counter easy hit

خبریں

جعلی ڈگریاں دینے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے: حمزہ شہباز

جعلی ڈگریاں دینے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے: حمزہ شہباز

لاہور : لاہور میں روزگار اسکیم کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ایگزیکٹ میں جعلی ڈگریاں دینے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ خوشحال پاکستان حکومت کی منزل ہے نظام میں کوئی خرابی نہیں اسی نظام کے تحت ملک کو قائد کا پاکستان […]

مسلم لیگ ن کے سعود مجید بلامقابلہ سنیٹر منتخب

مسلم لیگ ن کے سعود مجید بلامقابلہ سنیٹر منتخب

لاہور : رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب بننے کے بعد سنیٹ کی نشست خالی ہو گئی تھی جس کے بعد الیکشن کمشن پنجاب نے سنیٹ کی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کیا تھا اس حوالے سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن تھا۔ لیکن مسلم لیگ ن کے سعود مجید کے مقابلے […]

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان

اسلام آباد: عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان ، کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق عام انختابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش […]

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون ان کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہیں وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں دیپیکا شامل ہیں۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنویرسنگھ کا کہنا ہے کہ دیپیکا پدوکون بہت خاص ہیں، انہوں نے دیپیکا سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپیکا […]

بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان

بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان

ممبئی: بالی ووڈ میں وہی کامیاب ہے جو فٹ ہے اسی لئے بھارتی فلم نگری میں جسے دیکھو اپنی فٹنس کے لئے پریشان ہی دکھائی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے بالی ووڈ کی باربی ڈول کے ساتھ جو آج کل اپنے بڑھتے وزن کی وجہ سے خاصی پریشان ہیں۔ بھارتی ویب سائیٹ کے مطابق […]

ظہیرعباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں

ظہیرعباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں

کراچی : پاکستان کے ساتھ عدم تعاون کی وجہ سے سابق کپتان ظہیر عباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں ںہیں، ان کے مطابق کونسل کو ملک میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنا چاہیے تھا مگر اس کا رویہ کافی منفی رہا۔ ایک انٹرویو میں ظہیر عباس نے کہا کہ 6 […]

زمبابوین ٹیم کی جرات مندی قابل ستائش ہے، کپتان کرکٹ

زمبابوین ٹیم کی جرات مندی قابل ستائش ہے، کپتان کرکٹ

لاہور : ون ڈے کرکٹ کپتان اظہرعلی اورٹی ٹوئٹی کرکٹ کے کپتان شاہد آفریدی نے زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے پر نہایت خوشی کا اظہار کیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر مسرور ہوں، زمبابوے کی جرات مندی قابل ستائش […]

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ، دو طرفہ تعلقات بڑھائے جائینگے

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ، دو طرفہ تعلقات بڑھائے جائینگے

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر تجارت خرم دستگیر سمیت اعلیٰ حکام بھی ترکمانستان گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ترکمانی صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات […]

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں […]

لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ سگنل فری منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ سگنل فری منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ پر سگنل فری منصوبے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے ایل ڈی اے کو ایسا منصوبہ بنانے کا کوئی اختیار نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے تفیصلی فیصلہ جاری […]

لاہور ایرپورٹ سے سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور ایرپورٹ سے سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور : کسٹم حکام نے لاہور ایئر پورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کر کے 15 کلو سونا اور غیر ملکی کرنسی بیرو ن ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ منٹگمری روڈ لاہور کے رہائشی عبدالباسط نے دوبئی جانا تھا، کسٹم حکام کے مطابق کسٹم کاؤنٹر اور امیگریشن کلیرنس کے بعد ملزم کو […]

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق

پشاور : پشاور میں نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شیخ آباد میں پیش آیا جہاں ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ میں ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہو گئے۔ڈی ایس پی بہادر […]

ایگزیکٹ کے 23 ملازمین کے بیانات قلمبند، کمپنی کے آڈٹ کا فیصلہ، مقدمے کا بھی امکان

ایگزیکٹ کے 23 ملازمین کے بیانات قلمبند، کمپنی کے آڈٹ کا فیصلہ، مقدمے کا بھی امکان

اسلام آباد : ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے اسلام آباد آفس کے تئیس ملازمین کے بیانات قلمبند کرلیے، کمپنی کا آڈٹ کرانے کا حکم، شعیب شیخ کی آج ایف آئی اے کارپویٹ سیل میں پیشی ہوگی، آج مقدمہ درج کیے جانے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ […]

پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

فیصل آباد : غلام محمد آباد کے رہائشی 29 سالہ محمد انیس کو گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر الایئڈ اسپتال داخل کروایا گیا۔ ڈاکٹروں نے اس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے جن میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مریض آج دم توڑ گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

لاہور: تاجروں اور وال سٹی کے عملے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: تاجروں اور وال سٹی کے عملے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران تلخی کلامی پر وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں تصادم ہوا۔ جس کے دوران ایک تاجر نجم القطب عرف جگو جاں بحق ہو گیا۔ وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں شٹر کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ وال سٹی عملے کا کہنا […]

الزام سچ ثابت ہو گیا تو بول آرگنائزیشن چھوڑ دوں گا: کامران خان

الزام سچ ثابت ہو گیا تو بول آرگنائزیشن چھوڑ دوں گا: کامران خان

لاہور : معروف صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ نیویارک ٹائمز کی خبر سے پہلے پاکستانی اداروں کو ایگزیکٹ کے بارے خیال کیوں نہ آیا تھا ؟۔ اگر الزامات صیح نہ ہوئے تو کون ذمہ داری لے گا؟۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہزاروں نوجوان ایگزیکٹ کمپنی سے منسلک ہیں۔ اگر […]

سونم کپور نے کانز فلم فیسٹول میں جلوے بکھیر دیے

سونم کپور نے کانز فلم فیسٹول میں جلوے بکھیر دیے

کانز : فرانس میں کانز فلم فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ فلمی میلے کے ساتویں روز بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔ اس دوران،،فلم ان سائڈ آئوٹ کا پریمئیر بھی ہوا۔ ہالی وڈ حسینائیں بھی کانز کی رونق بڑھاتی رہیں۔ چوبیس مئی تک جاری رہنے والے […]

شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کرینگی

شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کرینگی

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ دو ہزار آٹھ میں بننے والی فلم راک آن کے سیکوئل میں شردھا کپور مرکزی کردار کریں گی، اداکارہ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ راک ون ٹو میں شردھا کپور موسیقار بنیں گی […]

بارسلونا نے 23ویں مرتبہ سپینش لیگ لالیگا اپنے نام کر لی

بارسلونا نے 23ویں مرتبہ سپینش لیگ لالیگا اپنے نام کر لی

بارسلونا : مشہور ہسپانوی کلب بارسلونا نے دفاعی چیمپیئن اٹلیٹکو میڈرڈ کو شکست دے کر 23ویں مرتبہ سپینش لیگ لالیگا اپنے نام کر لی ہے۔ واضح رہے کہ ٹھیک ایک سال قبل بارسا کے کیمپ نو میں اٹلیٹکو نے تاریخ رقم کرتے ہوئے بارسلونا کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ […]

زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

ہرارے : زمبابوین حکومت دورئہ پاکستان پر بورڈ سے ناراض ہوگئی، اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن کا کہنا ہے کہ زیڈ سی نے ہماری منشا کے برعکس فیصلہ کیا، سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کیا گیا، ٹیم کی واپسی پر ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی […]

قومی کرکٹر سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

قومی کرکٹر سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

کراچی : ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفرار احمد کی شادی کی تقریب کراچی کے مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں سرفراز احمد کے عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سرفراز احمد اور خوش بخت آفتاب کا نکاح 50 ہزار روپے […]

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان کہتے ہیں کہ ایشوریہ رائے بہت اچھی انسان اور اداکارہ ہیں اسی لئے وہ ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عرفان خان کا کہنا تھا کہ وہ ایشوریہ کے ساتھ کام کرنے سے قبل ان کے بارے میں میڈیا کے ذریعے […]