counter easy hit

خبریں

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سنگاپور : سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد انتقال کر گئے۔ انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد سانحہ نلترمیں زخمی ہوئے تھے، حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا تھا، وہ سنگاپور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے […]

پاکستان، زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

پاکستان، زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی بائیس مئی کو کھیلا جائے گا جس کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بائیس مئی کو کھیلا جائے گا ، قذافی سٹیڈیم لاہور میں زمبابوے ٹیم کے اِن ایکشن ہونے سے ویرانی کے سناٹے چھٹیں […]

سیاسی جماعتیں برہمنوں کا ٹولہ، قائدین سیاسی پنڈت ہیں، سراج الحق

سیاسی جماعتیں برہمنوں کا ٹولہ، قائدین سیاسی پنڈت ہیں، سراج الحق

پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں برہمنوں کا ٹولہ اور ان کے قائدین سیاسی پنڈت ہیں۔ لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر کراچی میں حالیہ قتل وغارت کے حقائق قوم کے سامنے لانے کے لیے ٹرتھ کمیشن بنایا جائے۔ پشاور میں جلسہ سے خطاب کرتے […]

بھارت کا ایک بار پھر جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت ماننے سے انکار

بھارت کا ایک بار پھر جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت ماننے سے انکار

سری نگر : بھارت نے ایک بار پھر جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیر شاخ نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی جو اپنی علیل بیٹی سے ملاقات کےلیے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں سے کہا کہ جب […]

جب تک عدالتوں میں انصاف بکتا رہے گا دہشت گردی ختم نہیں ہو گی، شہباز شریف

جب تک عدالتوں میں انصاف بکتا رہے گا دہشت گردی ختم نہیں ہو گی، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک عدالتوں میں انصاف بکتا رہے گا دہشت گردی ختم نہیں ہو گی۔ سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں فارغ التحصیل ہونے والے سب انسپکٹرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ انصاف کے لیے قوم کی نظریں پولیس […]

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنا بڑا جرم ہے، چیف الیکشن کمشنر

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنا بڑا جرم ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنا بڑا جرم ہے تاہم ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔ لوئردیر کے ضمنی انتخاب میں خواتین کوووٹ ڈالنے سے روکے جانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے غیرسرکاری تنظیموں اور سول سوسائٹی کے ارکان کوآئندہ […]

وزیراعظم کے سال میں 9 غیر ملکی دوروں پر ساڑھے 11 کروڑ خرچ ہوئے

وزیراعظم کے سال میں 9 غیر ملکی دوروں پر ساڑھے 11 کروڑ خرچ ہوئے

اسلام آباد: پیر کے روز قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف نے رواں سال 9 غیر ملکی دورے کیے جن پر 11 کروڑ 44 لاکھ روپے کے اخراجات آئے۔ وقفہ سوالات میں جواب دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے بتایا کہ اس وقت دنیا کے 28 ممالک میں ہمارا مشین ریڈایبل پاسپورٹ استعمال […]

قائم علی شاہ وفاقی حکومت سے نالاں؛ چوہدری نثار کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دیئے

قائم علی شاہ وفاقی حکومت سے نالاں؛ چوہدری نثار کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دیئے

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کی جانب سے کئے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے سامنے شکایتوں کے انبار لگادیئے جس پر انہوں نے قائم علی شاہ کو تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہونے والی […]

مسلم لیگ نواز کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی: رفیق رجوانہ

مسلم لیگ نواز کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی: رفیق رجوانہ

لاہور : گورنر ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں 95 فیصد مدارس میں طلبہ کو تعلیم دی جاتی ہے۔ جو چند ایک مشکوک ہیں ان کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں۔ صوبے میں […]

سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

لاس اینجلس : فلم کی کہانی انیس سو اٹھانوے تک کمپنی کی مصنوعات کے ارتقا کے گرد گھومتی ہے جن میں آئی میک I MAC کی رونمائی بھی شامل ہے۔ فلم میں سٹیو جابز کا کردار مائیکل فاسبنڈر Michael Fassbender ادا کریں گے اور دیگر کاسٹ میں کیٹ ونسلٹ، Seth Rogen اور Joanna Hoffman شامل […]

ایشوریہ رائے نے کینز فلم فیسٹول میں شرکت کر کے ایونٹ کی رونق بڑھا دی

ایشوریہ رائے نے کینز فلم فیسٹول میں شرکت کر کے ایونٹ کی رونق بڑھا دی

کینز : فرانس میں سجنے والے کینز فلم فیسٹیول کی رونق بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے نے بڑھا دی، سبز گاؤن میں ایشوریا جان لیوا اداؤں کے ساتھ شائقین کے دلوں کی دھڑکن تیز کرتی رہیں۔ خوبصورت آنکھوں پر گرین شیڈز، میرون لپ سٹک اور پاؤں تک لمبا سبز گاؤن، سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے […]

پاکستانی پہلوان بادشاہ خان ڈبلیو ڈبلیو ای کے امیدوار بن گئے

پاکستانی پہلوان بادشاہ خان ڈبلیو ڈبلیو ای کے امیدوار بن گئے

پیرس : فرانس میں مقیم واہ کینٹ راولپنڈی کے رہائشی بادشاہ خان واحد پاکستانی پہلوان ہیں جو ڈبلیو ڈبلیو ای ٹف انف ریلٹی شو کے امیدوار ہیں۔ اس کے فاتح کھلاڑی کو ڈبلیو ڈبلیو ای کھیلنے کا موقع ملے گا۔ وہ یورپ کے کئی عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں اور بڑے […]

قومی ٹی 20 سپر ایٹ کپ: سیالکوٹ سٹالینز دوسری بار چیمپئن بن گئی

قومی ٹی 20 سپر ایٹ کپ: سیالکوٹ سٹالینز دوسری بار چیمپئن بن گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کے فیصلہ کن معرکے میں سیالکوٹ سٹالینز اور لاہور لائنز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ شعیب ملک کی ٹیم سیالکوٹ سٹالینز نے پہلے کھیلتے ہوئے ٹوٹل کو ایک سو ستانوے تک پہنچایا۔ اوپنر نعمان انور نے 97 رنز کی دھواں دار […]

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

ممبئی : سلمان خان جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کی شوٹنگ کے سلسلے میں کشمیر میں ہیں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر جنت ہے، ہم کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے خواہاں ہیں اور سیاحت کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں […]

بھارتی ماڈل شیخا جوشی کی اپنی رہائشگاہ پر پراسرار موت

بھارتی ماڈل شیخا جوشی کی اپنی رہائشگاہ پر پراسرار موت

ممبئی : غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ماڈل اور ادکارہ شیخا جوشی مبینہ طور پر ممبئی مں اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئی ہیں۔ شیخا جوشی جو کہ مہاوا کی راجورنگ سوسائٹی میں رہائش پذیر تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی روم میٹ نے بتایا کہ جب وہ فلیٹ پر […]

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور : ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی قومی ٹیموں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ فیصل آباد میں شیڈول سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کپ ختم ہو گیا۔ جہاں کھلاڑیوں سمیت سلیکٹرز نے بھی اپنا کام ختم کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان ، احسان عادل ، وہاب ریاض اور […]

سرفراز احمد آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

سرفراز احمد آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

کراچی : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی رہائش گاہ پر مہندی کی تقریب ہوئَی۔ تقریب میں عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شریک لوگوں نے سرفراز احمد کیلئے نیک دعاؤں کا اظہار کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سرفراز احمد زندگی کی نئی […]

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں تمام جلسے منسوخ کر دیئے

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں تمام جلسے منسوخ کر دیئے

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج سے چھبیس مئی تک خیبر پختونخوا میں بلدیاتی امیدواروں کی مہم چلانا تھی اور اس سلسلے میں آج مانسہرہ، ہری پور اور ایبٹ آباد میں جلسوں سے خطاب کرنا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بعد عمران خان نے خیبر پختونخوا میں تمام جلسے […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 3 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 3 شدت پسند ہلاک

شوال : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ زوئے نرے میں شدت پسندوں کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مظابق امریکی جاسوس طیارے نے شدت پسندوں کے کمپاونڈ پر دو میزائل فائر کئے جس سے وہاں موجود دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ میزائل […]

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان معاہدہ

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان معاہدہ

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) […]

داعش کے جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کرنے کی اطلاعات ہیں، رحمن ملک

داعش کے جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کرنے کی اطلاعات ہیں، رحمن ملک

لاہور : سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں رحمان ملک نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے، حکومت داعش اور جنداللہ کے بارے میں ایک تفصیلی بریفنگ دے۔ ملک میں جاری دہشتگردی […]

پاکستان میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی؛ زمبابوے کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی؛ زمبابوے کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور : زمبابوے کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا خواب 6 سال بعد پورا ہو گیا اور زمبابوے کی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم ایمریٹس کی پرواز ای کے 622 […]