counter easy hit

خبریں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان 25 مئی کو الیکشن کمیشن طلب

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان 25 مئی کو الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کی جانب سے عوامی اجتماعات اور جلسوں کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخوا میں عوامی اجتماعات اور جلسوں […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ ٹی ٹوئنٹی نہیں بلکہ صبر آزما اور طویل ہے، چوہدری نثارعلی

دہشت گردی کے خلاف جنگ ٹی ٹوئنٹی نہیں بلکہ صبر آزما اور طویل ہے، چوہدری نثارعلی

کراچی : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ سانحہ صفورا سے متعلق کچھ گرفتاریاں کی ہیں تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ وہی اصل کردار ہیں تاہم ملزمان سے ہونے والی تفتیش میں پیش رفت ہورہی ہے جب کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ٹی ٹوئنٹی نہیں بلکہ صبر […]

سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری

سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کسی صوبے میں گورنرراج لگانا آسان نہیں لہٰذا سندھ میں گورنر راج لگ رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ کو تبدیل کیا جائے گا۔ زرداری ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا […]

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا […]

امریکی اخبار نے پاکستانی کمپنی ’ایگزیکٹ‘ کا بھانڈا پھوڑ دیا

امریکی اخبار نے پاکستانی کمپنی ’ایگزیکٹ‘ کا بھانڈا پھوڑ دیا

نیویارک : امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایگزیکٹ نامی پاکستانی سافٹ ویئر کمپنی کا بھانڈا پھوڑ دیا جو جعلی آن لائن ڈپلومے اور ڈگریوں کی پیشکش کرکے سالانہ اربوں روپے کمارہی ہے۔ امریکا کے سب سے بڑے اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پاکستان میں اربوں روپے کمانے والی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ ویب سائٹس کے […]

قوم متحد ہوگئی تو دنیا کی کوئی ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری نہیں کر سکے گی، حافظ سعید

قوم متحد ہوگئی تو دنیا کی کوئی ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری نہیں کر سکے گی، حافظ سعید

کراچی : جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہوکر کھڑی ہوگئی را تو کیا دنیا کی کوئی ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری نہیں کر سکتی۔ کراچی بار ایسو سی ایشن میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ ابھی ہم نے دہشت […]

شمالی وزیرستان: 2 برس میں 24 امریکی ڈرون حملےہوئے

شمالی وزیرستان: 2 برس میں 24 امریکی ڈرون حملےہوئے

شمالی وزیرستان : شمالی وزیر ستان امریکی ڈرون حملوں کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ گزشتہ برس یہاں 19 حملے ہوئےجبکہ رواں برس اب تک 5 ڈرون حملے ہو چکے ہیں۔ 4 جنوری 2015 ءکو شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں الوڑہ منڈی کے قریب ڈرون حملے میں 7 شدت پسند مارے گئے۔ 15 جنوری […]

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: گلبرگ بلاک 5 اور موسی گوٹھ کے علاقوں میں 2 گھنٹے سے زائد چلنے والے آپریشن میں پولیس نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، جبکہ کاروائی کے اختتام پر پولیس نے 40 […]

شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں، دیپیکا پڈوکون

شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں، دیپیکا پڈوکون

ممبئی : بالی ووڈ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا فی الحال شادی کے بندھن میں بندھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹروہو میں کہا ہے کہ شادی کا فیصلہ زندگی میں ایک بارکیاجا تا ہے، جب کوئی فیصلہ لیاجاتا ہے تواسے بہترین […]

ملک بھر سے دشمن ایجنسیوں کے 140 جاسوس گرفتار

ملک بھر سے دشمن ایجنسیوں کے 140 جاسوس گرفتار

اسلام آباد : دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بنائے گئے قومی ایکشن پلان کے تحت ملک بھر سے 30 ہزار کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں 140 افراد ایسے بھی ہیں جو دشمن خفیہ ایجنسیوں کی معاونت کر رہے تھے۔ ان جاسوسوں کو بلوچستان، کراچی اور قبائلی علاقے سے […]

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

راولپنڈی: عدالت نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔ راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے ایان علی کی خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ کسٹم حکام کی جانب سے مقدمے کا مکمل چالان پیش نہ کرنے پر […]

زمبابوین ٹیم کے دورے میں حکومتی مرضی شامل نہیں؟

زمبابوین ٹیم کے دورے میں حکومتی مرضی شامل نہیں؟

ہرارے : زمبابوین کرکٹ ٹیم حکومتی مرضی کے برعکس پاکستان کا دورہ کررہی ہے، پلیئرز سے ایک فارم پر دستخط کرائے گئے کہ کچھ ہوا تو نتیجے کے وہ خود ذمہ دار ہوں گے، کئی کھلاڑی صرف اپنا مستقبل بچانے کی خاطر پاکستان جانے پر راضی ہوئے، اس بات کا انکشاف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک […]

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

ٹیکساس : امریکا کی ریاست ٹیکساس میں منعقد ہونے والی ہائی اسکول چیمپیئن شپ میں ایک نابینا نوجوان لڑکی نے پول والٹ میں کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے خواب کی تعبیر حاصل کی ہے۔ شارلٹ براؤن نامی اس نوجوان لڑکی نے 3.5 میٹر اونچی چھلانگ لگائی اور تمغہ وصول کرتے وقت اس کا گائیڈ […]

پاکستانیوں ہم آ رہے ہیں، زمبابوے کھلاڑیوں کی ٹوئٹ

پاکستانیوں ہم آ رہے ہیں، زمبابوے کھلاڑیوں کی ٹوئٹ

دبئی : پاکستان میں عالمی کرکٹ کا دروازہ کھولنے کا ذریعہ بننے والی زمبابوے ٹیم دبئی میں موجود ہے جو آج رات پاکستان پہنچے گی جب کہ زمبابوے کھلاڑی دورہ پاکستان کے لئے پرجوش ہیں۔ مہمان ٹیم دورہ پاکستان کے لئے ہرارے سے دبئی ایئرپورٹ پہنچ گئی جہاں سے زمبابوین کھلاڑی برین ویٹوری اور رچمونڈ […]

سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے سے سیریز کے بعد ہو گا

سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے سے سیریز کے بعد ہو گا

لاہور : قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد کیا جائے، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ فی الحال مہمان ٹیم کے لیے سیکیورٹی سمیت انتظامات پر توجہ مرکوز ہے، دیگر امور پر بعد میں غور کریں گے۔ تفصیلات کے […]

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے رینجرز ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔ چوہدری نثار امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے جب کہ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر انہیں شہر قائد میں جاری آپریشن اور امن و امان […]

وزیراعظم نے بینظیر ائیرپورٹ کی بحالی، اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے بینظیر ائیرپورٹ کی بحالی، اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا، پینتالیس کروڑ کی لاگت سے ائیر پورٹ بحالی منصوبہ چھ ماہ میں مکمل ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی ، اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف سمیت تقریب […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ سب سے بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف

دہشت گردی کیخلاف جنگ سب سے بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، جوانوں اور شہریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ لاہور کے ارفع کریم ٹاور میں سی پی این ای اور یو این ڈی پی کے تعاون سے میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کا […]

عامر خان نے فلم دنگل کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھا لیا

عامر خان نے فلم دنگل کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھا لیا

ممبئی : عامر خان نے فلم ’’ دنگل ‘‘ کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھا لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان فلم’دنگل‘ میں 55 سالہ ریسلر کا کردار نبھائیں گے اسی لیے انھوں نے اپنے وزن بڑھایا ہے۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ عامر خان اپنی قدامت کی مناسبت […]

مرسی کی سزائے موت پر چارسو خاموشی ہے، اسلامی بھائی کہاں ہیں: ریحام خان

مرسی کی سزائے موت پر چارسو خاموشی ہے، اسلامی بھائی کہاں ہیں: ریحام خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ شہ سرخیوں میں مرسی کی سزائے موت کی خبرں پر چارسو خاموشی ہے۔ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پراپنے پیغام میں کہاکہ مرسی کی سزائے موت کی خبروں پرہر طرف خاموشی طاری […]

’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

لاہور : تنظیم اتحاد امت کی شیوخ الحدیث کانفرنس کا شرعی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، اس میں قرار دیا گیا ہے کہ خودکش حملہ کرنے اور کروانے والے جہنمی ہیں اور فرقہ وارانہ قتل و غارت میں ملوث عناصر فساد فی الارض کے مجرم ہیں۔ تنظیم اتحاد امت کے زیراہتمام لاہور میں ہونے […]

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

اسلام آباد : ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیونے پاکستان میں دبئی کے رئیل اسٹیٹ گروپ ’’دماک پراپرٹیز‘‘ کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلیے 5 خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ کالادھن دبئی منتقل کرنے کیلیے دماک گروپ سے رابطہ کرنیوالے 700 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات شروع کر دی […]