار افسوس

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما سمیت عالمی رہنماوں نے جرمن مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، فرانسیسی اور یورپی یونین پارلیمنٹ میں مرنے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ امریکی صدر باراک اوباما نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو ٹیلی فون کیااور […]

وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے خیرپور کے علاقے ٹھیری میرواہ میں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں ہونیوالی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈویژنل کمشنر اور ڈی آئی جی سے حادثے کی رپورٹ طلب […]

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کے اہم فریق ہیں، مسئلہ کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کشمیری عوام کے حوالے سے دیے گئے بیان پر منگل کو ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہاکہ پاکستان […]

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مہ رخ عزیز تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانہ کے مقدمے میں عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود تاخیر کے ساتھ جواب داخل کرانے پر500 روپے جرمانہ […]

ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ممبئی (جیوڈیسک) پرتھوی کپور، راج کپور کے بعد کپور خاندان کے تیسرے رکن ششی کپور کو بھارتی سینما کا سب سے بڑا ایوارڈ دادا صاحب پھالکے مل رہا ہے۔ کپور خاندان کے اس خوبرو ہیرو نے بالی وڈ کیسو سے زائد فلموں میں اداکاری کی۔ نمک حلال، سلسلہ، کالا پتھر، دیوار، جب جب پھول کھلے، […]

ایڈونچر سے بھرپور فلم انسرجنٹ کا باکس آفس پر کامیابی کا سفر جاری

ایڈونچر سے بھرپور فلم انسرجنٹ کا باکس آفس پر کامیابی کا سفر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” انسرجنٹ ” نے باکس آفس پر کامیابی کی سیڑھیاں طے کرنا شروع کر دیں۔ سائنس فکشن فلم ریلیز کے کچھ ہی دنوں میں پانچ کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالر سمیٹ چکی ہے۔ دھواں دھار ایکشن مناظر نے شائقین کے دل موہ لیے ہیں۔ Post […]

میرا نے شاہد کے ساتھ شادی طے ہونے کی تردید کر دی

میرا نے شاہد کے ساتھ شادی طے ہونے کی تردید کر دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) میرا راجپوت نے اداکار شاہد کپور کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کر دی۔ دہلی کے ایک کالج کی تھر ایئر کی طالبہ میرا راجپوت نے منگل کو ان تمام افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کو شاہد کپور نے اپنے لیے چن لیا ہے۔ میرا کا کہنا ہے کہ […]

تین سال بعد لتا منگیشکر ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

تین سال بعد لتا منگیشکر ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) سروں کی ملکہ لتا منگیشکر بالی ووڈ اور ناروے کے اشتراک سے بننے والی فلم Dunno Y2 Life Is A Moment میں مداحوں کے کانوں میں رس گھولیں گی۔ فلم میں زینت امان، پاکستانی ایکٹرس سعدیہ خان بھی جلوہ گرہ ہونگی۔ نئی فلم میں جینا کیا ہے کے بولوں پر مبنی گانے کو […]

پاک امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ

پاک امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اور پاکستان افواج رواں سال کے آخر میں مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق مشقیں بحری، بری، فضائی اور اسپیشل آپریشن پرمشتمل ہوں گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فوجی مشقیں اسی سال اکتوبر میں شروع ہونے کاامکان ہے اور اس سلسلے […]

ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے، شاہ محمود قریشی

ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے، شاہ محمود قریشی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے۔ کراچی کے لوگ متبادل جماعت کے خواہش مند ہیں ،ایم کیوایم کو کوئی دیوار سے لگا رہا ہے تو سندھ حکومت لگا رہی ہوگی۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی […]

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 4 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 4 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

لاہور (جیوڈیسک) کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی ایوب کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ایوب کو شیخوپورہ کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ بہاولپور کی نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم غلام یاسین کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ چنی گوٹھ سے تعلق رکھنے والے غلام یاسین نے 2002 میں […]

لندن: ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت سے نوازا دیا گیا

لندن: ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت سے نوازا دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی کو بچوں کی تعلیم کے لیے خدمات پر صدر پاکستان کی طرف سے ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ لندن میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران ہائی کمشنر سید ابن عباس نے ملالہ کو ستارہ شجاعت پیش کیا۔ تقریب میں برطانوی وزیر تعلیم مکی مورگن بھی موجود تھیں۔ […]

کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گا: نواز شریف

کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گا: نواز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مڈل ایسٹ سے آئے اوورسیز پاکستانیوں کے بیس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا۔ ایک بڑی سیاسی جماعت کے دفتر سے سزا یافتہ مجرم اور اسلحہ برآمد ہونا افسوسناک ہے۔ کراچی […]

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

بیجنگ (جیوڈیسک) دورہ چین کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کی سرمایہ کار کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر دو طرفہ تجارت کے فروغ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ چینی کمپنیوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]

جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کو مزید تیز کیا جائے: قائم علی شاہ

جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کو مزید تیز کیا جائے: قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعلی ہاوس میں ہوا۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نائن زیرو پر چھاپہ جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا۔ نائن زیرو سے متعدد جرائم پیشہ افراد […]

الطاف حسین نے کسی ادارے یا شخصیت کو دھمکی نہیں دی: حیدر عباس رضوی

الطاف حسین نے کسی ادارے یا شخصیت کو دھمکی نہیں دی: حیدر عباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رہنماء حیدر عباس رضوی کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے پہلے بیانات کو بھی دیکھا جائے۔ انہوں نے کسی ادارے یا شخصیت کو دھمکی نہیں دی جبکہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان پر […]

پیپلزپارٹی جمہوریت کا ہر صورت تحفظ کرے گی، آصف زرداری

پیپلزپارٹی جمہوریت کا ہر صورت تحفظ کرے گی، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کا ہر صورت تحفظ کرے گی جب کہ 18 ویں آئینی ترمیم ہی ملک میں اصل تبدیلی تھی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری پارٹی رہنما اختر جدون کے گھر پہنچے جہاں ان کے ہمراہ صوبائی وزیر اطلاعات […]

ایم کیو ایم نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی

ایم کیو ایم نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمشن کے قیام سے متعلق بات چیت کی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی ہے۔ اجلاس میں بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا […]

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، مسئلہ کشمیر کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے شفاف استصواب رائے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر […]

الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی، چوہدری نثار

الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور مختلف ملکوں میں کئی سال سے مجرموں کی تحویل کا معاہدہ تھا، 2011 میں برطانیہ […]

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں جرمنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، طیارے میں 148 افراد سوار تھے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسافر طیارہ بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈیسل دارف جارہا تھا کہ جرمنی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں 142 مسافروں سمیت 148 افراد سوار تھے۔ طیارے کا ملبہ […]

ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کی کہانی ڈرون سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ایک امریکی پائیلٹ کی ہے جس کا ضمیرجاگ اٹھتا ہے۔ فلم رواں سال مئی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ […]